Ishq e fana by Mah Bint e Sajjad Complete novel download pdf This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
“اسی شخص کی وجہ سے تم مجھے دھوکا دے رہی تھی نہ اب نہ رہے گا یہ شخص اور نہ رہے گی اس کی محبت جو تمہارے دل میں ہے اس کے لیے”
آیان نے کہتے ساتھ ہی گولی چلا دی ایک دو تین تین گولیاں اکٹھی چلیں تھیں لیکن ان کا نشانہ آہان ملک نہیں بلکہ آرزو ملک تھی عین وقت پر آیان نے پستول کا رخ اس کی جانب کیا تھا تا کہ کوئی اسے بچا ہی نہ پائے آخر ریان سے اس کا پیارا شخص بھی تو جدا کرنا تھا جیسے عریش نے اس کے بھائی کو جدا کیا تھا
” آرزو “
ریان چیختے ہوئے اس کی جانب بڑھا لیکن اس کے وہاں پہنچنے سے پہلے ہی وہ زمین پر گر چکی تھی اسے ایک گولی پیٹ جب کہ ایک سر میں لگی تھی تیسری گولی گردن کے پاس سے چھو کر گزری تھی آہان نے بہت مشکل سے خود کو ان لوگوں سے چھڑایا اور دوڑ کر آرزو تک پہنچا وہ لمبی لمبی سانسیں لے رہی تھی آہان نے اس کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں تھام لیا
تمہیں کچھ نہیں ہوگا آرزو میں تمہیں کچھ نہیں ہونے دوں گا ابھی وہ آرزو سے بات کر ہی رہا تھا کہ ایک بار پھر گولیاں چلنے کی آواز آئی اب کی بار ان کا نشانہ آہان ملک ہی تھا لیکن اس کے اور موت کے درمیان آنیہ آ گئی تھی آہان نے گردن موڑ کر اپنے پیچھے دیوار کی طرح کھڑی آنیہ کو دیکھا جو اسے دیکھ کر مسکرا دی پھر دیکھتے ہی دیکھتے وہ وہیں پر گر گئی اس بار آیان نے صرف دو فائر کیے تھے جو دونوں آنیہ کے آر پار ہو گئے تھے
“آپی”
عزہ کی چیخ بلند ہوئی اور وہ وہیں بے ہوش ہوگئی
ریان نے آرزو کا سر اپنی گود میں رکھا ہوا تھا آرزو کو پتہ چل چکا تھا کہ اس کا آخری وقت آ چکا ہے
“ریان مجھ سے وعدہ کریں آپ نامیہ کا خیال رکھیں گے اور اپنا بھی”
آرزو نے درد کی شدت کے مارے بمشکل یہ الفاظ ادا کیے
” میں میں وعدہ کرتا ہوں میں تم دونوں کا خیال رکھوں گا”
ریان نے اس کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں پکڑ لیا اتنی مضبوطی سے جیسے وہ اسے کہیں نہیں جانے دے گا لیکن شاید موت کو رحم نہیں آیا تھا ان پر
” مجھے معاف کر دیجئے گا ریان میں عمر بھر آپ کا ساتھ نہیں دے سکی مجھے معاف کر دیجئے گا”
آرزو کا یہی کہنا تھا کہ ایک ہچکی بلند ہوئی اور آرزو ملک کی داستان تمام ہوگئی
” آرزووو”
Talaq novel by Gule Amna Zeb Episode 1 Talaq novel by Gule Amna Zeb Complete…
Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi. This is a…
پانچ سال اپنوں سے جدائی کا دکھ ایسی خلش جس کا کوئی مداوا نہیں۔ احسن…
Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete Novel Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete…
یہ کہانی ہے محبت کے ایک خوبصورت سفر کی۔ آزمائش میں ایک دوسرے کا ساتھ…
Woh jin pee yaqeen tha by T M Writer YouTube Special Likhari online magazine brings…