Katib e Taqdeer by Aqsa Shakeel Ahmed Complete novel download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers
یہ کہانی آج کل کی نوجوان نسل کے گرد گھومتی ہے، اس میں آپ کو دوستی، برداشت اور قربانی کی بڑی بڑی مثالیں دیکھنے کو ملیں گی۔ اس میں آپ کا تعلق اللّٰہ سے جوڑا جائے گا۔ اس کہانی کے زیادہ تر واقعات اصل زندگی سے بھی لیئے گئے ہیں۔ امید کرتی ہوں آپ اس ناول سے بہت کچھ سیکھیں گے۔
Sneak
” میں آپ کو ابھی بائیک نہیں سکھا سکتا. لیکن میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کو بائیک چلانا ضرور سکھاؤں گا مگر ابھی نہیں۔ تو برا مت مانیے گا۔ ” ہادی بولا تو رابیل کا چہرہ لال ہوا تھا۔ ہوا چل رہی تھی۔ رابیل نے چہرے پر آتے بالوں کو پیچھے کر کے اسے دیکھا چہرہ ہنوز غصے سے لال ہورہا تھا۔
” تو آیت کے سامنے ہی منع کردیتے اسے بھیجنے کی کیا ضرورت تھی۔ ” رابیل کو سمجھ نہیں آرہا تھا کہ وہ اپنی بے عزتی کا غصہ کہاں نکالے۔ وہ اس سے یہ توقع نہیں رکھ رہی تھی کہ وہ اسے منع کر دے گا۔ لیکن وہ اس سے توقع ہی کیوں رکھ رہی تھی؟ وہ کون تھا جو اس کی بات مانتا؟
” میں اس کے سامنے آپ کو انکار نہیں کرنا چاہتا تھا۔ میں نہیں چاہتا تھا کہ آپ کو اس کے سامنے منع کروں اور آپ کو برا لگے۔ ” ہادی نے رابیل کی آنکھوں میں جھانکتے ہوئے بولا۔
رابیل کا چہرہ پلوں میں نارمل ہوا تھا۔ ہادی کے چہرے پر کوئی تاثر نہیں تھا۔ آنکھیں چمک رہی تھیں اور بال ماتھے پر بکھرے تھے۔ سادہ سی سفید شرٹ اور کالی پینٹ پہنے وہ پرکشش لگ رہا تھا۔ مگر رابیل کو کیوں لگ رہا تھا؟ رابیل نے اس کی آنکھوں کو دیکھا تھا۔ یہ ان آنکھوں کا اصل رنگ تھا؟ لگتا کیوں نہیں تھا؟ یہ اس انسان کا بھی اصل روپ تھا یا نہیں؟
غصہ پلوں میں جھاگ کی طرح بیٹھ گیا تھا۔ وہ ہاں میں سر ہلاتی آگے بڑھ گئی تھی جب اسے پیچھے سے آواز آئی تھی۔
” آپ ناراض تو نہیں؟ ” رابیل نے پیچھے مڑ کر دیکھا اور نفی میں سر ہلایا۔
” مگر میں انتظار کروں گی جب تم مجھے بائیک چلانا سکھاؤ گے۔ ” رابیل بولی تو ہادی نے ہاں میں سر ہلایا۔ رابیل دوبارہ مڑنے لگی تھی کہ ہادی نے دوبارہ بلایا۔
” مجھے آپ کا نمبر مل سکتا ہے؟ ” رابیل پہلے چونکی پھر اپنے تاثرات نارمل کیے۔
” تمہیں میرا نمبر کیوں چاہیئے؟ ” ایک آبرو اٹھاتے سوال کیا۔ وہ اس کے تاثرات جانچ رہی تھی۔ وہ کیوں اس کا نمبر مانگ رہا تھا۔
” آپ کو گڈ نائیٹ کے میسج کروں گا۔ ” ہادی سنجیدگی سے بولا تو رابیل نے آبرو سکیڑ کر اسے دیکھا پھر ایک آبرو اٹھائی۔
” ظاہر سی بات ہے جب رائیڈنگ سکھانی ہوگی تب رابطہ کروں گا۔ نمبر ہوگا تبھی رابطہ کرسکوں گا۔ اب میرے پاس کبوتر تو ہیں نہیں۔ ” رابیل کے چہرے کے تاثرات ایک بار پھر بدلے وہ بظاہر سیریس تھی مگر گال پر ابھرنے والے گڑھوں سے معلوم ہوتا تھا وہ مسکرائی ہے مگر ظاہر نہیں کرنا چاہتی۔
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section , or in the comments below or any other social media platform.
We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…