Iblees se Azazeel tak by Falakshah Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
یہ ناول انسانی فطرت، خطاؤں اور جذبات کی پیچیدگیوں کو نہایت منفرد انداز میں بیان کرتا ہے۔ کہانی اس حقیقت کو اجاگر کرتی ہے کہ انسان کامل نہیں ہوتا؛ اس کے اندر نیکی اور برائی دونوں موجود ہوتی ہیں۔ اصل کامیابی یہ نہیں کہ انسان مکمل سفید بن جائے بلکہ یہ ہے کہ وہ اپنی خامیوں کو کم کر کے بہتر انسان بننے کی کوشش کرے۔
ناول میں حسد، نفرت، محبت، وفاداری اور پچھتاوے جیسے جذبات کو حقیقت پسندانہ انداز میں پیش کیا گیا ہے، جو قاری کو اپنی ذات پر غور کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔ یہ کہانی نہ صرف جذباتی ہے بلکہ انسانی نفسیات کی گہرائی کو بھی واضح کرتی ہے۔
یہ داستان اس سوچ کے گرد گھومتی ہے کہ انسان نہ مکمل نیک ہوتا ہے نہ مکمل برا۔ زندگی دراصل مسلسل جدوجہد کا نام ہے جہاں انسان اپنی کمزوریوں کے باوجود بہتر بننے کی کوشش کرتا ہے۔
کہانی یہ سبق دیتی ہے کہ:
زین سلطان
ایک ایسا نوجوان جو ماضی کی الجھنوں میں محبت سے دور رہا مگر اپنے مقصد کی تلاش میں آخرکار محبت کی حقیقت سے آشنا ہوا۔
امِ ایمن
وفادار اور مخلص لڑکی، جس کی زندگی اچانک ایسے موڑ پر آ جاتی ہے جس کا اس نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔
نرمین
اپنی عزت بچانے کی جدوجہد میں اپنی شناخت کھو دینے والی لڑکی، جو معاشرتی دباؤ کی عکاسی کرتی ہے۔
احمد شمسی
انتہائی پیچیدہ اور الجھا ہوا کردار، جس کی شخصیت کئی تضادات کا مجموعہ ہے۔
آس
دردناک ماضی اور مشکل حال کا شکار شخص، جو گناہوں کی دلدل میں پھنس کر اپنی زندگی سے نبرد آزما ہے۔
✔ انسانی نفسیات کی حقیقت پسندانہ عکاسی
✔ محبت، حسد، نفرت اور وفاداری جیسے جذبات کی گہرائی
✔ معاشرتی مسائل اور کرداروں کی اندرونی کشمکش
✔ سبق آموز اور سوچنے پر مجبور کرنے والا پلاٹ
✔ جذباتی مگر حقیقت سے قریب اسلوب
یی یہ اتنا پیارا لڑکا کون ہے؟ ایک منٹ یہ تمہارے کمرے سے نکلا ہے وہ بھی نہا کر تم تم ایسی نکلو گی مینے کبھی نہیں سوچا تھا توبہ توبہ وہ کانوں کو ہاتھ لگاتی بولی ۔۔
ایسا کچھ نہیں ہے آپ غلط سمجھ رہی ہیں یہ میرے کزن ہیں اس نے جان بوجھ کر نہیں بتایا تھا اسے۔۔۔
اچھا اچھا مگر تمہارے کمرے سے خیر چھوڑو اس کی شادی وادی ہو گئی ہے ؟ تم کہو تو میری بہن ہے نا شائستہ اس کے ساتھ بات چلائوں ؟
ایمن نے دانت پیس کر اسے دیکھا ۔۔
نکلے یہاں سے وہ ٹھنڈے ٹھار لہجے میں بولی تو شزہ ہڑبڑا کر اٹھ گئی
کیا ہو گیا ہے ایمن تم ایسے کیسے بات کر سکتی ہو ۔۔
تم تم بدکردار لڑکی مجھ سے ایسے بات کروگی جس کا کردار ٹھیک نہیں ہے ایک لڑکے کے ساتھ اکیلے رہتے ہوئے تمہیں شرم نہیں آتی اوپر سے اسے جھوٹا کزن بھی بنا لیا جانتی ہوں میں تم جیسی بدکررر
بس بہت ہو گیا وہ اس کے آگے ڈھال بن کر کھڑا ہوگیا ۔ایک لفظ بھی اور کہا تو گدی سے زبان کھینچ لوں گا یہ لحاظ بھی نہیں کروں گا کہ آپ ایک عورت ہے۔۔۔۔
تم تم بیچ میں مت بولو اچھے گھرانے سے لگتے ہو اس لڑکی کی چال ۔۔
چٹاخ
پھر اے ایس کا صبر جواب دے گیا اور اس نے اک زور دار تھپڑ اسے رسید کیا وہ ہونق بنی اسے دیکھ رہی تھی ۔۔
آپ آپ نے انہیں تھپڑ مارا وہ بے یقینی سے بولی
ہاں میں کسی کو بھی مار سکتا ہوں اگر اس نے آپ کے بارے میں کچھ الٹا سیدھا کہا تو ۔چلیں اب ناشتہ دے دیں بلا وجہ اس عورت کی وجہ سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔میرا بس چلتا تو میں اسے جان سے مار دیتا ۔۔۔
آپ کی غلطی ہے ساری کہہ رہی تھی یہاں رہنا مناسب نہیں ہے آپ کا مگر نہیں میری کون سنتا ہے ۔وہ خفگی سے کہتی کچن میں چلی گئی اور برتن پٹک پٹک رکھ رہی تھی اے ایس نے لب بھینچ لئیے ۔۔
رہنے دے ناشتہ میں باہر جاکر کر لوں گا دروازا بند کر لیں آ کر ۔۔وہ کہتا نکل گیا پیچھے وہ خاموش سی ہو گئی گھر جیسے بے رنگ ہو گیا ۔۔اس کی موجودگی میں یہ گھر گھر لگ رہا تھا اب جیسے ایک مکان ہو اور بس وہ ہو ۔۔
وہ سر پکڑ کر وہیں بیٹھ گئی ۔۔ناجانے کیوں وہ کہیں اور کا غصہ کہیں نکالتی تھی ابھی بھی اسے شزہ کی باتوں پر غصہ تھا خاص کر جب ندیدوں کی طرح اے ایس کو دیکھ کم گھور زیادہ رہی تھی ۔۔۔۔۔
****************
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Noor e zeest by Rubah Ali Download pdf | Noor e zeest by Rubah Ali…
Dosti Aur Mohabbat Ki Kahani | Urdu Story About True Friendship & Pure Love Mehfil…
Aks By Samra Parvez Khan | Urdu Story on Loneliness, Relationships & Modern Society Aks…
Teesara kamra- zameer ki awaz afsana by Saniya Saeed and Amna Sehr Download pdf |…
Shaam e Aabroo By Uqba Ahmed | Urdu Story on Ego, Self-Realization & Spiritual Growth…
Qaid Khanay By Alina Kazmi | Urdu Story on Women Empowerment & Social Boundaries QaidKhany…