Ek raat ka mehman by Zey Complete download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Ek raat ka mehman by Zey Complete download pdf a must-read for every Urdu novel lover.
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
ایک ہسپتال۔
دس چہرے — اور ہر چہرے کے پیچھے ایک چھپا ہوا راز۔
شہریار صرف ایک نائٹ شفٹ پر آیا تھا…
مگر وہ رات، ایک امتحان بن گئی۔
ہر آواز میں ایک گناہ تھا۔
ہر خاموشی میں ایک پچھتاوا۔
کچھ جگہیں صرف جسم نہیں، روح بھی روک لیتی ہیں…
اور پیچھے صرف ایک سوال چھوڑ جاتی ہیں:
“ایک رات کا مہمان” ایک سنسنی خیز، نفسیاتی اور پراسرار کہانی ہے، جو ایک رات، ایک ہسپتال، اور دس چہروں کے گرد گھومتی ہے—اور ہر چہرہ اپنے اندر ایک ایسا راز چھپائے ہوئے ہے جو قاری کے ہوش اڑا دیتا ہے۔
شہریار صرف ایک نائٹ شفٹ کے لیے آیا تھا، لیکن وہ رات اس کے لیے ایک امتحان بن گئی۔ ہر آواز ایک گناہ کی گواہ بنی، ہر خاموشی ایک نہ مٹنے والا پچھتاوا۔
یہ کہانی صرف جسمانی سفر نہیں، بلکہ روحانی اور نفسیاتی کشمکش ہے۔
آخر میں صرف ایک سوال رہ جاتا ہے:
“کیا تم معاف ہو چکے ہو؟”
یہ کہانی قاری کو مسلسل الجھن، تجسس اور جذباتی کشمکش میں رکھتی ہے۔
************
“جانتے ہیں صاحب، یہاں ہر اینٹ کے پیچھے کوئی راز ہے۔ اور ہر رات… کچھ نہ کچھ سننے کو تیار بیٹھا ہوتا ہے۔”
شہریار نے ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ سر اٹھایا، لیکن بابر کی آنکھیں خلا میں دیکھ رہی تھیں۔
“کبھی لوگ مجھے فرشتہ سمجھتے تھے۔ پر میں… میں قاتل ہوں۔”
چمچ رک گیا۔ شہریار نے نظریں اٹھائیں۔
“کسی ایک فیصلے نے… سب بدل دیا۔ ایک رات، ایک زخمی لڑکا، تڑپتا ہوا یہاں لایا گیا۔ آئی سی یو بھر چکا تھا۔ میں نے… کسی اور کو روک دیا۔ شاید چند لمحے زیادہ۔”
بابر کا لہجہ بوجھل ہو گیا۔
“کون تھا وہ؟”
شہریار کی آواز آہستہ ہوئی۔
بابر نے نگاہیں جھکا لیں۔
“میرا نہیں تھا… پر کسی کا تھا۔”
چند لمحے خاموشی کے گزرے۔ بابر نے جیسے خود کو سنبھالا، اٹھ کر بولا،
“چائے لاتا ہوں۔ شاید اس کا ذائقہ کچھ وقت کے لیے ماضی کو دھندلا دے۔”
بابر چلا گیا۔ شہریار نے آس پاس نظر دوڑائی۔ دیوار پر ایک پرانی تصویر تھی — ایک بوڑھا پیون، اور ساتھ میں ایک کم عمر لڑکا۔ چہروں پر وقت کی گرد، مگر آنکھوں میں زندگی کی چمک۔ عجیب بات یہ تھی کہ وہ لڑکا… کہیں دیکھا ہوا سا لگا۔
بابر چائے لے آیا۔ جب کپ شہریار کے ہاتھ میں دیا، تو شہریار کے چہرے پر پل بھر کو جھرجھری سی دوڑ گئی۔ ہاتھ… غیرمعمولی طور پر سرد تھے، جیسے وہ کپ نہیں، برف تھما رہا ہو۔
“یہ جگہ…”
بابر آہستہ سے بولا،
“ہر کسی کو وہی دکھاتی ہے… جو وہ چھپانا چاہتا ہے۔”
****************
یہ ناول مصنفہ کی درخواست پر ویب سائیٹ سے ہٹا دیا گیا ہے۔
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…