Loki menu kende ne laraki by Wisha Nadeem Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
رابیل احسن کی یہ کہانی ان خواتین کے لیے خاص ہے جو زندگی میں آزادی اور تعلیم کو ہر چیز پر مقدم رکھتی ہیں۔ “لوکی مینوں کیندے نے لڑاکی” ایک منفرد ناول ہے جس کی ہیروئن اپنی تیز زبانی، غصے اور اصولوں کی وجہ سے مشہور ہے، مگر اس کے دل کے اندر محبت اور احساسات چھپے ہوئے ہیں۔
رابیل ایک سافٹ ویئر انجینئرنگ کی طالبہ ہے جو شادی کے بندھن سے گھبراتی ہے، لیکن زندگی اسے ایک ایسا موڑ دیتی ہے جہاں وہ اپنی تقدیر اور محبت سے روبرو ہوتی ہے۔ جب اس کے ابو کے دوست انکل نوید سعودیہ سے واپس آتے ہیں، تو رابیل کی زندگی میں خذیفہ کا نام شامل ہوتا ہے۔ خذیفہ ایک خاموش اور ذمہ دار نوجوان ہے جو رابیل کے “لڑاکا” پن کو اپنی محبت سے سنبھالتا ہے۔
یہ ناول دکھاتا ہے کہ کیسے سخت مزاجی کے پیچھے چھپی حساسیت محبت اور صحیح ساتھی کے ساتھ بدل سکتی ہے۔ ناول میں رابیل اور خذیفہ کی کہانی کے ساتھ ساتھ ان کے اردگرد کے کردار بھی دلچسپ موڑ لاتے ہیں، جیسے انکل نوید اور شہیر احمد۔
یہ کہانی ہر اس قاری کے لیے دلچسپ ہے جو محبت، جذبات، اور گھریلو ماحول کی تلخیوں اور خوشیوں کے امتزاج کو پڑھنا پسند کرتا ہے۔
“بہری ہو کر بیٹھی ہو کیا؟ کب سے آواز دے رہی ہوں مگر مجال جو سن لے۔ اور یہ ڈائجسٹ، ادھر دو اسے۔۔”انہوں نے آتے ہی اس پر طعنوں کا حملہ کر دیا اور ڈائجسٹ چھیننے کی ناکام کوشش کی۔
“امی بہت مزے کا سین چل رہا ہے بس آخری سین پڑھنے دیں ناں۔۔”اس نے ڈائجسٹ کو سختی سے دبوچ رکھا تھا۔
“آج ہی اس ڈائجسٹ کو بند کرواتی ہوں آ لینے دو اس ڈائجسٹ والے کو اس کی بھی ٹانگیں توڑوں گی اور تمہاری بھی۔ اور یہ دیکھو زرا۔۔ اللہ میرے! سارے مالٹے کھا گئی تم۔۔ میں نے کہا تھا بہن بھائیوں کو بھی دینا۔۔”ڈائجسٹ کو بھول کر اب وہ مالٹوں کی ٹوکری دیکھ رہی تھیں جس میں سات میں سے بس تین مالٹے بچ گئے تھے۔
“اوہ وہ پڑھتے ہوئے دھیان ہی نہیں گیا کہ اتنا کھا گئی۔۔ چلیں اب دوپہر کا کھانا نہیں کھاؤں گی۔”اس نے ڈائجسٹ کو اپنے پیچھے رکھ کر ٹوکری اٹھا لی۔
“ایک منٹ سے پہلے اٹھو اور نیچے جا کر جھاڑو لگاؤ۔۔ یہ صحیح کام پکڑ رکھا ہے تم نے پورا دن دھوپ سینکنے کے بہانے اوپر بیٹھی رہتی ہو تاکہ کوئی کام نہ کرنا پڑے۔۔ اب اٹھ رہی ہو کہ میں جھاڑو پکڑوں۔” اس کے برابر چارپائی پر بیٹھتے ہوئے انہوں نے اسے سختی سے کہا۔
اس ساری جھاڑ کو سن کر وہ گہری سانس لے کر اٹھی اور مالٹوں کی ٹوکری بھی ہاتھ میں اٹھا لی۔
اور وہ دھپ دھپ کرتی سیڑھیوں سے اترنے لگی۔
نیچے آکر زینی کو اوپر جانے کا کہنے ہی والی تھی وہ پہلے سے ہی سیڑھیوں کی طرف آرہی تھی۔
“کدھر جا رہی ہو؟” اس نے بھنویں آچکا کر پوچھا۔
“تمہاری اور امی کی آواز پورے محلے کے ساتھ ساتھ مجھے بھی سنائی دے گئی تھی اسی لیے اوپر جا رہی ہوں۔۔ ہٹو پیچھے۔”اس کو پیچھے کرتی وہ اوپر چلی گئی۔
“بدتمیز کہیں کی۔۔ بڑی بہن سے بات کرنے کی تمیز نہیں۔۔ امی سمجھا لیں اسے ورنہ مجھ سے کچھ سن لے گی۔”آخری جملہ اس نے اونچی آواز میں کہا۔
“تم چپ کر رہی ہو یا میں آؤں نیچے۔۔” امی نے اوپر سے آواز لگائی تو منہ میں بڑبڑاتی جھاڑو لگانے لگی۔
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…