Ishq Mubarak novel by KSA complete novel pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Ishq Mubarak novel by KSA complete novel pdf a must-read for every Urdu novel lover.
یہ کہانی ہر اس عاشق کی ہے جو دل سے کہتا ہے:
“میں تمہارا ہوں”
یہ دو طرح کے عشق کی داستان ہے۔
ابیان اور مہرماہ بچپن سے ہی باپ کے سائے سے محروم تھے، جبکہ آیان ماں کی محبت سے خالی۔ مگر ان سب کے دل میں ایک کمی، ایک خلا ضرور تھا، جو انہیں اپنی اپنی محبت کی تلاش پر لے آیا۔
یہ کہانی صرف عشق کی نہیں بلکہ قربانی، کمی، سہارا اور رشتوں کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتی ہے۔
اس میں ایسے والدین کے کردار بھی شامل ہیں جنہوں نے اپنی اولاد کے لیے اتنی قربانیاں دیں کہ کوئی تصور بھی نہ کرسکے۔
یہ ناول ایک ایسا سفر ہے جو دل کو چھو جائے گا، اور قاری کو یہ سوچنے پر مجبور کرے گا کہ ہر انسان کے پاس کچھ نہ کچھ کمی ضرور ہوتی ہے، مگر وہی کمی اکثر ہمیں اصل محبت تک لے جاتی ہے۔
“ہر اس شخص کی کہانی جو عاشق ہے چاہے وہ خدا سے یا انسان سے۔”
یہ ناول عشق کے دو رخ پیش کرتا ہے۔ ایک وہ عشق جو انسان کے لیے ہوتا ہے اور دوسرا وہ جو انسان اپنے رب سے کرتا ہے۔ دونوں جذبے اپنی شدت اور حقیقت میں ایک جیسے مگر راستے جدا رکھتے ہیں۔
یہ کہانی اس حقیقت کو بھی سامنے لاتی ہے کہ ہر انسان کی زندگی میں کچھ نہ کچھ کمی ضرور رہتی ہے۔ وہ کمی کبھی ماں کی محبت کی صورت میں ہوتی ہے، کبھی باپ کے سائے کی صورت میں۔ مگر یہی کمی ہمیں محبت کی اصل منزل کی طرف لے جاتی ہے۔
اس ناول میں ایسے والدین کے کردار بھی موجود ہیں جنہوں نے اپنی اولاد کے لیے بے شمار قربانیاں دیں۔ یہ پہلو کہانی کو اور بھی زیادہ حقیقت کے قریب لے آتا ہے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
جو جانتے ہو، وہ تمہارے سینے میں دفن رہنا چاہیے۔
میرے کاروبار سے تمھارا کیا تعلق؟ تم ایک چھوٹے آدمی ہو۔(سفیر سرد سرد لہجے میں بولا):
چھوٹے آدمی… بڑے جرموں کے خلاف بولنا چھوڑ دیں تو پھر تم جیسے ناسور کبھی ختم نہیں ہوں گے۔(راحیم صاحب زخموں کے باوجود نظر جمائے ہوئے تھے ):
“تو پھر دفن ہونے کے لیے تیار ہو جاؤ۔(سفیر کے چہرے پر طنزیہ ہنسی آئی ):
(وہ اٹھتا ہے، گن نکالتا ہے، آگے بڑھتا ہے۔ راحیم صاحب رسیوں سے ہاتھ کھینچتا ہے — زخمی کلائیوں سے خون بہتا ہے۔ اگلے لمحے وہ ایک زور دار جھٹکے سے خود کو آزاد کر لیتا ہے۔)
(زمین پر پڑی ایک گن کی طرف جھپٹتا ہے، گن اٹھاتا ہے، دونوں ایک لمحے کے لیے آمنے سامنے ہوتے ہیں — جیسے وقت تھم گیا ہو — اور پھر گولیاں چلتی ہیں۔)
(دھماکہ دار آواز، شعلے، اور دونوں جسم فرش پر گر پڑتے ہیں — ایک ساتھ، ایک انجام، ایک خاموشی۔)
(کچھ لمحوں بعد دروازہ زور سے کھلتا ہے۔ ایک تیسرا آدمی اندر آتا ہے — وہ دوست ہے، ہاتھ میں گن، آنکھوں میں جلدی اور امید۔)
(خاور کمرے میں نظریں دوڑاتا ہے، پھر جیسے سانس رک گئی ہو):نہیں…(دوڑتا ہے، لاش کے پاس گھٹنے کے بل بیٹھ جاتا ہے۔)
(اس کا دوست خون میں لت پت پڑا ہے، آنکھیں آسمان کی طرف، جسم ساکت۔ دوست اس کے سینے پر ہاتھ رکھتا ہے — دل بند۔)
میں آ رہا تھا… میں آ رہا تھا… (خاور سر جھکا کر، شکستہ آواز میں بولتا ہے):
بس تھوڑا سا وقت اور ہوتا…
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download pdf Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download…
Dil e nadan by Kiran Muzamil Download pdf Dil e nadan by Kiran Muzamil Download…
Kaash by Sadaf Aslam Download pdf Kaash by Sadaf Aslam Download pdf is a beautifully…
Vasal e jan by Kashaf Rabail Download pdf Vasal e jan by Kashaf Rabail Download…
The Prince and the wolf queen by Afza Kanwal Download pdf The Prince and the…
Tu Jo Mila by Halima Rajpoot Download pdf Tu Jo Mila by Halima Rajpoot Download…