Media our fikiri ghulami by Haseeb ul Hassan Article is a beautifully written social Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Media our fikiri ghulami by Haseeb ul Hassan Article a must-read for every Urdu novel lover.
میڈیا جدید معاشرے کی سب سے اھم اور وانا ھتیار ہے۔ اور آج کا معاشرہ میڈیا کے جال میں پھنس چکا ہے۔
ہر طرف خبریں، ویڈیوز، تصویریں، اور تبصرے۔یہ سب ہماری سوچ، ہمارے رویے، اور ہمارے خوابوں پر اثر ڈال رہے ہیں۔
میڈیا صرف معلومات کا ذریعہ نہیں، یہ ایک طاقتور ہتھیار ہے۔ یہ ہتھیار فکری غلامی پیدا کرنے کے لیے یاں فکری آزادی پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ جس وقت جس کو پروان چڑھانے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے اس وقت اس کو پروان چڑھایا جاتا ہے۔
شاید ہی کسی اور ذریعے سے اتنا توانا پروپیگنڈا کیا جا سکتا ہو۔ میڈیا جھوٹ نہیں بولتی بس آدھا جھوٹ بولتی ہے بلکہ یوں کہا جائے تو اور بہتر ہوگا کہ سچ کو ہی مروڑ کر پیش کر دیتی ہے۔ ایک حقیقت چھپی رہتی ہے، دوسرا پہلو بڑھا چڑھا کر دکھایا جاتا ہے۔ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ آزاد ہیں، حالانکہ ان کے خیالات کسی اور کے قابو میں ہیں۔
مثال کے طور پر، ایک خبر جسے بار بار دکھایا جائے، لوگ اسے سچ سمجھنے لگتے ہیں۔ ایک خیال جسے مسلسل دہرایا جائے، لوگ اسے اپنی رائے سمجھنے لگتے ہیں۔
یہی نہیں آج کل ڈپریشن کے امراض میں اضافی کا ایک بہت بڑا سبب میڈیا کے ذریعے آپ کی تمنا اور خواھشات کو ابھارنا بھی ہے۔ فرض کر لیجیے آپ کے جیب میں کھانے کے پیسے ہیں اور آپ کو بھوک لگی ہے تو سب ٹھیک ہے کوئی مصعلہ نہیں آپ جائیں گے کھانا خریدیں گے اور کھا لیں گے۔ لیکن یہاں بیچ میں اگر آپ کو فوڈ پانڈا کے ایڈ میں زنگر ، بروسٹ اور پیزا دیکھائے جائیں تو وہ آپ کی سوچ کو ضرورت سے خواھشات میں بدل دے گی۔ اور یہ خواھشات کی مستقل افسردگی کا سبب بن جائیں گی۔
“وَلَا تَتَّبِعُوا الْهَوَى أَنْ يضِلَّكُمْ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ”
(سورۃ الانعام، 6: 116)
یعنی مفھوم یہ کہ خواہشات اور فریب کے پیچھے نہ چلیں کہ یہ آپ کو حق سے دور کر دیں۔
میڈیا کی دنیا میں فکری غلامی سب سے خطرناک ہے کیونکہ یہ آہستہ آہستہ ہوتی ہے۔ آپ سوچ بھی نہیں پاتے کہ آپ کی سوچ کس کے قابو میں آ گئی ہے۔ یہ غلامی جسمانی نہیں، بلکہ ذہنی ہے۔ یہ غلامی محسوس نہیں ہوتی، لیکن اس کے اثرات زندگی کے ہر شعبے میں نمایاں ہوتے ہیں۔
اصل حل یہ ہے کہ انسان اپنی سوچ کو خود کنٹرول کرے۔
ہر خبر، ہر ویڈیو، ہر مضمون پر غور کرے۔ حق اور باطل کے درمیان تمیز سیکھے۔اور کبھی بھی دوسروں کی سوچ کی غلامی قبول نہ کرے۔
اسلام نے ہمیں آزادیِ فکر دی ہے، لیکن میڈیا اور پروپیگنڈا کے جال سے بچنا ہمارا فرض ہے۔ اگر ہم اپنے دماغ اور دل پر قابو پا لیں، تو فکری غلامی کبھی ہمیں گرفتار نہیں کر سکتی۔
اللہ ہمارے حالوں پر رحم فرمائے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Zarmaakh ki qaid by Basma Nazeer Download pdf Zarmaakh ki qaid by Basma Nazeer Download…
Munni daadi afsana by Basma Nazeer Download pdf Munni daadi afsana by Basma Nazeer Download…
Orphanage ki mystery afsana by Shehr Bano Download pdf Orphanage ki mystery afsana by Shehr…
Khali kursi afsana by Rushna Akhter Download pdf Khali kursi afsana by Rushna Akhter Download…
Daldal afsana by Rushna Akhter Download pdf Daldal afsana by Rushna Akhter Download pdf is…
Be-Nam Ahatein afsana by Rushna Akhter Download pdf Be-Nam Ahatein afsana by Rushna Akhter Download…