Kidnaping Based Novels, Multiple Couples Based Novels, Revenge Based Novels.
Ek aurat ek kahani by Shazi Butt Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
کیا مسلہ ہے تم لوگوں کے ساتھ گاڑی کے آگے کیوں آئے ہو تم لوگ ہٹو راستے سے
ہٹ جاتے ہیں جناب پہلے ہم کو خدمت کا موقعہ تو دیں ان میں سے ایک آدمی بولا تو دلاور کو غصہ آ گیا
لگتا تم لوگ مجھے جانتے نہیں ایک فون پہ تم لوگوں کی لاشیں بچھا دوں
ہٹو پرے فضول لوگ یہ کہہ کر وہ واپس گاڑی میں بیٹھنے لگا تو ایک نے اس کے آگے آ کر کچھ لہرایا
دلاور اس کو دیکھ کر جیسے بت سا بن گیا
اس کا مطلب بلال صحیح کہہ رہا تھا
اس کو جانتے ہو تم وہ اس پکچر کو اس کے سامنے لاتے اور اسے دکھاتے ہوئے بولا
یہ وہی میری بیٹی ہے جس کی معصومیت کو تم نے بےدردی سے کچلا تھا
جس نے تم سے منتیں بھی کی ہونگی پر اس وقت تم وحشی بنے ہوئے تھے ہے نا
شیطان بھی تم سے پناہ مانگ رہا ہونا اس وقت پر تم بھیڑیے بنے اس
کو نوچ رہے ہوگے تو سنو اس نے مرتے ہوئے کہا تھا بابا اس کو معاف
نہیں کرنا جیسا اس نے میرے ساتھ کیا آپ اس سے بڑھ کر کرنا اس کے ساتھ
زلیل انسان تو نے مجھ سے میری پریوں جیسی بیٹی چھینی تو نے کیسے
سمجھ لیا کہ تو اللہ کی پکڑ سے بچ سکتا یہ کہتے ہی اس کو کچھ
پتہ نہیں چلا کہ وہ کیا کر رہا بس اس نے گن کو لوڈ کیا ہوا تھا ٹریگر پہ ہاتھ رکھا اور کتنی ماری ااے کچھ پتہ نہیں اور دلاور وہیں ڈھیر ہو گیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
شانزے لو یو یار میں نے تم کو کہاں کہاں نہیں ڈوھنڈا میرا ایک ایک لمحہ تمہاری یاد میں گزرا
پر اب تم سب بھول جاؤ اب ہماری خوشیوں کے دن ہیں اب ہم پرانی سب باتیں بھول جائیں گے تم دو گی نا میرا ساتھ اب ہر قدم پر
موحد نے شانزے کی آنکھوں میں دیکھ کر کہا تو وہ بہت دنوں کے بعد کھل کر مسکرائی
اچھا تم بتاو اپنے گھر چلو گی موحد نے کہا تو شانزے نے فوراً گردن ہلائی تو موحد مسکرا دیا اس کی معصومیت دیکھ کر
ایک بات بتاؤں پر پہلے وعدہ کرو کہ روؤ گی نہیں
موحد نے اس کا ہاتھ پکڑ کر کہا تو وہ سوالیہ نظروں سے اس کی طرف دیکھنے لگی
پھر موحد نے اسے اس کے بابا کا بتایا تو وہ جیسے یقین ہی نا کر پا
رہی ہو کہ موحد جو کہہ رہا وہ سچ بھی ہو سکتا اس نے خود
کو گرنے سے بچایا پر اس سے پہلے ہی موحد نے اسے اپنی بانہوں میں بھر لیا
شانزے پلیز رونا نہیں مجھے پتہ تمہارے لیے یہ بات بہت بڑا شاکڈ
پر جان موحد یہ اٹل حقیقت بھی کہ جس آنا ہے اس نے جانا بھی ہے
دیر سے یا جلدی پر جانا جانا ہے تو انکل کی بھی بس اتنی ہی لکھی ہوئی تھی
شانزے تو جیسے موحد کو سن ہی نہیں رہی تھی وہ تو روئے جا رہی تھی
کہ اس کے اتنے چاہنے والےبابا اس سے ملے بغیر ہی چلے گئے
میں کہاں ڈھونڈوں گی اب اپنے بابا کو
Click the link below to download this novel in pdf.
Jag se niraly complete novel pdf by Yamna Ahmed
Kahani dil ki mukhtasir si by Rehmat Sheikh Complete
Manjdhar e ishq by Hina Asad Season 2 Complete
Intaqam e mohabbat by Sana Bano Complete
Intiqam e wafa by Sahre Qadir Complete
Qaraz novel by Mehreen Asghar Qaraz novel by Mehreen Asghar. This is a social romantic…
Tera Hi Bs Hona Chahun novel by Sidra Mansoor Tera Hi Bs Hona Chahun novel…
Ziddi mohabbat novel by Silla Sheikh HERO POLITICIAN BASE NOVELS, TRIANGLE LOVE STORY BASED NOVELS.…
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…