Safar e ishq by Sawera Mughal Complete is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
کب سے تمہارا انتظار کر رہا ہوں میں حد ہوتی ہے
ہائے میں لیٹ ہو گئی نا .
‘ اچھا سوری ‘
دنیا بھر کی معصومیت اپنے چہرے پہ سجاۓ نظر ئیں جہانزیب پر ٹکائے اب معافی کی التجا کر رہی تھی۔زمل نے اپنے دونوں ہاتھ کان سے لگا لیے،
لو اب کان بھی پکڑ لیے ۔جہاں زیب اب انکھیں سکیڑے اس کی طرف دیکھ رہا تھا ۔
کیا سوری ؟؟
سوری بول رہی ہو نا۔۔!
سوری لب بھنچ کر اس نے کہا ، اس سے کیا ہوگا ؟
کیا مطلب سوری سے کیا ہوگا ؟؟
زمل نے اس کے الفاظ دوبارہ سے دہرائے ،
” کچھ نہیں ”
چلو اب لیٹ ہو رہا ہےنہیں تو میں تمہیں یہیں چھوڑ دوں گا جہاں زیب نے شانے اچکا کر منہ میں ہسی دباتے ہوئے کہا ۔
کہ زمل ایک دم چونک گئی ۔
جو کہ اب گھور کے اسے دیکھ رہی تھی کیا کہا تم نے ۔؟؟
” کچھ نہیں میری ماں میں کون ہوتا ہوں اپ کو کچھ کہنے والا جناب ہم تو اپ کے طلبگار ہیں”
اب چلیں جناب ۔۔؟؟
” ہہمہم”
زمل منہ بسور کر جواب دیا ۔ ۔رکو ۔۔!
****************
یہ کہانی ایک محبت بھری لیکن دردناک سفر کی ہے۔ مرکزی کردار زمل نامی ایک معصوم لڑکی ہے جس کی زندگی اس کے قریبی رشتہ داروں میں الجھی ہوئی ہے۔ کہانی میں تین کزنز اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
جہانزیب اور کبیر، دونوں ہی زمل سے محبت کرتے ہیں۔ جہانزیب، زمل کا تایا زاد جبکہ کبیر پھوپھی زاد ہے۔ زمل، جہانزیب سے محبت کرتی ہے، جبکہ کبیر یک طرفہ طور پر اسے چاہتا ہے۔
کہانی کی شروعات میں جہانزیب ہیرو اور کبیر ولن محسوس ہوتا ہے، لیکن وقت کے ساتھ یہ کردار الٹ جاتے ہیں۔ جہانزیب کی ماں زمل کو ناپسند کرتی ہے کیونکہ وہ اپنی بھانجی کو بہو بنانا چاہتی ہے، اسی وجہ سے وہ اس رشتے کے خلاف ہوتی ہیں۔
جہانزیب رشتے کے انکار پر خودکشی کی کوشش کرتا ہے جس کے بعد ماں مان جاتی ہیں اور زمل سے اس کی شادی ہو جاتی ہے۔ شادی کے بعد جہانزیب کی ماں زمل پر بدکرداری کا الزام لگاتی ہیں اور طلاق دلوادیتی ہیں۔ زمل اس اذیت کو برداشت نہیں کر پاتی اور ذہنی طور پر بہت متاثر ہوتی ہے۔
جہانزیب کو اس کی ماں بیرون ملک بھیج دیتی ہیں جہاں وہ بھی زمل کو نہیں بھلا پاتا اور دماغی رسولی (Brain Tumor) کا شکار ہو کر وفات پا جاتا ہے۔
دوسری طرف زمل کی ماں اس کی شادی کبیر سے زبردستی کروا دیتی ہیں۔ کبیر، جو کبھی ولن تھا، اب زمل کا خیال رکھنے والا شوہر بن جاتا ہے۔ آخرکار زمل ایک بیٹے کو جنم دیتی ہے جس کا نام وہ “جہانزیب” رکھتی ہے تاکہ وہ اپنی محبت کو نہ بھلا سکے۔
یہ کہانی عشق، درد، زبردستی، قربانی، اور کردار کی تبدیلیوں سے بھری ہوئی ایک جذباتی سفر ہے۔
****************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download pdf Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download…
Dil e nadan by Kiran Muzamil Download pdf Dil e nadan by Kiran Muzamil Download…
Kaash by Sadaf Aslam Download pdf Kaash by Sadaf Aslam Download pdf is a beautifully…
Vasal e jan by Kashaf Rabail Download pdf Vasal e jan by Kashaf Rabail Download…
The Prince and the wolf queen by Afza Kanwal Download pdf The Prince and the…
Tu Jo Mila by Halima Rajpoot Download pdf Tu Jo Mila by Halima Rajpoot Download…