Iffat ki pasban by Rayeha Maryam Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
” یہاں کیا کر رہی ہو ؟ “ بھاری آواز میں پوچھا گیا ۔
” م م م م ……میں …..م م م …میں اپنا سیل فون……ل ل ل لینے آ…..آئی ہوں…….ووو…وہ وہاں ہے ۔“ گردن پر بازو ہونے کی وجہ سے اس سے بولا نہیں جا رہا تھا تو اس نے ہاتھ کے اشارے سے ڈریسنگ ٹیبل کی طرف اس چور (ایسا زمل کو لگا کہ یہ چور ہے ) کی توجہ دلوائی ۔
””اوہ..اچھا !! تم ….نام کیا ہے تمہارا ؟“
” زز…زم م م مل …زمل ۔“ بمشکل کہہ پائی ۔
” ہاں تو زمل اب اگر تم نے نیچے کسی کو بھی یہ بتایا جو یہاں ہوا ہے تو تمہاری عزت تو جائے گی ہی لیکن میں تمہارا حشر نشر کر دوں گا …… آئی بات سمجھ میں ؟“
” ججج….جی ۔“ زمل کو ناجانے کیوں لگا کہ وہ شخص اپنی اصل آواز چھپا رہا ہے ۔ لیکن اس کی دھمکی کا یہ اثر ہوا کہ زمل زور زور سے کانپنے لگی ۔ اب اس شخص نے آہستہ آہستہ زمل کی گردن پر اپنے بازو کی گرفت ڈھیلی کی آیا یہ دیکھ رہا ہو کہ وہ چینخے نہیں اور جیسے ہی یقین آیا کہ اب وہ نہیں چینخے گی وہ بالکونی کی جانب بھاگ گیا ۔ جبکہ زمل اپنی پھولی ہوئی سانس بحال کرنے کی سعی کرنے لگ گئی ۔ دوبارہ دروازہ کھلا اور عالیہ اندر آئی ۔ ” ارے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ زمل لائٹ تو جلا لیتی ۔ اور ایسے کیوں کھڑی ہو ؟“ عالیہ نے لائٹ آن کی تو اسے کانپتی ہوئی زمل دیوار کے ساتھ لگی نظر آئی ۔
” زمل ۔۔۔۔۔ زمل کیا ہوا ۔۔۔۔۔ سب ٙٹھیک تو ہے نا ؟“
” عالیہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ووو۔ ۔ ۔وہ “ ابھی زمل نے بتانا شروع ہی کیا تھا کہ لیزا بالکونی سے اندر کمرے میں آگئی ۔
” افو۔ ۔ ۔ ۔ زمل ایک بلی سے ڈر گئی ۔
” لیزا اب زمل کے پاوں کےگرد اٹھ کھیلیاں کر رہی تھی ۔ ” آو لیزا تمہیں نیچے لے جاوں ۔ موبائل ملا زمل؟“ عالیہ نے زمل سے پوچھا لیکن وہ کسی اور ہی دنیا میں تھی ۔
” زمل!!“ اب کی بار عالیہ نے کچھ اونچا بولا تو زمل ہوش میں آئی ۔
” ہ۔ ۔ہ۔ ۔ ۔ ہاں کیا ہوا؟“ اس نے بوکھلاتے ہوئے پوچھا۔
” زمل میں موبائل کا پوچھ رہی ہوں ۔ ملا کیا ؟“ عالیہ بھی حیران ہوئی ۔
” ہاں ۔ ۔ ۔ ہاں مل گیا ۔“ پھر وہ خود پر گزری قیامت پر قابو پاتے ہوئء ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے گئی اور موبائل اٹھا لیا ۔ اب وہ جلد از جلد یہاں سے جانا چاہتی تھی ۔
” عالیہ میں نیچے چلتی ہوں ماما میرا انتظار کر رہی ہوں گی ۔“ عالیہ کو دیکھ کر اس نے خود پر کافی حد تک قابو پاتے ہوئے کہا ۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Qaraz novel by Mehreen Asghar Qaraz novel by Mehreen Asghar. This is a social romantic…
Tera Hi Bs Hona Chahun novel by Sidra Mansoor Tera Hi Bs Hona Chahun novel…
Ziddi mohabbat novel by Silla Sheikh HERO POLITICIAN BASE NOVELS, TRIANGLE LOVE STORY BASED NOVELS.…
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…