Teen tagara Kaam bigara by Maleeha Shehzadi Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Teen tagara Kaam bigara by Maleeha Shehzadi Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
یہ کریم تو نے ختم کی ہے نا
ماما میں نے نہیں کی
یہ حرکتیں تیرے علاوہ کسی اور کی نہیں ہے
ماما اس گھر میں کیا میں ہی رہتی ہوں
ماں کے ساتھ زبان لڑائی گی اب
رک ابھی سبحان کو بتاتی ہوں
وہ تیری ٹانگیں توڑے گا تجھے سیدھا کرے گا
سبحان اس کا بڑا بھائی تھا
اپ کیا بھائی کو ہر وقت شکایتیں لگا دیں
اپ تو عجیب باتیں کرتی ہیں ماما میں کیا کروں
ماں کے ساتھ پھر زبان لڑاتی ہے
سبحان سبحان ادھر اؤ بیٹا
وہ اہستہ اہستہ چلتا ہوا ان کے پاس ایا
جی کیا ہوا ہے
یہ میرے ساتھ زبان لڑا رہی ہے
یہ دیکھو اس نے ساری کریم ختم کر دی
انہوں نے وہ کریم کی خالی ٹیوب
اگے بڑھاتے ہوئے کہا
پی کے اس گھر میں میں ہی رہتی ہوں کیا
ابھی پی کے کیا ہوتا ہے اس کی ماما نے کہا
او ہو ماما وہ مجھے پی کے ہی بلاتی ہے
سبحان نے بات سنبھالتے ہوئے کہا
یہ کریم دیکھو اس نے ختم کر دی ساری
ابھی تو یہ مہینہ اور چلنی تھی
ماما کچھ نہیں ہوتا نہیں لے اؤں گا میں
اپ جائیں اس نے کمی کو چھوڑیں
اب کوئی کریم خراب کی تو نے تو دیکھی پھر
مما جائیں نا یار کیا ہو گیا ہے اپ کو
وہ اہستہ اہستہ چلتے ہوئے کمرے سے نکل ائی
شکر ہے پی کے اپ اگئے ورنہ میں تو گئی تھی
اخری بار بچایا ہے تمہیں اب نہیں بچاؤں گا
دہان رکھا کرو فالتو میں چیزیں استعمال کرتی ہو
****************
| Download link | Online Reading |
| Download link 1 | Download link 2 |
|---|---|
| Episode 1 | |
محبت، دوستی اور شرارت کا حسین امتزاج
یہ ایک دلکش اور ہلکا پھلکا ناول ہے جو قاری کو شروع سے آخر تک محظوظ کرتا ہے۔ کہانی تین کزنز — مناہل جاوید، رمشہ جاوید اور فری شاہ — کے گرد گھومتی ہے، جو اپنی دنیا میں خوش مزاجی، ہنسی مذاق اور شرارتوں کے ذریعے زندگی کو رنگین بناتی ہیں۔
ان کی انٹری کے ساتھ ہی کہانی میں شامل ہوتے ہیں تین دوست — عثمان شاہ، برہان شاہ اور یوسف علی — جو اپنی الگ الگ شخصیت اور انداز سے کہانی کو مزید رنگ بخشتے ہیں۔ ان کے ساتھ جڑی شرارتیں، مکالمے اور دلچسپ لمحے قاری کو مسکرانے پر مجبور کرتے ہیں۔
وقت کے ساتھ ساتھ یہ ہلکی پھلکی شرارتیں ایک نئے جذباتی رخ اختیار کرتی ہیں، اور کہانی محبت کی حسین وادیوں میں داخل ہو جاتی ہے۔ لیکن اصل سوال یہ ہے:
👉 کیا یہ محبتیں اپنی منزل پائیں گی؟
👉 یا پھر کوئی نیا موڑ ان سب کی زندگی بدل دے گا؟
یہ ناول ہر اس قاری کے لیے بہترین ہے جو رومانس اور مزاح کو ایک ساتھ پڑھنا چاہتا ہے۔ ہلکی پھلکی کہانی، دلچسپ کردار اور محبت بھرا انداز اسے ایک یادگار ریڈنگ بنا دیتے ہیں۔
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Anmol mohabbat by Eman Islam Download pdf Anmol mohabbat by Eman Islam Download pdf is…
Mehtab by Usama Zaryab Download pdf Mehtab by Usama Zaryab Download pdf is a beautifully…
Wajood by Usama Zaryab Download pdf Wajood by Usama Zaryab Download pdf is a beautifully…
Be naam si mohabbat by Ramna Malik Download pdf Be naam si mohabbat by Ramna…
Pathar Ke Aansu by Fatima Download pdf Pathar Ke Aansu by Fatima Download pdf is…
Naseeb ka likha by Shahzaib Farid Download pdf Naseeb ka likha by Shahzaib Farid Download…