کبھی نہیں دیکھا”، مہروش نے تجسس سے گردن موڑی ” مجھے لگتا کزن ہے کافی ڈ
سنٹ لگ رہا تھا” ” تمہارا کزن ہے کیا لیکن ہوتا تو تم ایسے اگنور نہ کرتی”۔ علینہ نے مسکرا کہا وہ سب اس کی ذات پر تبصرہ کر رہی تھی یہ جانے بغیر کہ وہ سیڑھیوں پر کھڑا ان تمام گفتگو سن رہا ہے۔ شیزا نے ایک سپ لے کر کپ لبوں سے ہٹایا اور بغیر کسی تاثر کے تہائی بے رخی سے کندھے اچکا دیے،
” میرے کزن اتنے فارغ نہیں ہوتے ” آوز میں واضحبیزاری اور نخوت تھی اس نے کپ واپس نیبل پر رکھا اور اوپر جاتی سیڑھیوں کی طرف ایک کارت بھری نظر ڈال کر بولی۔ ” وہ ہمارا کرائے دار ہے اوپر والا پورشن رینٹ پر دیا ہوا ہے نا “
“ہاں لیکن یہ ڈیڈ کا اسپیشل گیسٹ ہے موصوف کسی کالج میں پروفیسر ہے اور یہاں انسفر ہو کر آیا ہے ڈیڈ کے دوست کا بیٹا ہے ہاسٹل میں دھکے کھا رہا تھا یہاں نہیں آنا چاہ ہا تھا لیکن ڈیڈ اسے زبردستی ہمارے گھر لے آئے اور
اوپر والے پورشن میں رہنے کے لیے کہ دے دی، پتہ نہیں کب تک یہ ہماری جان کا عذاب بنا رہے گا مجھے اس کرائے دار سے سخت چڑ ہے” وہ نفرت سے بولی۔
“چپڑ کیوں ہے مجھے تو ہینڈ سم لگا مہروش نہی تھی۔”
سیز مهروش ہینڈ سم سارا دن سیڑھیاں چڑھتا اترتا رہتا ہے سکون ہی برباد کیا ہوا ہے میرا، مام یڈ کے ساتھ لاؤنج میں بھی آکر بیٹھ جاتا ہے میں نے مام سے کہہ دیا ہے اس کا لاونج میں نا بند کروائیں “۔ شزا لیکن وہ تمہیں دیکھ بھی نہیں رہا تھا یار بڑا ایٹیٹیوڈ ہے اس میں “
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
کہیں بادل نہیں رکتے روبینہ ساگر روبی کا ایک جذباتی اور سبق آموز اردو ناول ہے، جس میں غرور، انا، طبقاتی فرق اور وقت گزرنے کے بعد ہونے والے پچھتاوے کو موضوع بنایا گیا ہے۔ یہ کہانی بتاتی ہے کہ انسان جب اپنی برتری کے احساس میں دوسروں کی عزت اور جذبات کو نظرانداز کرتا ہے تو اسے اپنے رویے کی قیمت بھی چکانا پڑ سکتی ہے۔
ناول کی مرکزی کردار شزا ایک خود پسند اور ضدی لڑکی ہے، جو دولت اور معاشرتی مرتبے کو بہت اہمیت دیتی ہے۔ وہ اپنے سے کم حیثیت سمجھے جانے والے لوگوں کے ساتھ اچھا برتاؤ نہیں کرتی۔ اس کے گھر میں جب پروفیسر زاویار خان کرائے دار بن کر رہنے آتے ہیں تو شزا
ان کی موجودگی کو ناپسند کرتی ہے۔ زاویار کی شرافت اور خاموش طبیعت کے باوجود وہ بار بار انہیں طعنے دیتی اور ان کی تذلیل کرتی ہے، جبکہ زاویار شزا کے والد کا احترام کرتے ہوئے خاموشی سے سب کچھ برداشت کرتا رہتا ہے۔
شزا یونیورسٹی میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر ایک تقریب منعقد کرتی ہے۔ زاویار اسے مبارک باد دینے اور تحفہ پیش کرنے آتے ہیں،
لیکن شزا سب کے سامنے ان کی بے عزتی کر دیتی ہے اور ان کے تحفے کو بھی حقارت سے ٹھکرا دیتی ہے۔ اس واقعے کے بعد زاویار مزید وہاں رہنے کے بجائے خاموشی سے گھر چھوڑ دیتے ہیں۔
زاویار کے جانے کے بعد شزا کو اپنے رویے اور الفاظ کی سنگینی کا احساس ہونے لگتا ہے۔ اسے سمجھ آتا ہے کہ اس نے اپنی انا میں ایک شریف انسان کی عزت کو مجروح کیا، مگر اب حالات پہلے جیسے نہیں رہتے۔
کہیں بادل نہیں رکتے قاری کو یہ سبق دیتا ہے کہ دولت اور کامیابی انسان کو دوسروں سے برتر نہیں بناتیں۔ اصل خوبصورتی اچھے اخلاق، عاجزی اور دوسروں کی عزت کرنے میں ہے۔ بعض اوقات انسان کو اپنی غلطی کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب اس کی اصلاح کا موقع ہاتھ سے نکل چکا ہوتا ہے۔
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
حسنِ بھیانک، فبیحا زوہرا، جیمس وکٹر تھرون، وکٹر تھرون، دانتے سیرا، پراسرار اردو ناول، سسپنس…
Meri zaat kay fana hony tak by Kashf Hussein Download pdf میری ذات کے فنا…
Gumaan by Qurat-ul-Ain Download pdf گمان از قراۃ العین — اردو ناول کا خلاصہ گمان…
Woh Jo Mery Naseeb Mein Tha by ASR-WRITES Download pdf جو میرے نصیب میں تھا…
Pat jhar ke baad by Mujahid Hussain Laghari Download pdf پت جھڑ کے بعد از…
Shaam Hony Tak by Bilal Aslam Download pdf شام ہونے تک بلال اسلم کا ایک…