Khoon ka qaraz by Bilal Aslam Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
“یہ انجن بھی تیری طرح ضدی ہے ۔۔۔ روز ہی تیل مانگتا ہے۔”
شاہد نے ہنس کر جواب دیا ۔
“ضدی نہیں بس بھوکا ہے۔ پیٹ بھرے گا تو دوڑے گا بھی۔”
فیاض نے تھیلی گلے میں ڈالی اور دونوں نے مسافروں کو سوار کیا۔ گاؤں کے شور شرابے کے بیچ بس نکل پڑی۔ راستے بھر ہنسی مذاق اور ہلچل رہی۔ عورتیں مرغیوں کے پنجے سنبھالے بیٹھی تھیں، بچے کھڑکیوں سے باہر ہاتھ ہلا رہے تھے اور مزدور اونگھتے جا رہے تھے۔ شاہد کے لیے یہی زندگی تھی اور یہی زندگی کا ڈھنگ تھا ۔
قصبہ عام سا تھا مگر حالیہ دنوں میں ایک نیا خوف ہر زبان پر آ گیا تھا۔ کالا نواب نامی شخص پہاڑی کے پار اپنی اجارہ داری قائم کر چکا تھا۔ اس کے کارندے ہر طرف منشیات اور زمینوں پر قبضے کا دھندا کرتے تھے۔ قصبے کے لوگ سب جانتے تھے مگر کسی میں ہمت نہ تھی کہ کھل کر بات کریں۔ شاہد کے لیے یہ سب قصے کہانیاں تھے ۔وہ سوچتا تھا کہ جب تک وہ سیدھا چل رہا ہے کسی کو اس سے کیا مسئلہ ہو سکتا ہے ۔
****************
تحریر: Ez Reader’s Choice Novels
“خون کا قرض” ایک ڈرامائی اور جذباتی ناول ہے جو ایک ایسے خاندان کی کہانی بیان کرتا ہے جس کی زندگی ایک پرانے قرض اور خون کے بدلے کے گرد گھومتی ہے۔
یہ کہانی دو بھائیوں کی جنگ، بغاوت، گناہ، اور معافی کی ایسی داستان ہے جو دل کو چھو جاتی ہے۔
بلال اسلم نے اپنے انداز میں پاکستانی معاشرتی حقیقت، انصاف کی کمزوری، طاقت کے غلط استعمال اور انسانی احساسات کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا ہے۔
ناول کے کردار قاری کو یہ سوچنے پر مجبور کرتے ہیں کہ آخر انتقام انسان کو مضبوط بناتا ہے یا کمزور؟
“خون کا قرض” صرف ایک خاندانی تنازع نہیں،
بلکہ پاکستانی معاشرے میں رشتوں، انصاف اور انسانیت کے بکھرتے رشتوں کا ایک آئینہ ہے۔
یہ ناول پڑھنے والے کو دکھ، احساسِ جرم اور محبت کے بیچ سفر کرواتا ہے — ایک ایسا سفر جس کا انجام دل کو ہلا دیتا ہے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download pdf Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download…
Dil e nadan by Kiran Muzamil Download pdf Dil e nadan by Kiran Muzamil Download…
Kaash by Sadaf Aslam Download pdf Kaash by Sadaf Aslam Download pdf is a beautifully…
Vasal e jan by Kashaf Rabail Download pdf Vasal e jan by Kashaf Rabail Download…
The Prince and the wolf queen by Afza Kanwal Download pdf The Prince and the…
Tu Jo Mila by Halima Rajpoot Download pdf Tu Jo Mila by Halima Rajpoot Download…