مکر (Makar) از قلم عنادل خان ایک سنسنی خیز سسپنس، تھرلر اور جذباتی ڈراما ناول ہے، جس میں انتقام، خاندانی اختلافات، پراسرار گمشدگیوں اور ایک خطرناک بین الاقوامی سازش کی تہیں آہستہ آہستہ کھلتی ہیں۔ لندن، فلورنس اور لاہور جیسے مختلف شہروں میں پھیلی یہ کہانی قاری کو ابتدا ہی سے تجسس میں مبتلا کر دیتی ہے۔
کہانی کا آغاز شاہزر خان سے ہوتا ہے، جو لندن میں قید اور شدید زخمی حالت میں اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے۔ حالات اسے ایک ایسا قدم اٹھانے پر مجبور کر دیتے ہیں جو اس کے انتقام کے سفر کا آغاز بن جاتا ہے۔
دوسری جانب اٹلی کے شہر فلورنس میں زیرِ تعلیم زریش احمد اپنی سہیلی ایمیلیا کے ساتھ ایک پراسرار معاملے کی تحقیقات میں الجھ جاتی ہے۔ یونیورسٹی کے طالب علم نکولس کی اچانک گمشدگی انہیں HEAL نامی ایک پراسرار تنظیم تک لے جاتی ہے، جس کے پیچھے چھپے راز بظاہر ان کی سوچ سے کہیں زیادہ خطرناک ہیں۔
زریش کی اپنی زندگی بھی خاندانی کشمکش اور جذباتی الجھنوں سے بھری ہوئی ہے۔ اپنے والد سے ناراضگی کے باعث پاکستان سے دور رہنے والی زریش کو حالات اپنے رشتوں اور ماضی پر دوبارہ غور کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔
مکر ایک ایسی کہانی ہے جس میں ہر کردار کے پیچھے کوئی راز، ہر موڑ پر ایک نیا سوال اور ہر انکشاف کے ساتھ ایک نئی الجھن موجود ہے۔ اگر آپ کو سسپنس، تھرلر، انتقام، خاندانی جذبات اور پراسرار جرائم پر مبنی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کی دلچسپی کا باعث بن سکتا ہے۔
کیا زریش پراسرار تنظیم کے اصل مقاصد تک پہنچ پائے گی؟ شاہزر کے انتقام کی داستان کس انجام تک پہنچے گی؟ اور لاہور میں پیش آنے والے واقعات کے پیچھے کون سا راز پوشیدہ ہے؟
ان سوالوں کے جواب جاننے کے لیے پڑھیے مکر ناول از عنادل خان اور جانیے ایک ایسی داستان کے بارے میں جس میں ہر راز ایک نئی حقیقت کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
“!Enough”
( بہت ہوا)
کلائی پکڑتے ہی اسے اپنی پکڑ ڈھیلی کرنی پڑی کیونکہ زریش پل بھر میں ان دونوں کے درمیان آ چکی تھی۔
اس نے ایک جھٹکے سے ایمیلیا کا ہاتھ آزاد کروایا اور اس لڑکے کی کلائی اتنی زور سے موڑی کہ اس کے منہ سے درد بھری کر او نکلی۔ زریش کی ٹھنڈی مگر مخطر ناک نظر میں سیدھا اس پر جم گئیں۔
“Don’t you dare”
کوشش بھی مت کرنا )
اس کی آواز اتنی پر اعتماد تھی کہ چند لمحوں کے لیے وہاں مکمل خاموشی چھا گئی۔ اس کے بعد وہ ایمیلیا کا ہاتھ پکڑے، بنا پیچھے دیکھے وہاں سے چل دی۔
| Episode 1 | |
| Episode 1 |
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Wada-e-Wasl by Muqaddas Shahid short story Download pdf وعدۂ وصل افسانہ از مقدس شاہد وعدۂ…
Miraal by Nosheen Fatima Download pdf میرال ناول از نوشین فاطمہ — مکمل ناول کچھ…
Woh darakht jo gawah tha afsana by Naeem Sawan Download pdf Woh darakht jo gawah…
Aakhri khat afsana by Naeem Sawan Download pdf Aakhri khat afsana by Naeem Sawan Download…
حسنِ بھیانک، فبیحا زوہرا، جیمس وکٹر تھرون، وکٹر تھرون، دانتے سیرا، پراسرار اردو ناول، سسپنس…