Khawab Zair e Qaid by Hoorain Mohsan Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Khawab Zair e Qaid by Hoorain Mohsan Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
میں نے یہ کہانی ان گھروں اور گلیوں سے سمیٹی ہے
جہاں رسم و رواج انسان کے وجود پر قفل لگا دیتے ہیں،
جہاں محبت جرم،
اور خاندان سے باہر شادی عزت کا جنازہ سمجھا جاتا ہے۔
یہ داستان ان بیٹوں اور بیٹیوں کی ہے
جنہوں نے صدیوں پرانی پابندیوں کو للکارا،
خاموشی کے قلعے میں بغاوت کی گونج پیدا کی،
اور دل کی عدالت کو سب سے بڑی عدالت مانا۔
میں نے اس میں محبت کی طاقت،
رشتوں کی کشمکش،
اور آزادی کے سفر کو لفظوں میں قید کیا ہے۔
یہ قید ایسی ہے جو قاری کو اپنے اندر جکڑ لیتی ہے — مگر خوشی سے۔
انشاءاللہ، جب آپ اس کہانی کے صفحے پلٹیں گے،
تو آپ کو اپنے آس پاس کی دنیا،
اپنی پرانی یادوں، اور شاید اپنے خوابوں کی جھلک ملے گی۔
تو آئیے…
چلیں اس سفر پر،
جہاں رسم و رواج کے تخت ہلتے ہیں،
اور آخرکار جیت انہی کی ہوتی ہے
جو اپنے خوابوں کو مرنے نہیں دیتے۔
— مصنفہ
حورین محسن
************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
لیکن یہ آزادی مکمل نہ تھی۔ چند ہی قدموں کے بعد، اندھیرے میں کوئی سایہ نظر آیا۔
زمین پر پڑا، زخمی، ساکت — زنجیروں میں جکڑا ہوا ایک وجود۔
جیسے کوئی اپنا۔
اس نے قدم روکے۔ دل دھڑکا۔
وہ دوڑی، جھکی، ہاتھ آگے بڑھائے۔
“میں آزاد ہو گئی، تمہیں بھی آزاد کر دوں گی!”
لیکن…
زنجیروں کو چھوتے ہی اس کا ہاتھ لرز گیا۔
جیسے وہ زنجیریں اب لوہے کی نہیں، اس کے اندر کی بےبسی سے بنی ہوں۔
اس نے کوشش کی — مگر وہ زنجیریں نہ ٹوٹیں، نہ ہلیں۔
اس کے آنسو اس زخمی وجود پر ٹپکنے لگے۔
دل جیسے پھٹنے کو تھا، ہونٹ کپکپا رہے تھے۔
“مجھے معاف کرنا… میں تمہیں نہیں بچا سکی…”
وہ وجود، جو زنجیروں میں جکڑا تھا، بےجان آنکھوں سے اسے دیکھ رہا تھا۔
وہ صرف آنکھوں سے پکار رہا تھا — شاید مدد، شاید انصاف، شاید نجات کے لیے۔
مگر وہ کچھ کر نہ پائی۔
“تمھیں خود کو خود ہی بچانا ہے… اور قید رسم کو ختم کرنا ہے…”
اس کے لبوں سے سرگوشی نکلی — جیسے کسی اور کی آواز ہو، جیسے کائنات اس سے کچھ کہہ رہی ہو۔
“تمھارے علاوہ… کوئی نہیں کر سکتا۔” یہ تمھے ہی کرنا ہے
اچانک اندھیرا اور گہرا ہو گیا۔
ایسا لگ رہا تھا جیسے کسی نے روشنی چھین لی ہو، جیسے کائنات نے اپنی سانس روک لی ہو۔
ایک زوردار چیخ نے خاموشی کا سینہ چیر دیا —
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…