Ishq tum se hua by Mahnoor Parvez Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Post:
یہ ایک ایسی رومانوی اور خاندانی داستان ہے جو محبت کی گہرائی، رشتوں کے احترام اور خاندانی روایات کے گرد گھومتی ہے۔ یہ کہانی صرف دو دلوں کے ملاپ کی نہیں بلکہ ایک پورے خاندان کی ہے، جو ہر خوشی اور غم میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑا نظر آتا ہے۔
کہانی کا آغاز ایک روایتی حویلی کے خوشگوار ماحول سے ہوتا ہے، جہاں شادی کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں۔ قہقہوں، رسموں اور محبت بھرے لمحات کے درمیان قاری خود کو اس خاندان کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے۔
ماہ نور پرویز نے اس ناول میں انسانی جذبات کو نہایت خوبصورتی سے بیان کیا ہے۔ ایک طرف دانیال آفتاب اور وجیہہ سلطان کی پاکیزہ محبت ہے، جو نکاح کے بندھن میں بندھ کر اپنے خوابوں کی تعبیر پاتی ہے، تو دوسری طرف حجاب، لائبہ، دامل اور جواد جیسے کردار ہیں، جن کی شرارتیں اور نوک جھونک کہانی میں زندگی بھر دیتی ہیں۔
یہ ناول قاری کو ایک ایسی دنیا میں لے جاتا ہے جہاں محبت صرف ایک احساس نہیں بلکہ ایک ذمہ داری ہے—ایک دوسرے کا مان رکھنے، نبھانے اور سمجھنے کا نام ہے۔
کہانی کا ہر موڑ تجسس سے بھرپور ہے، جو یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ آنے والے وقت میں ان کرداروں کی زندگیوں میں عشق کیا نیا رنگ بھرے گا۔
یار بھائی جان کی تو شادی ہو رہی ہے اور مجھے دیکھو
ابھی تب گرلفرینڈ بھی نہیں ملی ۔۔
علی نے اُداس لہجے میں کہا
پہلے پڑھائی پر فوکس کرو اور ابھی تم ہو ہی کتنے
بیس سال کے تو ہو اور ابھی تمھیں گرلفرینڈ کے طلب لگ گئی ہے
زین نے علی کو غورتے ہوئے کہا
نو سر ایسی بات نہیں ہے میں تو ایسے ہی مذاق کر رہا تھا
تجھے میلے ہی بھی نہیں گرلفرینڈ ایمان نے گرلفرینڈ پر زور دیتے ہوئے کہا
حجاب کہا ہے ۔۔؟
زین نے پورے لان میں نظریں دوڑائی
حجاب نے لان میں داخل ہوتے انچی آواز میں کہا
لو جی آ گیا بڑا دھماکہ ۔۔ علی نے پہلو بدلتے ہوئے کہا
تم سے کم ۔۔ حجاب نے ایسے گھورتے ہوئے کہا
بہت دانیال ویسے آپ کے یہ دوست تو میں نے پہلی
دفعہ دیکھے ہیں یہ کہاں ہوتے ہیں؟؟
حجاب نے جواد کی طرف اشارہ کرتی ہوئے کہا
جس کی نظرے موبائل کی سکرین پر جمی ہوئی تھیں
حجاب کی بات پر اس کی طرف دیکھا
یہ ادھر کشمیر نہیں ہوتے یہ اسلامآباد ہوتے ہیں
ان کا نام جواد افضل شاہ ہے ہے پہلی دفعہ کشمیر آیا ہیں
اور یہ ان کے چھوٹے بھائی بلال افضل شاہ
دانیال نے بلال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
اور کچھ ۔۔۔۔
دانیال نے سنجیدگی سے کہا
حجاب نے نفی میں سر ہلایا
دامل حجاب کی اس حرکت پر گہرا مسکرایا تھا
تو کیوں نہ بھائی جواد کو توڑا انٹرٹین کیا جائے
حجاب نے صوفے سے اچھلتے ہوئے کہا
جی ۔جی کیوں نہیں جواد نے مسکراتے ہوئے کہا
جبکہ دامل مسلسل حجاب کی طرف دیکھ رہا تھا
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…