Juram e ishq Novel by Mughal Zadi Complete pdf ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Juram e ishq Novel by Mughal Zadi Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
ایک نوعمر لڑکے کے عشق کی کہانی، جس نے عشق تو کیا لیکن اللہ کی محبت اور معشیت کو سب سے مقدم رکھا۔ اور اسی عشق کی خاطر اپنے اعمال کو بچانے کے لیے اپنے لئے موت مانگ لی۔ تا کہ وہ اللہ کے احکامات سے منہ نہ موڑ لے اور اپنا عشق پاتے پاتے کہیں اللہ کا مجرم نہ بن جائے۔
************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
اس نے اس کے مسکراتے چہرے کو نظروں کے احصار میں لئے پوچھا
“میرے رشتے کی بات ہو رہی ہے”
اس نے مسکراتے ہوۓ کہا جبکہ مقابل کھڑا شخص حیرت سے اسے دیکھ رہا تھا
“آپ تو انکار کر چکی تھی شادی کے لیے؟”
“ہاں کیونکہ تب میں شادی نہیں کرنا چاہتی تھی اب میں 28کی ہونے والی ہوں اب مجھے شادی کر لینی چاہیے”
اس نے مسکراتے ہوۓ کہہ کر چاۓ اٹھاکر باہر کی طرف قدم بڑھاۓ تبھی اسنے اسکو بازو سے تھام کر روک لیا
“انکار کردیں پلیز “
اس کی آنکھوں اور لہجے میں عجیب بے قراری تھی جسے دیکھ وہ ٹھٹکی تھی۔ 🔹
“آ۔۔آپ۔۔نا اس ۔ اس شادی سے انکار کر دیں۔”
“ولی تمہارا رویہ میری سمجھ سے باہر ہے۔ تم نا جانے کہاں غائب ہو ۔ میری جان میری شادی کی تاریخ طے ہوگئی ہے اور تم کہہ رہے ہو انکار کر دوں۔”
وہ واقعی ولی کا رویہ نہیں سمجھ پارہی تھی ۔
ولی کو لگا اسکی سانسیں تیز رفتار سے چل رہی ہیں ۔
“میں آپ سے بہت زیادہ محبت کرتا ہوں ۔ میں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتا ۔ ولی ماہی کو کسی اور کا ۔۔۔۔”
چٹاخ۔
“کیا بکواس ہے یہ۔ تمہیں شرم نہیں آئی یہ سب کہتے ہوئے ۔ “
وہ غصے سے اٹھ کھڑے ہوتے ہوئے کہتی ہے ۔
“میں آپ کو پسند کرتا ہوں اور مجھے اس بات پر کوئی شرمندگی نہیں ہے ۔”
وہ چہرا جھکائے ہوئے کہتا ہے ۔
“یہ تربیت کی تھی ہم نے تمہاری؟خبردار جو اب تم نے کوئی بکواس کی یا سوچی۔ خالہ ہوں میں تمہاری کچھ تو غیرت کرو۔”
وہ اس کو غصے سے پرے دھکیلتے ہوئے اس کے کمرے سے نکل جاتی ہے ۔
“نہیں ہو آپ میری خالہ۔”
وہ چلا کر کہتا ہے اور روتے ہوئے وہیں صوفے کے ساتھ زمین پر بیٹھ جاتا ہے ۔
“یا اللّٰہ!بہت زیادہ محبت کرتا ہوں ۔ پلیز میرے ساتھ ایسا نہ کریں ۔ بہت تکلیف ہو رہی ہے ۔”
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf ] is a…
Amrit by Mekaal Noreen Download pdf Amrit by Mekaal Noreen Download pdf is a beautifully…
Dear shaitaan aur zameer by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Novel About Inner…
Kaisa laga mera mazak by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Story About Respect,…
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…
Haqeeqat by Huda Download pdf A Bold Critique of ‘Bold Novels’ in Urdu Digital Literature…