Hum tumhary hain by Madiha Rajpoot Complete novel download pdf This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Click the link below to download this novel in pdf.
کس کو دیکھ رہے تھے مجھے بھی بتاؤ ہم بھی دیکھے کس حسینہ نے تم کو اپنا گرویدا بنا لیا ہے!!
وقار علی نے مسکراتے ہوئے کہا۔۔
بتا دوں تا کہ تم مجھے یہیں سے نیچے دھکا دے دو ہے نہ۔۔ احمد نے نہ سمجھنے والے انداز میں اُس کی طرف دیکھا۔۔
کیا مطلب ؟
یار چھوڑو میری کزن کی شادی ہے انجوئے کرتے ہیں۔۔
نہیں ابھی بتاؤ کون ہے میرا تجسس مت بڑھاؤ ۔۔۔
بتا دوں…
تمہا ری بہن !!!
وقار علی نے زبان دانت تلے دبا کے کہا۔۔
شرم سے دُوب مر۔۔۔
احمد نے دانت پیستے ہوئے کہا۔۔
یار میں سنجیدہ ہوں۔۔
اور وہ جو اک سال سے پہلے منگنی کے لڈو کھائے تھے اُ س وقت سنجیدہ نہیں تھا۔۔
وقار علی نے احمد کی طرف غور سے دیکھتے ہوئے بولا۔۔
مطلب تم کو اعتراض نہیں ہے؟
احمد نے کندھے اُچکائے۔۔۔
اعتراض تب کیا تھا جب اُس نک چڑی سے منگنی ہوئی تھی تمہاری۔۔
وقارعلی نے مسکرا تے ہوئے احمد کو گلے سے لگا لیا ۔۔
یار دوست ہو تو تم جیسا مجھے ڈر تھا کہ تم دوستی ہی ختم نہ کر دو۔۔۔
یہ بات میں تب بھی امی جان سے کہنا چاہی تھی پر دوستی آڑے آگئی تھی۔۔ حالانکہ میں نے تب زروا کو دیکھا نہیں تھا۔
احمد جو ابھی بھی اُس کے گلے لگا اک دم سے دُود دکھیلتے ہوئے بولا۔۔
مطلب تجھے اب دوستی کی کوئی پرواہ نہیں ؟؟
نہ یار بالکل بھی نہیں۔۔۔ وہ کل حنا اور زروا کی فون پے بات سُن لی تھی میں نے کہ تمہاری خالہ کے بیٹے کا رشتہ آیا ہے اور اُس کو وہ لڑکا بالکل پسند نہیں۔۔۔
احمد جو آرام سے وقار کی بات سُن رہا تھا اک دم اچھل پرا ۔۔۔
واٹ !!! ایسی بات تھی تو بتانا تو زروا کو مجھے تو بتانا چائیے تھا۔۔۔
وقار احمد نے ٹوکا ۔۔
یار وہ اپنی بیسٹ فرینڈ سے بات کر ہی تھی۔۔ میں نے اچانک سے رسیور اُٹھایا تھا۔۔
مُجھے تعجب ہوا تھا سُن کے جب حنا نے زروا سے کہا کہ کاش وہ اُس کی بھابھی بن جائے۔۔ اور آج میں پہلی دفعہ غو ر کر رہا ہوں اس بات پہ تو کچھ کچھ ہوا دل میں۔۔۔
بس بس شرم حیاگھول کے پی گئے ہو کیا ؟ میری بہن کی بات میرے سے کر رہے ہو۔۔
یار اک واحد دوست ہو تم میرے اب تم سے دل کی بات نہیں کروں گا تو اور کس سے کروں ؟
اچھا تو اپنی منگیتر کو کیسے ہینڈل کرو گے۔۔
نہ تو وہ مجھے پہلے پسند تھی نہ اب ہے۔۔۔ وہ بابا کے کہنے پے اُن کے بزنس پارٹنر کی بیٹی سے شادی کے لئے ہا ں کہی تھی۔۔ ہاں بھی کیا زبردستی کہو۔۔ نہ امی جی راضی تھیں نہ حنا اور نہ میں۔۔ وقار علی نے بالکنی سے نیچےزروا کو دیکھتے ہوئے کہا۔۔۔
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…