Roti ka qaraz by Mazhar Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
یہ کہانی ہے ایک ایسے بچے کی جس کی دنیا ماں کی موت کے ساتھ ہی ٹوٹ گئی۔
سوتیلی ماں کے طعنے، باپ کی خاموشی، اور ہر روز بڑھتی ہوئی بے عزتی نے اسے گھر میں اجنبی بنا دیا۔
جب پیار کے لیے ہاتھ بڑھائے تو مار ملی،
جب سہارے کی تلاش میں باہر نکلا تو نشے اور دھوکے کی دلدل میں پھنس گیا۔
راتیں سڑک پر گزریں، کتوں نے نوچا، بھوک نے رلایا، اور لوگوں نے چند نوالوں کے عوص جسم کا سودا کرنا چاہا۔
لیکن اندھیرے کی انتہا پر ایک اجنبی ملا۔
_”جب تم کچھ بن جاؤ، تو یہ قرض کسی اور ارسلان کو دے دینا۔”_
یہ ناول درد، دھوکے، اور تنہائی کی کہانی نہیں ہے۔
یہ اس سوال کی کہانی ہے جو ہر ٹوٹے ہوئے انسان کے دل میں اٹھتا ہے:
_کیا میں اب بھی کچھ کر سکتا ہوں؟ کیا میں بڑا آدمی بن سکتا ہوں؟_
“روٹی کا قرض”
ایک سفر ہے-گرنے، ٹوٹنے، اور پھر اٹھ کھڑے ہونے کا۔
یہ ان سب کے لیے ہے جنہیں دنیا نے لاوارث سمجھ لیا،
لیکن جن کے اندر ابھی بھی ایک چنگاری زندہ ہے۔
کیونکہ کبھی کبھی ایک روٹی کا ٹکڑا ، ایک جملہ، اور ایک قدم…
زندگی بدل دیتا ہے۔
****************
ہمممممم ، مسٹر جوڈن پلیز کم ہیر ، ساڈھے نال بھابھی ائی اے ، جوڈن بوکھلا کے تہامی کے منہ پہ سحتی سے ہاتھ رک کے ایمانے کو اندر انے کی پیشکش کی ، اس نے وہی چائے کی فرمائش تھی صد شکر سمیع نہیں تھا ، ورنہ ایمانے
ایک بار پھر اس کا بنا ہوا منہ برداشت کرتی ، جوڈن کو چائے بناتے دیکھ کے تہامی نے سیٹھی بجائی ،
لگتاہے معاملہ گھمبیر ہے مسٹر جوڈن ، اب معاملہ دماغ کے ہاتھوں سے پھسل کے دل کے ہاتھوں میں اگیا ، چپ کر بے شرمے ، لڑکی کیا سوچے گی ، جوڈن کا برداشت حتم ہو رہا تھا ، اور کیا سوچے گی ، اپنے سسرال ائی ہے ، اپنے
دل پھینک شوہر سے چائے بنوا رہی ہے ، چچا تک یہ پیغام جانی چاہیے ، تہامی نے اسے خوب زچ کیا ،
اوئےےے خبردار ، ایسا کوئی سین نہیں ہے سمجھے ، ایمانے کو چائے پیش کرنے لگا تھا کہ تہامی اٹھ کھڑا ہوا ، مسٹر جوڈن ، میں پرسنل میٹنگ میں انٹر فئیر نہیں کرنا چاہتا ، میں تو چلا سونے
، دونوں کو ہکا بکا چھوڑ کے وہ جوڈن کو انکھ مار کے اگے بڑھ گیا ،
جانان چی پکی اوسی
سومرہ حکلی دنیا گئے دہ
جانان
جانان۔۔۔۔
تہامی گنگناتے ہوئے نکلا ۔۔۔۔۔۔۔۔
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Aitbaar by Mujahid Hussain Laghari Download pdf [Aitbaar by Mujahid Hussain Laghari Download pdf ]…
Where You stay by Ghania Imran Complete English novel Where You stay by Ghania Imran…
Inteqam e ishq by Shehla Amna Download PDF Inteqam e ishq by Shehla Amna Download…
Demon by Esha Abbas Download pdf Demon by Esha Abbas Download pdf is a beautifully…
Yaram ka lawn by Zoya Amir Download pdf Yaram ka lawn by Zoya Amir Download…
Sher by Alif Aien Umar Download pdf Sher by Alif Aien Umar Download pdf ]…