Jawabe shikwa by Fatima Rafique Complete novel download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers
“میرا نام رنیم مرزا ہے میں نے پچھلے سال ہی بی اے کے امتحانات دئیے ہیں جن میں اپنے کالج میں ٹاپ کیا تھا۔ اسکے علاوہ خلقِ خدمت کے لئیے خاصی دلچسپی رکھتی ہوں۔”
یہ وہ عام نین نقش والی لڑکی کا تعارف تھا۔
اگلے نکلتے جملے اس کے منہ میں ہی تھے کہ پیچھے سے ہانک لگاتی آواز آئی۔
“پھر دو سال بعد ہمارا ووٹ آپکو جائے گا۔”
اس آواز نے اسے پیچھے پلٹنے پر مجبور کر دیا تھا۔
پیچھے بیٹھے ہوئے لڑکوں کے گروپ میں پہچاننا مشکل تھا کے کس نے یہ طنز کا تیر اس پرچھوڑا ہے۔
ایک ہاتھ اس گروپ کے درمیان سے اٹھا۔
اُس نے کیسیو کی مہنگی گھڑی پہنی تھی۔
فخریہ انداز میں اٹھتا یہ ہاتھ ابراہیم ملک کا تھا۔
(جیسے بتانا چاہ رہا ہو ہاں میں نے بولا ہے)۔
مس عالیہ نےابراہیم ملک کو آنکھ دکھائی جس پر وہ منہ پر انگلی رکھ کر بیٹھ گیا۔
جیسے دنیا کی شرافت اس آدمی پر ختم ہو۔
کچھ اور شاگرد اپنا تعاف کروا چکے تھے۔
“میرا نام ابراہیم ملک ہے میں نے پچھلے سال ہی بی ایڈ کے ایگزیمز دئیے ہی۔
جس میں اپنے پورے علاقے میں ٹاپ کیا تھا۔
وہ فخریہ انداز میں اپنا تعرف کروا رہا تھا۔
کالج کی تمام سرگرمیوں میں حصہ لیتا رہا ہوں۔
شوق کا ذکر کیا جائے تو اللہ نے بہتر آواز سے نوازا ہے تو اسے استعمال کرنے کا ہنر بھی جانتا ہوں۔
“اس تفصیلی تعارف کا یم کیا مقصد سمجھیں؟”
سوال مس عالیہ کی طرف سے آیا تھا۔
اس نےجواب دینے کیلیے منہ کھولا ہی تھا کہ آگے سے ہانک آئی۔
” اشتہار دینے کا نیا طریقہ نکالا ہے۔”
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section , or in the comments below or any other social media platform.
We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
THE END by Sabah Cheema THE END by Sabah Cheema Complete novel download pdf. This…
Dil e qarar novel by Palwisha Akbar Episode 1 Dil e qarar novel by Palwisha…
Makafat e amal afsana by Ayesha Falak Sher Makafat e amal afsana by Ayesha Falak…
Naveed e eid hai tu by Mahi ji Complete Novel EID NOVELS, COUSIN BASE NOVELS…
اگرچہ جاسوسی و سسپنس ڈائجسٹ کے سلسلے وار ناولز بہت دلچسپ اور سنسنی خیز انداز…
Khamoosh Dharkan afsana by Haleema Afzal Khamoosh Dharkan afsana by Haleema Afzal This is a…