Siyah by Maryam Rajpoot Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Siyah by Maryam Rajpoot Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
“ہر انسان کی ذات کا ایک پہلو “سیاہ” ہوتا ہے ، یہاں سیاہ کا مطلب برا نہیں ہے یہ انسان کی شخصیت کا ایک ایسا پہلو جسے کوئی نہیں جانتا، ہمارا ہر پہلو ہر کسی کے لیے نہیں ہوتا ہم ہر کسی پر مکمل عیاں نہیں ہوجاتے، اور ہر پہلو اگر ظاہر ہو بھی جائے تو “سیاہ” کبھی ظاہر نہیں ہوتا جیسے رات کی تاریکی میں سب چھپ جاتا ہے گہری سیاہ رات ناجانے کتنے ہی دکھ درد اور محرومیاں لیے ہوئے ہوتی ہے جسے ہم کبھی آنسوں میں بہا دیتے ہیں تو کبھی دل میں درد کی بڑھتی شدت اس درد کو آہستہ آہستہ مٹا دیتی ہے میرے لیے سیاہ وہ ہے جو سب سے چھپا ہوا ہے ایک کمزور اور مضبوط ترین پہلو۔۔ سیاہ وہ ہے جو بیان نہیں ہوتا۔۔یہ ہماری ذات کا وہ پردہ ہے جو اگر گر جائے تو ہم اپنی پہچان کھونے لگتے ہیں۔۔”
*** “یہ کہانی ہے روجانے اسفندیار کی اور مرتص میر یوسفزئی کی،روجانے رہتی تھی ایک ایسی بستی میں جہاں سیاہ گلاب کھلتے تھے۔۔اور مرتص میر وہ اپنی سیانی سیاچن پر دل سے مرتا تھا۔۔ مگر پھر ایک طویل آزمائش کے بعد ہجر انکا مقدر ٹہرا۔۔دو سال انتظار کے بعد وہ اسے ملی تھی مارگلا ہلز کے پاس اور پھر مرتص میر نے اسے دوبارہ کھونے نہیں دیا تھا۔۔”
************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“کیوں خفا ہو۔۔؟”
وہ سوال کرتا اسے محبت بھری نگاہوں سے دیکھ رہا تھا۔۔
“اب یہ بھی میں بتاؤں۔۔؟؟”
اسکی بات پر مرتص ہنس دیا۔۔
“شہید کی زوجہ بننا چاہو گی یا غازی کی۔۔؟؟”
وہ گھمبیر آواز میں بولتا اسکی جان لبوں پر لے آیا تھا۔
“مرتص۔۔۔۔”
وہ بری طرح ہچکیوں سے رو دی تھی۔۔
“سیانی سیاچن۔۔۔”
وہ اسکی ہتھیلی پر ایک سیاہ گلاب رکھتا بولا تو روجانے کی آنکھیں بری طرح سرخ پڑی تھیں،
ایک شفاف شبنم کا قطرہ اسکی آنکھ سے نکل کر اسکے ہاتھ میں پکڑے پھول پر گرا تھا۔
“اس طرح آنسوں بہاؤ گی تو یقینا بستی کے تمام پھول مرجھا جائیں گے فقط تمہاری آنکھ سے نکلے آنسوں سے شفا پانے کے لیے روجانے۔۔۔”
وہ ضبط کرتی اسے دل شکستگی سے دیکھ رہی تھی۔۔
“میں واپس لوٹوں گا روجانے جھنڈے میں لپٹا ہوا یا غازی بن کر انتظار کرنا میرا۔۔”
وہ اسکی ہتھیلی میں پکڑے سیاہ گلاب کو دیکھتا بولا تھا،
روجانے اسکے خوبرو چہرے کو دیکھے گئی دیکھے گئی پھر ناجانے کب دیدار میسر ہونا تھا وہ انجان تھی ،
“اس طرح دیکھو گی تو میں کیسے جاسکوں گا۔۔؟؟”
مرتص نے اسے دیکھتے بےبسی سے کہا
تو وہ دھیرے سے ہنس دی تھی،
“میں آؤں گا واپس ضرور آؤں گا اپنی روجانے کے لیے۔”وہ یہ کہتا اسکی گال تھپتھپاتے قدم موڑ گیا تھا
پیچھے کھڑی روجانے دیر تک اسکی پشت کو دیکھتی رہی تھی۔۔۔
پھر اسنے ہتھیلی میں پڑے سیاہ گلاب کو دیکھا،
اب وہ جھک کر اس گلاب کی خوشبو محسوس کرتی یک دم رو دی تھی ،
“ہتھیلی میں پڑے سیاہ گلاب سے بھی اسے اس شخص کی خوشبو آرہی تھی۔”
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…