Genre: Romance, Social, Political & Journalistic Fiction
Status: Complete
Main characters: Bazil Orhan,Hoory Jahan,Meer Hadi, Zaviyan,Sultan Marth,Hayam Murtaza,Taj ,Hadeed
Hoor-e-Qalb by Aleezy Khanum , Bint-e-Aslam Complete Novel PDF is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Description
حورِ قلب ایک منفرد اور کثیرالجہتی اردو ناول ہے جس میں محبت، صحافت، کھیل، سیاست، خاندانی اقتدار، راز اور رشتوں کی پیچیدگیاں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں۔
کہانی صحافتی دنیا اور کھیل کے میدان سے لے کر سیاست اور بااثر راجپوت خاندانوں کی دنیا تک پھیلی ہوئی ہے، جہاں ہر کردار اپنی الگ کہانی، مقصد اور راز اپنے اندر لیے ہوئے ہے۔ حورے جہاں، میر ہادی، بازل اورہان، تاج، زاویان، سلطان مارتھ اور حدید جیسے کردار کہانی کو مختلف رنگ دیتے ہیں،
جبکہ محبت، دوستی، دشمنی، وفاداری اور بدلتے ہوئے تعلقات اسے مسلسل نئے موڑ کی طرف لے جاتے ہیں۔ حورِ قلب محض ایک محبت کی داستان نہیں بلکہ طاقت، شہرت، خاندان، انتخاب اور انسانی جذبات کے درمیان الجھی ہوئی ایسی کہانی ہے جہاں ہر راز کے پیچھے ایک نئی حقیقت اور ہر موڑ پر ایک غیر متوقع انکشاف منتظر ہے۔
دور سے پولیس کی گاڑیوں کی آوازیں اب بالکل قریب آ چکی تھیں۔۔۔سائرن فضا کو چیرتے ہوئے اس خاموشی کو توڑ رہے تھے۔۔۔مگر اس شور کے باوجود اُس جگہ پر ایک عجیب سا سکوت جما ہوا تھا۔۔۔جیسے وقت ابھی تک وہیں رکا ہو جہاں زاویان کی سانس رکی تھی۔
۔۔حورے وہیں زمین پر بیٹھی تھی۔۔۔اس کی آنکھیں خالی تھیں۔۔۔نہ آنسو۔۔۔نہ آواز۔۔۔بس ایک ساکت سا چہرہ۔۔۔جیسے اس کے اندر کچھ ٹوٹا نہیں بلکہ سب کچھ ختم ہو گیا ہو۔۔۔مگر بازل۔۔۔وہ اب بھی وہیں بیٹھا تھا۔۔۔زاویان کے پاس۔۔۔سر ہلکا سا جھکا ہوا۔
۔۔نگاہیں اسی چہرے پر جمی ہوئی۔۔۔جیسے وہ حقیقت کو ماننے سے انکار کر رہا ہو۔۔۔جیسے نظریں ہٹاتے ہی سب سچ ہو جائے گا۔۔۔اس کا دل بہت بھاری ہو چکا تھا۔۔۔ایسا بھاری کہ سانس لینا بھی مشکل لگ رہا تھا۔۔۔جیسے کسی نے اس کے اندر پتھر بھر دیے ہوں۔۔۔
اچانک بریک لگنے کی آواز گونجی۔۔۔گاڑیاں رکیں۔۔۔دروازے کھلے۔۔۔قدموں کی چاپ تیزی سے قریب آئی۔۔۔“یہاں! جلدی!” کسی نے پکارا۔۔۔کئی پولیس والے اندر داخل ہوئے۔۔۔ان کے پیچھے تاج بھی تھا۔۔۔اس کا چہرہ سخت مگر آنکھوں میں بےچینی صاف تھی۔۔۔جیسے
راستے بھر دل کسی انہونی سے ڈرتا رہا ہو۔۔۔اس کی نظر جیسے ہی منظر پر پڑی وہ ایک لمحے کو ساکت رہ گیا۔۔۔پھر نظریں سیدھی بازل پر جا ٹھہریں۔۔۔اور پھر زاویان پر۔۔۔خاموشی اس کے اندر بھی اتر گئی۔۔۔“بازل۔۔۔” اس نے آہستہ سے پکارا۔۔۔مگر بازل نے کوئی ردعمل نہیں دیا۔۔۔دو پولیس والے قریب آئے۔۔۔“سر آپ کو اٹھنا ہوگا۔۔۔”
کوئی جواب نہیں۔۔۔“سر پلیز یہ جگہ محفوظ نہیں ہے۔۔۔” مگر وہ جیسے سن ہی نہ رہا ہو۔۔۔وہ اب بھی زاویان کو ہی دیکھ رہا تھا۔۔۔جیسے اس کی آنکھوں میں کوئی آخری جواب تلاش کر رہا ہو۔۔۔تاج آگے بڑھا۔۔۔اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا۔۔۔“بازل۔۔۔اٹھو۔۔۔یہ ختم ہو گیا ہے۔۔۔”
یہ الفاظ جیسے اس کے اندر کہیں گرے۔۔۔بازل کی پلکیں ہلکی سی جھپکیں۔۔۔مگر نظریں اب بھی نہ ہٹیں۔۔۔“میں نے خود کال کی تھی۔۔۔” اس کی آواز دھیمی اور ٹوٹی ہوئی نکلی۔۔۔“میں نے کہا تھا جلدی آؤ۔۔۔کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔” ایک خالی سی ہنسی اس کے ہونٹوں سے نکلی۔۔۔“مگر دیر ہو گئی نا۔۔۔” کوئی جواب نہیں تھا۔۔۔دو پولیس والوں نے اسے بازوؤں سے پکڑ کر اٹھانے کی کوشش کی۔۔۔مگر وہ ایک ضدی بچے کی طرح وہیں بیٹھا رہا۔۔۔“نہیں۔۔۔میں اسے چھوڑ کر نکو جاؤں گا۔۔۔” اس نے آہستہ مگر مضبوط لہجے میں کہا۔۔۔اس کی گرفت زاویان کے ہاتھ پر اور سخت ہو گئی۔۔۔آخرکار کافی دیر بعد بہت مشکل سے اسے وہاں سے الگ کیا گیا۔۔۔مگر وہ جاتے ہوئے بھی بار بار پیچھے مڑ کر دیکھتا رہا۔۔۔جیسے کچھ وہیں رہ گیا ہو۔۔۔یا شاید وہ خود وہیں رہ گیا ہو۔۔۔
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
The Serpent Queen by Kainat Tahir Complete Download pdf The serpent queen by Kainat Tahir…
Khud se rab tak by Saba Areeb Complete Novel Download pdf Khud se rab tak…
Zanjeer e ishq by Khadeeja shk Download pdf Zanjeer e ishq by Khadeeja shk Download…
Ek khat wahan se by Zunaira Iqbal Download pdf Ek khat wahan se by Zunaira…
Daastan e RAZIYA by Mariyam Batool – Download PDF & Read Online Daastan e RAZIYA…
Kesa Yeh Ishq Hai Season 2 by Aiman Razzaq – Download PDF & Read Online…