Kuch kho kar kuch paa liya by Khair Un Nisa Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
یہ ناول ایک جذباتی اور سبق آموز داستان ہے جو رشتوں کی بے وفائی، تقدیر کے فیصلوں اور زندگی کے نشیب و فراز کو نہایت مؤثر انداز میں بیان کرتا ہے۔ ہمیں یہ احساس دلاتی ہے کہ کبھی کچھ پانے کے لیے بہت کچھ کھونا پڑتا ہے، اور بعض اوقات اجنبی لوگ ہی اصل سہارا بن جاتے ہیں۔
کا محور ماہم عبداللہ ہے، جو والدین کی وفات کے بعد اپنے سنگدل چچا کے رحم و کرم پر آ جاتی ہے۔ دولت کی ہوس اور خودغرضی اس کی زندگی کو مشکلات میں دھکیل دیتی ہے، مگر یہی آزمائشیں اسے مضبوط بناتی ہیں۔
اسی کے ساتھ کئی اور کرداروں کی زندگیاں ایک دوسرے سے جڑتی ہیں:
✔️ ہر نقصان کے پیچھے کوئی نہ کوئی بہتری چھپی ہوتی ہے۔
اپنوں کی بے وفائی انسان کو مضبوط بنا سکتی ہے۔
مشکلات اکثر نئے رشتے اور نئی امیدیں لے آتی ہیں۔
تم نے بلکل غلط کہ تھا عشوہ شاہ میں اب وہ معصوم ماہم عبداللہ نہیں ہوں
وہ تو اس دن ہی مرگی تھی جیس دن تمہاری حقیقت سامنے آئی تھی
اور ایک جھٹکے سے اس کا ہاتھ چھوڑ دیا
آج کے بعد یہ غلطی مت کرنا
حنان آپ اس یہاں سے باہر نکلے
اس نے حنان کی طرف دیکھتے ہوئے کہاں
مس عشوہ آپ عزت سے یہاں سے جاری ہے یہاں گاڈ کو بھولا ہوں
بیشک یہ دنیا مکافات ہے جیسے کروں گے ویسا ہی بھروں گی
عشوہ وہاں سے چلی گئی
ماہم حنان کے قریب آئی ایس لیے مجھے کراچی شہر سے نفرت ہے اس کے کہنے پر اس کی لائٹ گرے آنکھوں میں سے ایک آنسوں اس کے گال پر گرہا
جیسے حنان نے صاف کرنے کی کوشش کی مکر ماہم جلدی سے اس سے دور ہوئی
سوری سر آپ کا ٹائم خراب کرنے کے لیے
اس نے بلکل ٹھیک کہاں تھا تم آج بھی معلوم ہوں
حنان نے مسکراتے ہوئے کہاں
اپنی آنکھیں سنبھالیں مس لائٹ گرے دل کی باتیں بتا رہی ہے۔
حنان نے مسکرا کر کہاں ماہم نے نظریں جلدی سے جھکالی
وہ فون پر باتیں کرتے ہوئے چل رہا تھا
سر چلے وہ حنان کے قریب جاکر کہنے لگی
وہ لوگ آج واپس اسلام آباد جارہے تھے
حنان نے اثبات میں سر ہلا کر کار میں بیٹھ گیا
اس کے ساتھ والے سیٹ پر ماہم بیٹھ گئی
حنان نے اس کی سرخ آنکھوں کو دیکھا
کیا کل رات تم روہی ہوں
حنان کے اچانک سوال پر وہ گھبرا گی
ن۔۔۔ نہیں تو
مگر تمہاری آنکھیں تو کچھ اور کے رہی ہے
باس آنکھیں کبھی صحیح وقت پر نہیں بولتے
اس نے حنان کو دیکھ کر کہاں
اس کے اس طرح کہنے پر ماہم چوپ کر گئی
کیا ہوا ہے تم اداس کیوں بیٹھی ہوئی ہوں
ارحم انوشے کے پاس آکر بیٹھ گیا
کیا ہوا بھائی نے کل تم ڈانٹا تھا
انوشے نے اثبات میں سر ہلا یا
میں نے تو پھوپھو اور ماما سے پھوچا تھا
انوشے نے حفگی سے کہاں
چلوں اب تم اپنا موڈ ٹھیک کروں اور سنڈے کو انجوائے کریں
ہممم
تم پتہ ہے ماما نے اج تمہاری فیورٹ ڈیش بنایا ہے
چلوں فر انتظار کیس بات کا ہے انوشے جلدی سے کھڑی ہوگئی
****************
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Raat barish our adhora khat by Nouman Shafiq Complete pdf – A Mysterious Tale of…
Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…