Chahaton ke dhoky by Bint e Mehrban Complete novel is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Chahaton ke dhoky by Bint e Mehrban Complete novel a must-read for every Urdu novel lover.
ہر کہانی کے پیچھے ایک جذبہ، ایک سوچ اور ایک درد چھپا ہوتا ہے۔ “مرد کی آنا، محبت اور غصہ” صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک ایسا احساس ہے جو ہمارے معاشرے میں اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔
میں نے اس کہانی میں وہ سب کچھ لکھا جو میرے دل نے محسوس کیا — ایک مرد کا فخر، اس کی خاموش محبت، اس کا ضبط شدہ غصہ۔ ہو سکتا ہے کہ یہ تحریر پرفیکٹ نہ ہو، لیکن یہ سچ ضرور ہے، کیونکہ یہ ایک حقیقی مرد کے کردار کا عکس ہے۔
ہمارے معاشرے میں اکثر یہ سمجھا جاتا ہے کہ غصہ کرنا ہی مردانگی کی علامت ہے۔
اگر مرد نرم دل ہو، اگر وہ عورت کی غلطی پر خاموش رہے یا معاف کر دے تو لوگ کہتے ہیں “یہ تو مرد نہیں رہا!”
لیکن حقیقت میں، مردانگی کی اصل پہچان غصہ نہیں بلکہ برداشت اور معافی ہے۔
ایک مضبوط مرد وہ نہیں جو عورت پر رعب جمائے —
بلکہ وہ ہے جو عورت کو اس کی غلطی کے باوجود عزت کے ساتھ معاف کر دے، جو اپنے وقار کو قائم رکھتے ہوئے دوسروں کو تکلیف نہ پہنچائے۔
میں نے کوشش کی ہے کہ اس کہانی میں ایک ایسے مرد کو دکھایا جائے جو طاقتور ہونے کے باوجود رحم دل ہے، جو اپنی محبت کو کمزوری نہیں بلکہ طاقت سمجھتا ہے۔
یہ کہانی صرف مرد کے لیے نہیں، عورت کے لیے بھی ہے — تاکہ وہ سمجھ سکے کہ ایک مرد کے دل میں بھی جذبات ہیں، دکھ ہیں، اور سب سے بڑھ کر ایک احساسِ احترام ہے۔
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“زارون نے گردن موڑ کر حیرت سے اسے دیکھا کہہ وہ کسی اور لڑکی کا ہاتھ پکڑ کر تو نہیں چل رہا تھا ورنہ اسکی بہن اتنی تمیز دار کب سے ہوگئی ؟؟
“تم لائف میں کیا کرنا چاہتے ہو مطلب تمہارے گولز کیا ہیں ؟؟”
“فلحال جتنے گولز تم میرے مس کروا چکی ہو ان کو جاکر دیکھنا ہے “اسنے کہا
‘میں سیریس ہوں زارون “
“امیر بننا ہے بہت امیر بننا ہے اتنا امیر کے راہ چلتے جس کو بھی مشکل میں دیکھو تو اسکی مشکل حل کردو “اسنے کہا
“اسکی بات پر وہ مسکرائی “ایک اور بات کہو اگر غصہ نا کرو تو “
“تم پلیز تمیز سے مت بات کیا کرو مجھے شک ہوتا ہے کہ تم پاگل تو نہیں ہوگئی “
“وہ بس مسکرائی “لائف میں اگر کبھی شادی کرنی ہوئی تو کس ٹائپ کی لڑکی سے کرو گے ؟؟”وہ پوچھ رہی تھی اور جانچ بھی رہی تھی
“میں نے کبھی شادی کا نہیں سوچا نمرہ شادی ایک ذمہ داری ہے اور فلحال میں اپنی ماں اور بہن کی زمہ داری اٹھانا چاہتا ہوں “
“لیکن پھر بھی کوئی خواہش تو ہوگی نا فیوچر پارٹنر کو لے کر “
“بہن کو بھی نہیں بتاؤں گے ؟؟”ایموشنل کیا
“بہن کو کیوں بتائیں ہم ؟؟”
“کیونکہ بہن نے ہی رشتہ لے کر جانا ہے “
فلحال جو رکشہ سامنے سے آرہا ہے اسے دیکھو “اسکا ہاتھ پکڑ کر سائیڈ پر کرتے زارون نے کہا
“وہ چلتی چلتی رک گئی
“کیا ہوا ؟؟”
“میرے تسمے کھل گئے ہیں “اپنے جوگرز کی طرف دیکھتے کہا
“تو بیٹا باہر کونسی برف پڑی تھی جو آپ یہ پہن آئی ؟؟”وہ اپنی آئس کریم اسے پکڑاتے بولا اور ساتھ ہی زمین پر بیٹھ کر اسکے تسمے باندھنے لگا
یہ اسکا وہی بھائی تھا جو سارے خاندان میں اپنی اکڑ اور مغرور طبیعت کی وجہ سے جانا جاتا تھا
آج یہی مغرور مرد بیچ سڑک زمین پر بیٹھ کر اپنی بہن کے تسمے باندھ رہا تھا
بغیر شرم محسوس کیے وہ اسکے جوگز کو چھو رہا تھا
یہ منظر دیکھ کر نمرہ نہیں جانتی تھی لیکن اسکی آنکھوں میں پانی آگیا
کیااسکے بھائی سے بھی زیادہ کوئی مرد اسے پیار کرسکتا تھا ؟؟؟
وہ اب اپنے ہاتھ جھاڑتا زمین سے اٹھا اور اسکے ہاتھ سے اپنی آئس کریم لی جو پگھل چکی تھی
“نمرہ اب خاموشی سے اسکے ساتھ چل رہی تھی
” اللہ تمہیں ہر موڑ پر کامیاب کرے میرے بھائی “
آج ایک بہن کے دل سے اپنے بھائی کے لئے دعا نکلی تھی
****************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Anmol mohabbat by Eman Islam Download pdf Anmol mohabbat by Eman Islam Download pdf is…
Mehtab by Usama Zaryab Download pdf Mehtab by Usama Zaryab Download pdf is a beautifully…
Wajood by Usama Zaryab Download pdf Wajood by Usama Zaryab Download pdf is a beautifully…
Be naam si mohabbat by Ramna Malik Download pdf Be naam si mohabbat by Ramna…
Pathar Ke Aansu by Fatima Download pdf Pathar Ke Aansu by Fatima Download pdf is…
Naseeb ka likha by Shahzaib Farid Download pdf Naseeb ka likha by Shahzaib Farid Download…