Junoon ki had by Arzoo Kazmi Complete novel download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers
“آنٹی میں آپ کو اپنے دل کی بات بتاؤں آج آپ ہمیں جو بھی پیار سے کھلائیں گی ہم وہ خوشی خوشی کھا لیں گے۔”اہل نے کلثوم بیگم کی بات کا سینے پر ہاتھ رکھ کر محبت سے جواب دیتے ہوئے کہا۔
چلیں پھر ٹھیک ہے آج ہم آپ سب کو اپنی پسند کا کھانا کھلاتے ہیں پھر بعد میں مت کہیے گا کہ ہم تو بھوکے رہ گئے۔کاش ہم بول ہی دیتے کہ ہمیں یہ کھانا ہے۔راحب نے مزاحیہ انداز میں آہل سے کہا۔اس کے اس انداز پر ہال میں بیٹھے سب لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ آئی۔فضا میں ہلکی ہنسی کی سرگوشی سنائی دی۔آرزو کے چہرے پر بھی ہلکی سی مسکراہٹ آئی۔
امجد صاحب اپنے گھر والوں کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر بے حد خوش تھے آنکھیں ہلکی نم ہوئیں۔آرزو واقعی اس گھر کے لیے خوش قسمتی کا باعث بنی تھی۔اتنے سال بعد وہ اپنی بیٹی کو دیکھ رہے تھے اور اس کے چہرے پر یہ مسکراہٹ ان کے لیے زخموں پر دوا کا کام کر رہی تھی۔
ہلکی پھلکی باتوں کا سلسلہ جاری رہا کہ جب بھی ایان کی نظر آرزو کے زخمی پاؤں پر پڑی۔
آرزو۔۔۔۔ایک لمبی آواز میں کہہ کر ایان اپنی جگہ سے اٹھا اور زمین پر گھٹنوں کے سہارے بیٹھتے ہوئے آرزو کے پاؤں سے جوتا اتارنے لگا۔ایان کی آواز پر سب نے آرزو کو دیکھا
“ہاں۔۔۔۔۔۔!!!! آرزو تمہارے زخموں سے تو خون رِس رہا ہے اور تم نے ہمیں کہا کہ میں نے دوائی لگا لی ہے میں نے اپنے زخموں پر پٹی بھی کر لی ہے تو یہ سب کیا دیکھ رہے ہیں ہممم۔۔”
ایان کی بات پر آیت نے آرزو کے زخموں کو دیکھا تو ایک آہ بھرتے ہوئے وہ وہ اپنی جگہ سے اٹھی اور آرزو کے گھٹنے کے ساتھ زمین پر بیٹھی۔
٭٭٭٭٭٭٭
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section , or in the comments below or any other social media platform.
We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Talaq novel by Gule Amna Zeb Episode 1 Talaq novel by Gule Amna Zeb Complete…
Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi. This is a…
پانچ سال اپنوں سے جدائی کا دکھ ایسی خلش جس کا کوئی مداوا نہیں۔ احسن…
Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete Novel Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete…
یہ کہانی ہے محبت کے ایک خوبصورت سفر کی۔ آزمائش میں ایک دوسرے کا ساتھ…
Woh jin pee yaqeen tha by T M Writer YouTube Special Likhari online magazine brings…