Malal e Qalab by Aiman Akmal Complete free pdf ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Malal e Qalab by Aiman Akmal Complete free pdf a must-read for every Urdu novel lover.
Explore a rich treasure trove of social and romantic Urdu novels at Ez Reader’s Choice Novels — your go-to platform for heart-touching love stories, emotional dramas, and socially inspired narratives. Whether you’re into fictional tales, true stories, or episodic novels, we’ve curated a collection that speaks directly to your soul.
💖 Download complete Urdu novels in PDF format, including long romantic sagas, family-based dramas, and unforgettable character journeys — all in one place!
Are you a passionate reader of Urdu literature? Love diving into characters that feel real and stories that linger in your heart?
Ez Reader’s Choice proudly features the timeless works of Aiman Akmal, an acclaimed writer known for captivating storytelling, emotional intensity, and unforgettable plots that stay with you long after the last page.
Join thousands of readers who visit Ez Reader’s Choice every day for their literary fix!
Don’t miss out on the magic of [Aiman Akmal. Dive into a world where emotions meet eloquence and every story becomes a part of your heart.
👉 Visit now: https://ezreaderschoice.com/
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر
اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
یہ کہانی ہے جویریہ کی، جو غفلت کی دلدل میں ڈوبی ہوئی تھی مگر دل میں سچی توبہ کی خواہشمند تھی۔ اسے بچنا تھا ایک ایسی محبت سے جو دنیا و آخرت دونوں میں رسوائی کا سبب بن سکتی تھی۔ جویریہ نے الیاس سے بے پناہ محبت کی، یہاں تک کہ اس محبت میں اپنی ماں کی دعائیں اور اپنا وجود تک بھلا بیٹھی۔
مگر محبت کا انجام تلخ نکلا۔ شادی سے ایک دن پہلے، الیاس نے جویریہ کے کردار پر انگلی اٹھا دی۔ اگلے دن بارات آنی تھی، جویریہ دلہن بنی بیٹھی انتظار کرتی رہی، مگر الیاس شہر چھوڑ کر چلا گیا۔ اس کی محبت نے اسے سب کے سامنے رسوا کر دیا۔ ایک ماں جس نے ساری زندگی اپنی بیٹی کے نصیب کی دعائیں مانگیں، وہ اپنی بیٹی کی بارات کی بجائے اس کے غم میں دنیا سے رخصت ہو گئی۔
جویریہ کی دنیا ٹوٹ گئی۔ مگر اللہ جسے چاہے، ہدایت کی راہ دکھا دیتا ہے۔ ٹوٹے دل اور بکھرے خوابوں کے درمیان، جویریہ نے قرآن کو اپنا ساتھی بنا لیا۔ اس نے عشقِ مجازی میں شکست کھا کر عشقِ حقیقی میں کامیابی حاصل کی۔
کہانی بتاتی ہے کہ محبت دونوں نے کی تھی، ٹوٹے بھی دونوں، مگر فرق یہ تھا کہ جویریہ نے انسان کی محبت بھلا کر اللہ کی محبت کو اپنا لیا۔
یہ افسانہ گناہوں کے بعد توبہ کرنے، غلطیوں سے سیکھنے، اور زندگی کے ہر موڑ پر اللہ اور دین کو اپنا رہنما بنانے کی داستان ہے۔ یہ امید دلاتی ہے کہ سچی توبہ کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں اور اللہ کا رحم ہر درد کا مداوا ہے۔
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
پلیز ایک مرتبہ میری بات سن لو جویریہ صرف ایک مرتبہ یہ کسی کی زندگی اور موت کا سوال ہے۔ اقرا نے اس کے سامنے آتے اس کے راہِ فرار کے تمام راستے بند کیے۔
زندگی اور موت؟ اسکی بات کو دہراتے جویریہ کے لبوں پر تلخ سی مسکراہٹ دوڑی۔ پھر اچانک ہی اسکی آنکھوں میں آنسو تیر گئے۔ اس نے سنجیدہ نظروں سے اقرا کی طرف دیکھا۔
جب میں نے تم سے کہا تھا کہ میں مر جاؤں گی اس کے بغیر تب تم نے کہا تھا یہ زندگی ہے دکھوں کا دوسرا نام ہے کوئی نہیں مرتا کسی کے چھوڑ جانے سے اور دیکھو تم نے سہی کہا تھا میں نہیں مری یار، تمہارے بھائی نے مجھے کہیں کا نہیں چھوڑا یہاں تک کہ مجھے میری ماں کے مرنے کی وجہ تک بنا دیا مگر میں نہیں مری۔ وہ جو سفاکیت سے سب کہہ کر رہی تھی اب اس کے لہجے میں درد اترتا آ رہا ہے۔ اور پتہ نہیں کیوں میرے گناہ کی سزا میری ماں کو ملی۔ وہ مر گئی اقرا۔ اسے معلوم ہی نا ہوا کہ آنسو اسکا پورا چہرہ بھگو چکے تھے۔
جب میں نہیں مری تو وہ کیوں مر گئی؟ شاید میری تمہارے بھائی سے محبت کی کوئی حقیقت نہیں تھی تبھی تو میں زندہ ہوں اور میری ماں کی میرے لیے محبت سچی تھی وہ میری تکلیف برداشت نہیں کر پائی اور مجھے تنہا چھوڑ کر چلی گئی۔ مجھے ضرورت ہے اسکی اقرا لیکن وہ میرے پاس نہیں ہے۔ اس کے لہجے کی اذیت محسوس کرتے اقرا کو لگا جیسے کسی نے اسکا دل مٹھی میں لے لیا ہو۔
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…