Malal e yaar by Amal Fatima Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Malal e yaar by Amal Fatima Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
ایک لڑکی جس کا نام کشش ہے اور جو اپنے کزن سے بچپن سے عشق کرتی ہے اور دوسرا آکاش جو کشش سے چڑتا ہے مگر وقت نے ایسا کھیل کھیلا کہ وہ بھی کشش کی محبت میں گرفتار ہو گیا وہ جو اس پینٹ شرٹ والی لڑکی کو کہتا تھا کہ میں تجھ سے کبھی محبت نہی ں کر سکتا اور وہ جو ہمیشہ کہتی تھی کہ اسی پینٹ شرٹ والی لڑکی سے تجھے عشق ہو گا۔۔۔ اور اس کا کیا سچ ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔
Malal e yaar by Amal Fatima
کشش نے آکاش کی جدائ کے بعد خود کو بدل لیا وہ دبنگ لڑکی تھی مگر اب وہ ایک گھریلو لڑکی بن گئ تھی ایک ویلن جس کا نام نینا ہے جو ایک بار محبت میں دھوکا کھا چکی تھی لیکن اکاش کو دیکھ کر ایک بار پھر محبت کر بیٹھی جسے لگتا تھا کہ وہ کشش سے آکاش کو چھین پاۓ گی اور آکاش کو اس سے محبت ہو بھی گئ تھی مگر آکاش کس کا ہوا وہ آپ کو کہانی میں پتا لگ جاۓ گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
Malal e yaar by Amal Fatima
وہ اس دکھ کی رات میں اسے چھوڑ کر چلا گیا تنہا ۔۔۔۔ مگر اپنی محبت پوری کر گیا تھا
************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
آکاش۔۔۔۔۔۔ ممی کیا ہو گیا ہے اپ کو مجھ پر کیوں غصہ کر رہی ہیں نا تو آپ نے مجھے اس کی کوئی تصویر دکھائی نہ ہی میں اسے پہچانتا تھا اتنے عرصے بعد دیکھ رہا ہوں اسے میں پورے دو گھنٹے انتظار کر کے ایا ہوں اس کا آپ کو وہ نظر نہیں ارہا اتنی گرمی میں میں اتنی دیر اس کا انتظار کرتا رہا ہوں لیکن اپ کو تو مجھے ہی ڈانٹنا ہے یہ کہہ کر وہ اندر داخل ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔
جب وہ لاونچ میں پہنچا تو اس نے صوفے پر ایک لڑکی کو بیٹھے ہوئے دیکھا تو غصے سے اس کے ماتھے پر بل پڑ گئے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
تم یہاں کیا کر رہی ہو آکاش نے غصے سے اس لڑکی سے پوچھا۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
کیا مطلب ہےآکاش یہ یہاں کیا کر رہی ہے کشش ہے یہ۔۔۔
۔۔۔۔۔
آکاش کو دیکھ کر کشش کی انکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ گئی۔ اس نے آکاش کو صرف تصویروں میں ہی دیکھا تھا لیکن اج جب اس کو حقیقت میں اپنے سامنے کھڑا دیکھا تو وہ اس کو تصویروں سے کہی زیادہ خوبصورت نظر ایا وہ اس کے چہرے میں کہیں گم سی گئی تھی
۔۔۔۔۔۔۔
چلو بیٹا تم بہت تھک گئی ہو گی جاؤ تم اپنے کمرے میں ارام کر لو جب تک میں تمہارے لیے کھانا تیار کرواتی ہوں۔ سادیہ بیگم نے بڑے پیار سے کشش کو پچکارتے ہوئے کہا۔ ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
جاؤ آکاش بیٹا کشش کو اس کا کمرہ دکھا دو۔۔سادیہ بیگم آکاش کو حکم دیتے ہوئے کچن میں چلی گئی
۔۔۔۔۔۔
آکاش کشش کو گھورنے لگا اور پھر اسے اس کے کمرے تک لے گیا کشش کا کمرہ آکاش کے کمرے کے ساتھ والا ہی تھا۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
آکاش تھوڑا سنجیدہ مزاج کا لڑکا تھا لیکن کشش ایک بہت چلبلی اور شرارتی لڑکی تھی وہ کبھی اپنی غلطی نہیں مانتی تھی بلکہ اپنی غلطی کا الزام دوسروں پر ڈالنے میں بڑی ماہر تھی وہ آکاش کے ساتھ خاموشی سے چل رہی تھی جب اس کو خاموشی راس نہ آئی اور اس نے خاموشی کو توڑتے ہوئے آکاش سے بات کرنا شروع کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔
ہیلو ڈیئر کزن۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
آکاش نے اس کی بات کا کوی جواب نہ دیا۔۔۔۔
اچھا ویسے تم پہلے سے زیادہ ہینڈسم ہو گئے ہو ۔۔۔۔
مجھے لگتا ہے میں پہلے بھی بہت پیارا تھا اور اب بھی بہت پیارا ہوں ۔۔۔۔
ہاں ہاں وہی تو کہا میں نے بہت ہینڈسم کشش نے انکھ مارتے ہوئے کہا ۔۔۔۔۔۔
اچھا ایک سیکنڈ رائٹ دیکھو کشش نے اپنا چہرہ موڑا اب لیفٹ دیکھو پھر کشش نے اپنا چہرہ موڑا تم بھی پیاری ہو گئی ہو پہلے سے۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم مجھے پتہ ہے میں بہت پیاری ہوں
۔۔۔۔
بس اب اتنی بھی پیاری نہیں ہوں بس صحیح ہو ۔۔۔۔۔۔۔
جی مجھے پتا ہے کہ میں بہت پیاری ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
جی نہیں تم پہلے بھی چڑیل تھی اور ابھی ایک نمبر کی چڑیل ہو یہ رہا تمہارا کمرہ اور جاؤ اور میرا سر نہ کھاؤ۔۔۔۔۔
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf ] is a…
Amrit by Mekaal Noreen Download pdf Amrit by Mekaal Noreen Download pdf is a beautifully…
Dear shaitaan aur zameer by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Novel About Inner…
Kaisa laga mera mazak by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Story About Respect,…
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…
Haqeeqat by Huda Download pdf A Bold Critique of ‘Bold Novels’ in Urdu Digital Literature…