Yeh sath kabhi nahi choron gi by Binfa Abid Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Yeh sath kabhi nahi choron gi by Binfa Abid Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
یہ ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گی ایک ایسی کہانی ہے جو رشتوں، دوستی، محبت اور بھروسے کی اصل حقیقت کو بیان کرتی ہے۔ یہ صرف ایک کہانی نہیں بلکہ ایک سبق ہے کہ دنیا کا کوئی بھی رشتہ محبت، عزت اور اعتماد کے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔
اس ناول میں دکھایا گیا ہے کہ کسی بھی رشتے کو قائم رکھنے کے لیے صرف ساتھ ہونا کافی نہیں بلکہ اس میں:
اگر یہ سب چیزیں ایک رشتے کا حصہ بن جائیں تو پھر کوئی طاقت اسے توڑ نہیں سکتی۔
محبوب کی محبت اور اس کا ساتھ انسان کو معتبر بناتا ہے۔ اگر ہمسفر قدم با قدم ساتھ دے، ہر مشکل اور آسانی میں ساتھ کھڑا ہو، تو زندگی واقعی جنت کا روپ دھار لیتی ہے۔
کہانی یہ سبق دیتی ہے کہ کسی کے کردار پر الزام نہیں لگانا چاہیے۔ اگر الزام لگانے والا آپ کا ہمسفر ہو تو یہ دکھ انسان کی روح تک چھلنی کر دیتا ہے۔ اسی لیے سب سے مضبوط رشتہ وہ ہے جس میں:
یہی سچی محبت کی سب سے بڑی نشانی ہے۔
یہ کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ ہر رشتہ بھروسے پر قائم ہوتا ہے، اور اگر ہمسفر ساتھ نہ چھوڑے تو زندگی کی ہر راہ آسان بن جاتی ہے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
تمہارے لئے۔حریم نے بھیگی آنکھیں اٹھا کر اسامہ کو دیکھتے ہو کہا ۔
کیوں؟ اسامہ کے لبوں نے آہستہ سے جنبش کی ۔
کیونکہ میں تمہارے لیے پریشان تھی ۔جوابا حریم نے پھر سے آنکھیں جھکا کر کہا۔
کیوں؟اسامہ کے لبوں نے ایک بار پھر جنبش کی ۔
کیونکہ میں تمہیں ایسے نہیں دیکھ سکتی ۔اب کی بار حریم کی بھی آواز سرگوشی میں ڈھلی ۔
کیوں؟اسامہ نے پھر سر گوشی نما آواز میں استفسار کیا۔
کیونکہ۔۔۔۔۔۔حریم کہتے کہتے رک گئی اور لب دانتوں تلے دبا لیے ۔
تم تو مجھ سے نفرت کرتی ہو نہ مجھے دیکھنا تک نہیں چاہتی پھر کیوں میرے لئے رو رہی ہو کیوں میرے لئے پریشان ہو رہی ہو کیوں مجھے ایسے نہیں دیکھ سکتی بولو حریم کیوں؟اسامہ نے حریم کو بازئوں سے پکڑتے جھنجھوڑتے ہوئے پوچھا ۔
کیونکہ میں تم سے عشق کرتی ہوں اسامہ آج سے نہیں بچپن سے ۔تب سے جب سے مجھے پیار محبت کا پتا بھی نہیں تھا ۔حریم نے دبی آواز میں چلاتے ہوئے کہا ۔حریم کے اظہار پر اسامہ کو اپنے دل میں سکون کی لہر اترتی محسوس ہوئی۔
تو پھر اظہار کیوں نہیں کیا ۔اسامہ نے آئبرو اچکاتے استفسار کیا ۔
ہمم۔تو کوئی بات نہیں اب میں جلدی سے تمہیں محرم بنا لیتا ہوں پھر تو مجھ سے کھل کر اظہار محبت کرو گی نا۔اسامہ نے نرمی سے پوچھا ۔جواباً حریم نے اثبات میں سر ہلایا۔
حریم کیا تم نے مجھے معاف کر دیا ۔
ہاں اسامہ میں نے تمہیں معاف کیا ۔ لیکن میں ابھی بھی تم سے تھوڑا تھوڑا ناراض ہوں اور تم نے جو کیا اس کی چھوٹی سی سزا ضرور دوں گی حریم نے آنکھوں کو سکیڑتے ہوئے لاڈ سے کہا ۔
منظور ہے جو سزا دو گی دل و جان سے پوری کروں گا اور تمہیں منا بھی لوں گا ۔جوابا اسامہ نے پیار کی شدت سے کہا۔
کیا مجھ سے شادی کرو گی ۔اسامہ نے اپنے ہاتھ کی ہتھیلی حریم کے سامنے کرتے ہوئے پوچھا۔
ہاں ۔جوابا حریم نے اپنا ہاتھ اسامہ کے ہاتھ پر رکھتے ہوئے کہا ۔
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…