Lahore Ki Chandni by Zainab Shabbir Complete is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
آسمان میں شام کی ہلکی ہوائیں چل رہی تھیں۔پرندے اپنے گھروں کو لوٹ رہے تھے۔ تمام کاروباری لوگ اپنی دکانیں بند کرنے کے بعد اور بعض لوگ دفتروں سے واپس گھر کی طرف روانہ ہورہے تھے۔ایسے میں بخاری ہاؤس میں بھی رونق لگی تھی۔
“منحہ!بیٹا، آبھی جاؤ افطار کا وقت ہونے والا ہے۔” بُرہان صاحب نے اپنی لاڈلی بیٹی کو آواز دی۔رمضان کے بابرکت مہینے کے آخری دن چل رہے تھے۔جہاں سب کو بابرکت مہینے کے گزر جانے کا غم، وہیں سب کو عید کی خوشی تھی۔
“یہ آگئے گرما گرم پکوڑے۔” منحہ نے پلیٹ میں پڑے تازہ پکوڑے ڈائنگ ٹیبل پر رکھتے ہوۓ کہا اور اپنی کرسی سنبھالی۔ میز پراور بھی انواواقسام کے پھل، کھجوریں اور پاکستان کی آن بان شان میٹھا “جام شیریں” بھی پڑا تھا۔
“واہ بھئ! آج آپ نے یہ عنایت کیوں بخشی ہمیں؟ ” اُن کا اشارہ صاف پکوڑوں کی طرف تھا۔ اس وقت منحہ کی امی،ابو اور وہ خود افطار کے لیے روز کے معمول کے مطابق بیٹھے تھے۔
“بابا آپ بھی؟”وہ خاصہ بُرا مان گئ۔منحہ نے ہلکے نیلے رنگ کی شلوار قمیض پر خوبصورتی سے سر کو سفید رنگ کے ڈوپٹے سے ڈھکا ہو تھا۔
“اچھا بھئ مذاق کر رہا تھا۔ چلو دعا شروع کرو،اذانیں غالباً شروع ہو گئ ہیں۔”سب نے نہایت پرسکون ماحول میں افطار کیا اور نماز کے لیے اُٹھ گۓ۔
****************
“لاہور کی چاندنی” ایک نرم، جذباتی اور خوبصورت ناول ہے جو لاہور کے ایک قدیم محلے میں بسنے والی ایک عورت کی زندگی کو بیان کرتا ہے۔
یہ کہانی محض ایک عورت کے ذاتی سفر کی داستان نہیں، بلکہ لاہور کی راتوں، گلیوں، چائے خانوں اور محبت بھرے رشتوں کی خوشبو بھی اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔
زینب شبیر نے اپنے قلم سے ایک ایسی دنیا تخلیق کی ہے جہاں ہر لمحہ خاموشی سے بولتا ہے۔
یہ کہانی بتاتی ہے کہ وقت، محبت، خاندانی رشتے، اور یادیں کیسے انسان کی تقدیر بدل دیتے ہیں۔
لاہور — وہ شہر جو خود ایک جذباتی داستان ہے۔
یہ ناول اسی شہر کی چاندنی راتوں اور تنگ گلیوں میں جنم لیتا ہے۔
جہاں ایک عورت اپنے ماضی کی تلخیوں اور حال کی خاموشیوں کے بیچ زندگی کا مطلب تلاش کرتی ہے۔
یہ ناول دکھاتا ہے کہ کس طرح
ایک عام عورت بھی محبت، جدوجہد اور خودی کی علامت بن جاتی ہے۔
“لاہور کی چاندنی” میں
خاندانی تنازعات، محبت کی نرمی، رشتوں کی قربانیاں،
اور امید کی روشنی ایک ساتھ چلتی ہیں۔
یہ ناول قاری کو ایک ایسا تجربہ دیتا ہے
جہاں لفظ دل کو چھوتے ہیں اور
خاموشی کہانی بن جاتی ہے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Raqs e ishq by Areesha Kamran Download pdf Raqs e ishq by Areesha Kamran Download…
Ashab-e-Kahf by Lena Download pdf Ashab-e-Kahf by Lena Download pdf is a beautifully written social…
Sarab-e-Zuhd by Amat- ur- Rahman Complete PDF Sarab-e-Zuhd by Amat- ur- Rahman Complete PDF is…
Tasur by Isha Rehman Complete PDF Tasur by Isha Rehman Complete PDF is a beautifully…
Pehli chaht by Abdul Ahad Butt Complete PDF (Romantic, Multiple Couples, Second Marriage, differences, Emotions)…
Aasman kay shaheen by Hurain Sikander Download pdf Aasman kay shaheen by Hurain Sikander Download…