Horizon by Maha Amir Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Horizon by Maha Amir Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
”تین سال سے زائد ہو چکا ہے حیدر۔مجھے نہیں لگتا حلیمہ کو اب اس سب سے کچھ خاص فرق پڑے گا۔“
” لیکن مجھے فرق پڑ رہا ہے۔ میں اِس گلٹ کے ساتھ نہیں رہ سکتا۔“ سلیمان کچھ پل اُسے دیکھتا رہا پھر تاسف سے گردن ہلاتے بولا
”پہلے تمہیں اُس کے آنسوؤں کی وجہ چاہیے تھی وہ مل گئی تو اِس گلٹ میں مبتلا ہوگئے ہو یہ ختم ہو جائے گا تو تم اُس سے جُڑی کوئی اور چیز پکڑ کر سالوں گزار دو گے۔“
” کیا مطلب ہے تمہارا؟“ حیدر اُس کی بات پر الجھا تھا۔
“The problem isn’t Haleema. It’s in you Haider.
مسئلہ حلیمہ نہیں ہے۔ مسئلہ تمہارے اپنے اندر ہے حیدر۔تم اُسے پسند کرتے ہو اور ہو تمہارے آس پاس موجود نہیں ہے تبھی تم بہانے تلاش کرتے ہو اُ س سے جُڑا رہنے کے لیے۔بات صرف اتنی سی ہے۔“
حیدر نے شکست خوردہ انداز میں سِر پیچھے موجود ستون سے ٹکا دیا۔ کچھ دیر یونہی آنکھیں بند کیے کھڑا رہا
”میں کیا کروں اب؟اُس سے معافی مانگوں؟“ اُسی حالت میں کھڑے اُس نے سلیمان سے مشورا مانگا۔
”ہاں اگر معافی مانگنے کے بعد تم اپنی پسندیدگی کا اظہار کر سکتے ہو تو ضرور۔“ حیدر نے جٹ سے آنکھیں کھولے اُسے ملامتی نظروں سے دیکھا۔
” اور وہ جیسے یہ مان لے گی۔“ استہزائیہ لہجے میں کہتے حیدر نے سر جھٹکا۔
”موو اَن دن۔ مت سوچا کرو اُس کے بارے میں۔“ کہتے ساتھ سلیمان نے حیدر کے کندھوں پر اپنا بازو پھیلایا اور اُسے لیے آگے کی جانب بڑھنے لگا۔
****************
کیا اصل افق وہ ہے جہاں خواب ختم ہوتے ہیں، یا جہاں امیدیں جاگتی ہیں؟
ماہا عامر کا ناول “Horizon” ایک ایسا جذباتی اور فکری سفر ہے جو قاری کو زندگی کی گہرائیوں میں لے جاتا ہے۔ یہ کہانی محض محبت تک محدود نہیں، بلکہ یہ انسان کی خودی، مقصد اور اندرونی تلاش کا حسین عکس پیش کرتی ہے۔
“Horizon” ایک ایسے کردار کے گرد گھومتی ہے جو اپنی زندگی میں مقام، خوابوں اور مقصد کی تلاش میں ہے۔ اس سفر کے دوران قاری محبت کی نزاکت، زندگی کی حقیقت اور اندرونی کشمکش کو نہایت باریکی سے محسوس کرتا ہے۔
ماہا عامر نے اس ناول میں ایسے سوالات اٹھائے ہیں جو قاری کو گہرے فکری سمندر میں لے جاتے ہیں۔ جیسے:
“زندگی میں اصل افق کہاں ہوتا ہے؟ جہاں خواب ختم ہوتے ہیں یا جہاں امیدیں جاگتی ہیں؟”
اگر آپ ایسے ناولز پسند کرتے ہیں جو صرف تفریح نہ دیں بلکہ سوچنے پر بھی مجبور کریں، تو “Horizon” آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ یہ کہانی قاری کو نہ صرف محبت کے رنگ دکھاتی ہے بلکہ خودی کی تلاش میں ایک نیا زاویہ بھی عطا کرتی ہے۔
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Raat barish our adhora khat by Nouman Shafiq Complete pdf – A Mysterious Tale of…
Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…