Uncategorized

Karwai novel by Miss Khan Complete pdf

Karwai novel by Miss Khan Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel

Karwai novel by Miss Khan Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.

Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.

At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:

Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes [Karwai novel by Miss Khan Complete pdf ] a must-read for every Urdu novel lover.

💎 Most Popular Novels by

کارروائی از مس خان – سسپنس، تھرل اور انڈرورلڈ کی کہانی

Karwai novel by Miss Khan ایک سنسنی خیز اور دلچسپ کہانی ہے جو جرم، محبت، راز اور ماضی کے گرد گھومتی ہے۔ یہ صرف ایک کہانی نہیں بلکہ ایک ایسا سفر ہے جس میں قاری کو ہر صفحے پر نیا سسپنس اور نیا انکشاف ملتا ہے۔


🌑 کہانی کا خلاصہ

یہ ناول دو مرکزی کرداروں کی زندگی پر مبنی ہے، جو دکھوں اور اندھیروں میں گھری ہوئی ہیں۔

  • ایک لڑکی جو دن رات محنت کے بعد انڈر ورلڈ کی بہترین آفیسر کے روپ میں سامنے آتی ہے۔ اس کی ذہانت اور بے خوفی اسے ایک خطرناک مگر معتبر مقام تک لے جاتی ہے۔
  • دوسری بہن، جو اپنی شرارتوں اور نٹ کھٹ پن کے ساتھ ساتھ ایک بے خوف آفیسر ہے، اور جس نے اپنی پوری جوانی مجرموں کو پکڑنے اور انصاف دلانے میں لگا دی۔

ان کی زندگی کے راستے عام نہیں تھے، بلکہ جرم کی دنیا، خونی کھیل، پراسرار جادوگری اور اندھیروں میں لپٹے رازوں سے بھری ہوئی تھیں۔


⚡ ایجنٹس کا خطرناک جال

کہانی میں سسپنس اس وقت بڑھ جاتا ہے جب دو بھارتی آدمی پاکستان کی سرزمین میں داخل ہو کر ایک ایسا گھناؤنا جال بنتے ہیں جس نے سب کی روحیں ہلا کر رکھ دیں۔

وہ ایک وادی میں بسیرا کرتے ہیں جس کے ایک طرف پہاڑ، دوسری طرف قبرستان اور پیچھے کھنڈرات کا جنگل ہے۔ یہ سب ایک ایسے کھیل کا حصہ بنتا ہے جس میں ہر دن نیا خطرہ جنم لیتا ہے۔


💔 راز اور رشتے

اس کہانی کا سب سے بڑا راز وہ شخص ہے جو مرکزی کردار کے ماضی کا حصہ بھی ہے اور سب سے قریبی رشتہ بھی۔

  • وہی شخص جس سے وہ ہر قیمت پر دور رہنا چاہتی ہے۔
  • مگر قسمت بار بار اُسے اسی کے قریب لے آتی ہے۔

یہی راز اس کہانی کو مزید سنسنی خیز بنا دیتا ہے۔


🌟 سسپنس اور تھرل کا امتزاج

  • کہیں ہنسی مذاق کے پردے میں خون کا کھیل۔
  • کہیں محبت کے لبادے میں دھوکا۔
  • کہیں اندھیروں میں چھپا کالا جادو۔
  • اور کہیں وہ پراسرار جرائم جن کا تعلق انسانوں سے نہیں بلکہ سایوں سے تھا۔

یہ سب “کارروائی” کو ایک منفرد اور سنسنی خیز ناول بناتے ہیں۔


❓ سب سے بڑا سوال

کیا وہ اپنے ماضی کے سائے اور اس خطرناک شخص سے نجات پا سکے گی؟
یا پھر کارروائی کا اگلا وار اسی پر ہوگا—اور اس بار نشانہ اس کے دل کا ہوگا؟

📝 Are You an Urdu Writer?

اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔

ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔

📧 Email:

Email address: mobimalik83@gmail.com

readerschoicemag@gmail.com

 

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .


یار ہم کہاں آگئی ہیں۔ نیلم غصے سے بولی۔ مجھے خود نہیں پتہ، میں کہاں ہوں، میں راستہ بھول گئی ہوں،   سندس منہ بناتے ہوئے بولی۔

وہاٹ سندس، تمہارا دماغ تو ٹھیک ہے، کیا بکواس کر رہی ہو، اور یہ بھول گئی، یہ لفظ تمہاری ڈکشنری میں نہیں تھا، اور اب کہاں سے آگیا۔ نیلم غصہ ہوئی۔

کام ڈاؤن، یار آہستہ بولو، میں نے سنا ہے،  فوریسٹیز میں بھوتوں کا بسیرہ ہوتا ہے، اور وہ سامنے دیکھو دو کالے پہاڑ، ایسا لگ رہا ہے، جیسے یہ ابھی ہمارے اوپر گر جائیں گے، سندس نے ایسے انداز میں بیان کیا کہ نیلم کی رہی سہی جان بھی ہوا ہو گئی، اور وہ رونے لگی۔

چپ کر جاؤ، وہ بائیک کو آہستہ آہستہ دھکیل کر لے جانے لگی، مگر ٹھوکر لگنے سے نیلم لڑکھڑا گئی۔

نیلم یہ تو قبرستان ہے، اور میں نے سنا ہے کہ رونے کی وجہ سے قبروں سے مردے بھی نکل آتے ہیں۔ نیلم اس کے بات سن کر رونا بھول گئ۔

آئندہ میں تمہارے ساتھ کہیں بھی نہیں جاؤں گی۔ نیلم نے گھور کر کہا،

وہ سامنے دیکھو کھنڈرات، کتنے پرانے ہیں ان میں بھوت وغیرہ رہتے ہیں۔ سندس نے نیلم کو ڈرانے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔ وہ بچتے بچاتے اللہ اللہ کر کے وہاں سے نکل کر گھر آگئی ،تقریبا رات کے 12 بجے ان کے پی ٹی سی ایل پر کال آنے لگی، وہ دونوں ڈرتی ڈرتی باہر آئی۔

اس وقت کس کا فون اگیا نیلم سندس کی طرف دیکھتے ہوئے بولی۔

مجھے لگتا ہے، جہاں سے ہم آئی ہیں، وہاں بھوتوں میں سے کسی نے کر دیا ہوگا۔سندس نے خوف ظاہر کیا تو نیلم نے کال پک کر دی ۔

السلام علیکم! نیلم نے پہل کی۔

how are you? I am sister Victoria.

او، تو وکٹوریا صاحبہ آپ ہیں۔ جی کوئی کام تھا۔ نیلم نے پوچھا۔

جی ہمیں آپ کی ضرورت ہے۔ پلیز آپ امریکہ آجائیں ہم آپ کا ویزا لگوا دیں گے پاسپورٹ وغیرہ آپ کو مل جائے گا۔ سسٹر وکٹوریا نے جواب دیا۔

میں اپنی چھوٹی سسٹر سے پوچھ کر بتاتی ہوں، نے کہا۔

جی ٹھیک ہے۔ مجھے امید ہے کہ اپ کا جواب پوزیٹو ہوگا۔وکٹوریا نے امید بھرے لہجے میں درخواست کی۔

ہاں جی ٹھیک ہے مگر آنا کس سلسلے میں ہے، کام کیا ہے، مجھے کام بتائیں پہلے۔

اگر آپ کو یاد ہو تو، ہم آپ سے ایک پارٹی میں ملی تھیں ۔ہم نے آپ کو ایک افر بھی کی تھی۔ کائنڈلی، آپ پرمیشن دیں، تو، ہم آپ کو قابل احترام ڈاکٹر بنا دیں گے پلیز انکار مت کریے گا, اور ساتھ میں اپ ہماری ہیلپ بھی کر دیجئے گا, وکٹوریا نے التجا کہا۔

****************

Visit our you tube channel


Likhari Novels

Download link Online Reading

Download ( All Episode )

Episode 1Episode 2Episode 3Episode 4
Episode 5 Episode 6Episode 7Episode 8
Episode 9Episode 10Episode 11Episode 12
Episode 13Episode 14Episode 15Episode 16
Episode 17Episode 18Episode 19Episode 20
Episode 21Episode 22Episode 23

Read Online ( All Episode )

Episode 1Episode 2Episode 3Episode 4
Episode 5 Episode 6Episode 7Episode 8
Episode 9Episode 10Episode 11Episode 12
Episode 13Episode 14Episode 15Episode 16
Episode 17Episode 18Episode 19Episode 20
Episode 21Episode 22Episode 23

“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”

  1. Sitamgari yaar ki novel by JN Writes
  2. Tum chaly aao paharon ki qasam by Mahi ji Complete
  3. Youn mil gay raaste by Humail Kazmi Complete novel
  4. Muhafiz by Anadil Khan complete pdf
  5. Chalo Chahat Nibhain Hum By Subas Gul Complete PDF


How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels

“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:

  1. Choose Your Novel
    • Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
  2. Select Download Option
    • You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
  3. Scroll to Find the Novel Name
    • After clicking the download option, a link will appear on your screen. Scroll down, and you’ll see the novel name highlighted in an Orange Box.
  4. Skip the Pop-up
    • A pop-up window will appear. Click the Skip button located at the right side of the pop-up to proceed.
  5. Wait for the Novel Link
    • After skipping the pop-up, wait for about 10 seconds. The name of the novel will appear in a Black Box on your screen.
  6. Download Your Novel
    • “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.

That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.

Mubarra

View Comments

Recent Posts

Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf

Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…

18 hours ago

Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download

Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…

2 days ago

Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download

Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…

2 days ago

Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf

Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…

2 days ago

Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download

Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…

2 days ago

Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf

Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…

4 days ago