Makafat e amal afsana by Ayesha Falak Sher. This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
“بُرھان”
“ہمم”
“مجھے تُم سے بات کرنی ہے” وہ کالج کے گراؤنڈ میں اپنے دوستوں کیساتھ بیٹھا تھا جب ایک لڑکی نے آکر اُس سے یہ کہا۔
“بتاؤ سُن رہا ہوں” اُس نے اُوپر کی طرف مُنہ کر کے کہا۔
“یہاں نہیں اُدھر چل کے بات کرتے ہیں”۔
اُس نے تھوڑے فاصلے پر کھڑے درخت کی طرف اشارہ کرتے ہوۓ کہا۔
بُرھان حیران ہوۓ بغیر اُٹھ کھڑا ہوا جیسے اُس کا روز کا کام ہو۔
“کہو کیا کہنا ہے” اُدھر پہنچ کر بُرھان نے لڑکی سے پُوچھا جو کنفیوز سی کھڑی تھی۔
“وہ مم میں تُم وہ” وہ اُنگلیاں چٹخا رہی تھی شاید بہت زیادہ کنفیوز ہو رہی تھی۔
“کیا میں تُم لگا رکھی ہے جلدی بتاؤ کیا ہے” کہتے ہوۓ اُس نے گھڑی کی طرف دیکھا۔
“میں تُم سے پیار کرتی ہوں” وہ بلآخر بول پڑی۔
“تو” وہ ایسے بولا جیسے اُسے فرق ہی نہ پڑا ہو۔
لڑکی کا کانفیڈینس مزید ہوا ہونے لگا۔
“تو یہ کہ تُم مجھ سے شادی کر لو ” وہ بمُشکل ہی بول پائی۔
یہ سُنتے ہی بُرھان نے ایک زور دار قہقہہ لگایا۔
“کیا کہا شادی کر لُوں وہ بھی تُم سے سچ میں ہاہاہا کرنی بھی تُم سے ہے جاؤ جا کر پہلے اپنی شیشے میں شکل دیکھو اور بتاؤ کہاں سے خُوبصُورت ہو”۔
لڑکی کا چہرہ دھواں ہو چُکا تھا۔
ذِلت کا احساس شدت سے ہو رہا تھا۔
اُسے ویسے چھوڑ کے بُرھان جانے لگا تو پھر رُک گیا اور بولا۔
“ویسے بھی مجھے بیوی چاہیے نوکرانی نہیں جو کوئی بھی منہ اُٹھا کر آۓ گی اور میں شادی کر لُوں گا”۔
اور بس یہ آخری وار تھا اُس کی ذات پر اُس کے بعد وہ جیتے جی مر چُکی تھی۔
Click the link below to download this novel in pdf.
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…