Freelancer babu by Mantasha Durrani Complete novel download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
“Discover a captivating world of Urdu literature! Explore a vast collection of novels, short stories, and poetry on Readers Choice . Find your next favorite read, connect with fellow book lovers, and immerse yourself in the rich tapestry of Urdu storytelling.”
“Discover hidden gems and celebrated authors in the world of Urdu literature. Readers Choice features a diverse selection of novels, showcasing both established and emerging writers. Dive into the rich literary heritage of Urdu and find your next favorite read.”
“Join the Readers Choice community of Urdu literature enthusiasts! Read online, discuss your favorite novels, discover new authors, and connect with other passionate readers. Your journey into the world of Urdu literature starts here.”
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر
اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
“زینی آپی۔۔زینی آپی۔”یہی کوئی تیرہ چودہ سالہ پیاری سی بچی نے اس کی چائے کا مزہ خراب کر دیا تھا۔
“کیا ہے۔۔۔کوئی جن چڑیل دیکھ لی ہے کیا۔”وہ شدید بدمزہ ہوئی تھی۔اسے چائے سے محبت تھی،اور آخر ہوتی بھی کیوں نہ ۔۔۔جس سے وہ محبت کرتی تھی اُس شخص کی پہلی محبت ہی چائے تھی۔اور جب کوئی اس کے چائے پینے کا مزہ تباہ کرتا وہ بہت غصہ ہوتی تھی۔
” باہر آئیں۔۔۔جلدی۔”
“کیوں۔۔۔کیا ہوا ہے؟”اسے ایک سینٹی میٹر بھی نہ ہلتا پا کر بچی ناک منہ چڑھاتی اس کے قریب گھس کر کمبل میں بیٹھ گئی۔
“سسپینس ختم کرو فاطمہ۔۔۔سیدھی طرح بات بتاؤ۔”چائے کا گھونٹ بھرتے اس نے فاطمہ کی پونی ٹیل کھینچی تھی۔
“پتہ باہر امی اور ابو کیا بات کر رہے تھے۔”بڑے رازدرانہ انداز میں وہ بولی تھی۔
“میں نے اب تھپڑ لگانا ہے تمھیں ڈرامہ کوئین۔۔۔تم بتاؤ گی تو مجھے معلوم ہو گا کیا بات کی۔تم سسپنس ڈال لو پہلے باقی جائے بھاڑ میں۔”
“اچھا غصہ تو نہ کریں،۔۔۔۔ابو جی کہہ رہے تھے عمر بھائی کا کورس ختم ہونے والاہے کچھ ہی دنوں میں۔۔۔”اور عمر کے نام پر چائے کا آخری گھونٹ بھرتے اسے ٹھسکا لگ گیا تھا۔فاطمہ نے ماتھے پر ہاتھ مارتے اس کی پیٹھ سہلائی تھی۔
“کوئی حال نہیں آپکا۔نام پر ہی لال پیلی ہو جاتی ہیں۔بات کیا کروں اب میں۔”
“ابو کہہ رہے تھے نوکری تلاش کرنے میں انہیں تین چار ماہ لگ جائیں گے۔جیسے ہی عمر بھائی کی نوکری لگے گی آپ کو رُخصت کر دیں گے،اس لیے امی آپ کے جہیز کی چیزیں خریدنی شروع کر دیں۔”اور فاطمہ کی
مکمل بات سننے کا بعد زینب کھل کر مسکرائی تھی۔
“بات ہوئی عمر بھائی سے آپ کی۔۔۔؟”اور اگلی بات سن کر وہ بُجھ گئی تھی۔گٹھنوں کے گرد بازو لپیٹے اور اوپر چہرہ ٹکا دیا۔
چائے،دوسری اس کا پیشن اور تیسری میں۔۔پہلی دو سے فرصت ملے تو میری یاد آئے۔مہینے میں ایک آدھ بار میسج کا ریپلائے کر دے وہ بھی محترم کا احسان ہے۔”وہ اُداس ہو گئی تھی۔بہت زیادہ۔اس کا دل چاہا ایک بار وہ کہیں سے گزرے،وہ اس کو ایک نظر دیکھ لے یا کہیں سے چند لمحوں کے لیے اس کی آواز سنائی دے مگر سوچنے سے سب دلی مرادیں کہاں پوری ہوتی ہیں۔پھر بھی گنجائش نکل آتی ہے،اور نکل آئی تھی جب اس کا چھوٹا بھائی کمرے میں داخل ہوا تھا۔
“عمر بھائی کی کال ہے،بات کریں۔”اور وہ حیرت سے گنگ رہ گئی تھی۔کیسے پلک جھپکتے اس کی خواہش پوری ہو گئی تھی۔اور اس کی حالت پر مبین اور فاطمہ دونوں ہنس دیے تھے۔ “آئندہ تم لینا ذرا میرا موبائل،گیم کھیل کھیل ستیاناس مار دیتے ہو بیٹری کی۔نکلو اب یہاں سے۔”
Click the link below to download this novel in pdf.
Tum mily magar bicharny ko by Fiza Faniya Complete pdf Tum mily magar bicharny ko…
Khouf article by Javeria Tariq Complete pdf Khouf article by Javeria Tariq Complete pdf is…
Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download pdf Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download…
Dil e nadan by Kiran Muzamil Download pdf Dil e nadan by Kiran Muzamil Download…
Kaash by Sadaf Aslam Download pdf Kaash by Sadaf Aslam Download pdf is a beautifully…
Vasal e jan by Kashaf Rabail Download pdf Vasal e jan by Kashaf Rabail Download…