Girgit by Ayesha Chaudhary Complete pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
Discover the Captivating World of Ayesha Chaudhary on Ez Reader’s Choice Novels
Are you a fan of Urdu novels, immersive storytelling, and unforgettable characters? Look no further! ezreaderschoice ( https://ezreaderschoice.com/) proudly presents the works of Ayesha Chaudhary, a writer who has captured readers’ hearts with compelling narratives and deep emotions.
Ayesha Chaudhary is known for weaving intricate plots, strong character development, and emotional depth that keeps readers hooked. Whether you enjoy romance, drama, or suspense, Ayesha Chaudhary has something special for every book lover.
At ezreaderschoice, we bring you the best selections of Urdu literature, ensuring high-quality reads that resonate with your emotions. Our platform is dedicated to showcasing talented authors and their exceptional work.
Don’t miss out on the enchanting world of Ayesha Chaudhary. Visit ezreaderschoice and dive into a world of literary brilliance!
📌 Meta Description: Discover the best Urdu novels by Ayesha Chaudhary at ezreaderschoice. Explore captivating storytelling, romance, and drama. Read now!
Stay tuned for more exciting reads and updates from your favorite authors. Happy reading! 📖✨
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر
اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
کیا کبھی آپ نے خود کو بدلتے رنگوں میں پایا ہے؟ کیا آپ کے آس پاس ایسے لوگ ہیں جو وقت، مفاد یا تعلق کی نوعیت کے مطابق اپنا رنگ بدلتے ہیں؟ اگر ہاں، تو “گرگٹ” وہ ناول ہے جو آپ کو آپ کے اپنے اندر کے سچ سے آشنا کرے گا۔
“گرگٹ” کسی ایک کردار کی داستان نہیں بلکہ ہر اُس شخص کی جھلک ہے جو کبھی خود سے، کبھی معاشرے سے، اور کبھی محبت میں چھپے دھوکے سے لڑ رہا ہوتا ہے۔ یہ ناول دکھاتا ہے کہ ہر انسان کے اندر ایک چھپا ہوا گرگٹ ہے، جو وقت کے ساتھ خود کو ڈھالتا ہے – کبھی مجبوری میں، کبھی درد چھپانے کے لیے، اور کبھی دوسروں کو دھوکہ دینے کے لیے۔
ناول کا یہ پیغام دل کو چھو لینے والا ہے کہ گرگٹ ہونا بذاتِ خود کوئی بُری چیز نہیں، جب تک اس کے رنگ بدلنے سے کسی اور کو درد نہ پہنچے۔ مگر کچھ لوگ اس صلاحیت کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کرتے ہیں، اور یہی لمحے کہانی کو گہرائی، درد اور دھوکہ جیسے موضوعات سے جوڑ دیتے ہیں۔
انوشے کی کہانی اس ناول کا مرکزی محور ہے۔ وہ ایک لڑکی ہے جو ماضی کے زخموں سے بھاگ کر خود کو ایک نئی شکل دینا چاہتی ہے، مگر ماضی کا سایہ ہر جگہ اُس کے ساتھ ہوتا ہے۔ اُس کی ذات کے دو رُخ ہیں:
انوشے کی زندگی میں داخل ہونے والے یہ تینوں کردار کہانی کو نئے موڑ، جذباتی اتار چڑھاؤ اور الجھنوں سے بھر دیتے ہیں۔
📚 پڑھیں مزید ایسے ہی منفرد اور حقیقت سے قریب تر اردو ناولز پر بلاگز:
🌐 Ez Reader’s Choice Novels
اس نے پارکنگ ایریا میں سکوٹی پارک کی اور اپنا بیگ کندھے پر ڈال وہ اپنے ڈیپارٹمنٹ کی طرف بڑھ رہی تھی جب کوئی آیا اور اس کے ہاتھ سے اس کا بیگ لیے آگے کی طرف بھاگ گیا
نوشے منہ کھولے ہکا بکا رہ گئی وہ سوچ ہی نہیں پائی اس کے ساتھہوا کیا ہے
وہ بنا کچھ سوچے سمجھے اس لڑکے کے پیچھے بھاگی تھی
وہ پوری یونیورسٹی میں آگے آگے بھاگ رہا تھا
وہ اس کے پیچھے پیچھے بھاگ رہی تھی اور ساتھ چیخ بھی رہی تھی
اور وہ تو شاید یہ سب سن ہی نہیں رہا تھا وہ تو بس بھاگ رہا تھا شاید وہ نوشے سے پیچھا چھڑانا چاہتا تھا وہ دوسرے منزل کی طرف بھاگ رہا تھا
اور سڑھیاں پھلانگ ریا تھا
مجھ سے نہیں ہو ریا میں بہت تھک چکی تھی مگر وہ اپنا موبائل کھو نہیں سکتی تھی اماں اسے دوبارہ کبھی لے کر نہیں دیتی
وہ سیڑ ھیاں پھلانگتا اسے کوئی بندر ہی لگا تھا ہاں شاید وہ تھا ہی بندر
وہ چھت پر بیگ لیے پہنچا تھا وہ سانس لے رہا تھا اسے لگا اب وہ لڑکی اس کے پیچھے نہیں آئے گی
اس کی یہ خوش فہمی بہت جلد دور ہوئی جب اسے اپنے پیچھے سے اسی لڑکی کی آواز آئی
مطلب وہ پہلے بھی سن رہا تھا مگر رک نہیں رہا تھا
نوشے نے کچھ اس طرح کا جوتا پہن رکھا تھا کہ اس کا پاؤں بار بار پھسل رہا تھا اس سے لگا وہ اگر اگے بڑھ کر چھینے گی تو وہ پکڑ لے گی
دیکھیے میرا بیگ دے دیں اس میں میرا موبائل ہے میرے ڈاکومنٹس ہیں پلیز ورنہ میں کمپلین کروں گی لڑکے کے لب مسکرائے تھے کمپلین کا نام سن کر جسے اس کے لیے روزانہ کی بات ہو
وہ نوشے کی طرف پشت کیے کھڑا تھا جیسے ہی نوشے نے آگے بڑھ کر اپنا بیگ لینا چاہا وہ جھٹکے سے پیچھے ہوا تھا اور یہاں نوشے کا پاؤں پھسلا تھا اور وہ پیچھے کی طرف لڑکھرائی تھی
****************
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…