Ishq Rangreza by Aman Khan Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
بس سوچ رہا ہوں کہ کوئی اتنا خوبصورت بھی کیسے ہو سکتا ہے۔زاویان ہلکا سا مسکرایا، نظریں اب بھی اسی پر ٹکی ہوئی تھیں۔
آپ بھی نا ہر وقت مذاق کرتے رہتے ہیں۔ادینہ کے گال سرخ ہو گئے۔ اس نے فوراً نظریں جھکا لیں۔
یہ مذاق نہیں ہے، زاویان نے آہستہ سے کہا۔
تم واقعی بہت خوبصورت لگ رہی ہو آج۔ زاویان نے اُسکے چہرے پر ائی آوارہ لٹ کو کان کے پیچھے کرتے ہوئے کہا ۔
کیا بس اج ہی خوبصورت لگ رہی ہو؟ ادینہ نے ماتھے پر
تیوری سجا کر ناراضگی سے کہا ۔
آپ بھی نا بس باتیں بناتے رہتے ہیں۔اس نے نظریں جھکائیں شرماتے ہوئے کہا ۔
یہ باتیں نہیں ہیں ادینہ سچ ہے۔ زاویان کی آواز نرم اور سنجیدہ تھی۔
پھر اس نے اپنی جیب سے ایک چھوٹا سا مخملی ڈبہ نکالا اور اس کے سامنے کھول دیا۔ اندر ڈائمنڈ کی نہایت خوبصورت پائل چمک رہی تھی۔
یہ، میرے لیے؟ ادینہ کی آنکھوں میں حیرت آگئی۔
اور کس کے لیے ہو سکتی ہے۔زاویان نے مسکرا کر سر ہلایا۔
زاویان اپنی کرسی سے اُٹھا اور ادینہ کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھا اور اُسکا نازک سہ پاؤں اٹھا کر اپنی لیپ پر رکھا ۔
نہیں میں خود پہن لو گی ۔ادینہ پہلے تو زاویان کو دیکھتی رہی پر جب زاویان نے اُسکا پاؤں پکڑ کر لیپ پر
رکھا تب ادینہ کو ہوش آیا۔
۔خیر انڈر گارمنٹس بھی شادی کی بعد میں خود تمہیں پہناو گا ۔ زاویان نے شرارتی لہجے میں کہا ، اُسکی نظریں ادینہ کے خوبصورت چہرے پر تھی ، ڈیپ اکسین آنکھیں حد سے زیادہ کھل چکی تھی ۔
کتنے بے شرم ہیں آپ ۔ادینہ نے خیالوں ہی خیالوں میں خود سے کہا ۔
اور جھٹ سے اپنا پاؤں زاویان کی گرفت سے چھڑوانا چاہا پر نہ کام ٹھہری ۔
کیا ہیں ؟ زاویان نے مصنوعی گھوری سے نوازتے ہوئے کہا ۔
رہا ۔ادینہ نے منمناتے ہوئے کہا۔
پائل پہنانے کے فن سے واقف ہوں میں جانتا ہوں پہلے پاوں چومتے ہیں!!!!! زاویان نے اُسکے پاؤں پر اُنگلی ٹریس کرتے ہوئے کہا اور ساتھ ہی جھک کر اُسکے پاؤں پر اپنے تشنہ لب رکھے ۔
اُسکے پاؤں سے لب ہٹا کر زاویان نے مخملی ڈبے سے پائل
نکالی ، اس دوران پائل کی جھنکار کمرے میں موسیقی کی طرح رقص کی تھی ۔ زاویان وہ پائل ادینا کے پاؤں میں پہنانے لگا ۔
تو اچھا ہیں نہ جب کبھی تم آؤ گی تو اسکی آواز
میرے کانوں تک پہنچے گی ویسے تو تمھاری خوشبو ہی کافی ہیں تمھاری موجودگی کا احساس دلانے کے لیے ، اور پھر جب بیڈ پر اس پائل کا شور گونجے گا تو سوچو ہم دونوں ہی کتنا محسوس کریں گے اُن نازک لمحات کو ۔زاویان نے پہلے تو ادینہ کو اسکی اہمیت بتائی اور لاسٹ میں وہ معنی خیز بات نہ کرے ایسا کیسے ہو سکتا تھا ۔
ہ جو بہت غور سے اُسے سن رہی تھی اُسے پٹری سے اترتے دیکھ کر ہڑبڑا کر اِدھر اُدھر دیکھنے لگ گئی ۔نہ کو ہربراتے دیکھ کر زاویان کا دلکش قہقہ کمرے کی زینت بنا تھا ۔
ادینہ نے خفگی سے زاویان کی طرف دیکھا ۔
اب تم جب جب چلو گی میرا عشق گونجے گا ہر سو۔ زاویان نے اُسکے خوبصورت پاؤں کو دیکھتے ہوے کہا۔
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Mout se zindagi tak ka safar by Mehwish Basharat Download pdf Mout se zindagi tak…
Rooh e qalab ho tum by Noreen Qadir Download pdf Rooh e qalab ho tum…
Khak khoon aur wafa by Sana Ejaz Download pdf Urdu novels, rural Urdu fiction, Khak…
Mohabbat ek gumnaam paheli by Kainat Shahid Download pdf Mohabbat ek gumnaam paheli by Kainat…
Badly se ishq ka safar by Naila Jutt Download pdf Forced Marriage Badly se ishq…
Woh Neelam Pari by Ali Shah download pdf Woh Neelam Pari by Ali Shah download…