Gen’z ki Kahani, Millennial ki zubani by Sumaira Malik Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
“جین-زی کی کہانی، ملینیئل کی زبانی” ایک ہلکی پھلکی، مزاحیہ اور جاندار داستان ہے جو دو مختلف نسلوں کی سوچ، اندازِ زندگی اور رویوں کے دلچسپ ٹکراؤ کو محبت اور خاندانی رشتوں کے رنگ میں پیش کرتی ہے۔
کہانی کی مرکزی کردار شفا ایک من موجی، نڈر اور بےباک لڑکی ہے، جسے اپنی سکوٹی پر گھومنا اور اپنی تیز طرار باتوں سے دوسروں کو لاجواب کرنا خوب آتا ہے۔ ایک رات وہ اپنی بہن کے ساتھ چپکے سے آئس کریم کھانے نکلتی ہے،
مگر راستے میں اس کی سکوٹی کا غلط انڈیکیٹر اور اس کی بےفکری ایک ایسے حادثے کا سبب بن جاتے ہیں جس میں ایک ہیوی بائیکر مصعب شیرازی کی بائیک مجسمے سے جا ٹکراتی ہے اور اس کی ٹانگ فریکچر ہو جاتی ہے۔
حادثے کے بعد مصعب کی حالت ایسی ہوتی ہے کہ ہسپتال میں نیم غنودگی کے عالم میں وہ خود کو کبھی ٹائم ٹریولر تو کبھی فرعون کی ممی سمجھنے لگتا ہے۔ دوسری طرف شفا کی بےتکلفی اور تیز زبان اس حادثے کے بعد بھی مصعب کے
تین سال بعد حالات ایک نیا موڑ لیتے ہیں۔ مصعب اب شادی شدہ اور ایک بچے کا باپ بن چکا ہے، لیکن ماضی کا حساب چکانے کے بجائے شفا کی بےخوف، چالاک اور من موہنی شخصیت اسے اپنی طرف متوجہ کرنے لگتی ہے۔ دوسری
طرف شفا بھی مصعب کے ارادوں کو بھانپ کر اسے مسلسل چکمہ دینے کی کوشش کرتی رہتی ہے۔
خاندانی نوک جھوک، دلچسپ مکالموں، شرارتوں، طنز و مزاح اور بدلتے جذبات سے بھرپور یہ کہانی دو مختلف نسلوں کے مزاج اور سوچ کے فرق کو نہایت ہلکے پھلکے انداز میں پیش کرتی ہے۔
“جین-زی کی کہانی، ملینیئل کی زبانی” ایک ایسی تفریحی داستان ہے جہاں حادثے سے شروع ہونے والی ایک عجیب ملاقات وقت کے ساتھ محبت، مزاح اور خاندانی رشتوں کی دلچسپ کہانی میں بدل جاتی ہے۔
میں فقط پیارا ہی نہیں ،اس سے اضافی کچھ ہوں
ایک تو “جین-زی” ہوں،اور بھی کافی کچھ ہوں”
” پتہ نہیں میں کسی اور زمانے میں کیسے پہنچ گیا ، میری ہیوی بائیک کی رفتار تیز تھی مگر اتنی تیز تھی کہ روشنی کی رفتار سے میچ کر جائے گی اور مجھے ٹائم ٹریول کروائے گی اس بات کا اندازہ نہیں تھا ، یہ میں کہاں ہوں ؟ سفید کپڑوں میں؟ ہائے میں مر گیا کیا ؟
نہیں ۔۔ میں ٹائم ٹریول کر رہا تھا ۔۔تو سفید کپڑے یعنی کہ میں فرعون کی ممی والے حلیے میں ہوں ۔۔اوہ میرے خدایا !! کیا میں مصر پہنچ گیا ۔۔؟؟ میں فرعون کی ممیوں کی فوج میں سے ہوں ؟؟ کیا یہ کوئی غار ہے ۔۔؟ یہ روشنی کہاں سے آرہی ہے ؟ غار ہے تو اس کے داخلے کی جگہ سے ہی آرہی ہوگی،( ذہن نے دلیل دی )
دماغ پھر گھومنے لگا تھا ۔۔اندھیر کمرے میں کھڑکی سے آتی روشنی میں بس وہ یہ ہی سب سوچ سکا تھا اور دماغ پھر سے آف ہوتا اس کے وجود کو شٹ ڈاؤن کر گیا تھا۔۔
( تو یہ ہیں مصعب شیرازی، ہمارے مرکزی کردار ، جن کے ساتھ پیش آئے ایک خوفناک حادثے کی وجہ سے ان کا دماغ کچھ متاثر ہو چکا ہے ،
آپ کو افسوس ہوا ؟ مجھے تو نہیں ہوا ۔۔ ہی ہی ہی۔۔ تو چلیں پھر اس حادثے کی جھلک آپ سب بھی دیکھ لیں )
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Mohabbat ho tum by Maheen Farrukh Download pdf Mohabbat ho tum by Maheen Farrukh Download…
Dayar e ghair by Mahain Baloch Complete novel Dayar e ghair by Mahain Baloch Complete…
Roti ka qaraz by Mazhar Download pdf Roti ka qaraz by Mazhar Download pdf is…
Aitbaar by Mujahid Hussain Laghari Download pdf [Aitbaar by Mujahid Hussain Laghari Download pdf ]…
Where You stay by Ghania Imran Complete English novel Where You stay by Ghania Imran…
Inteqam e ishq by Shehla Amna Download PDF Inteqam e ishq by Shehla Amna Download…