Mera ishq tu tu meri saltanat by Bela Rajpoot Complete novel download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Mera ishq tu tu meri saltanat by Bela Rajpoot Complete novel download pdf a must-read for every Urdu novel lover.
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
ہنری گینگ کا لیڈر وہ تھا ۔۔۔سب سے بڑا مافیا لیڈر ۔۔۔۔
تب سلطان بیگ نے امیریکن مافیا کے ساتھ مل کر ہمارے ساتھ غداری کی تھی ۔۔۔
وہ خود ازلان کی جگہ پر آنا چاہتا تھا ۔۔۔
ایک دن اسنے نور کو اپنے جھانسے میں لینے کی کوشش کی تھی جب نور نے بغیر کسی جواب کے اسکی ٹانگ پر فائر کیا تھا بس۔۔۔۔
اور اسنے ازلان کی جگہ تو لینی ہی تھی ۔۔۔پر نور کی اس حرکت پر اسنے غداری سے انکی کار میں بم فٹ کروایا تھا ۔۔۔۔
جسکا مجھے پتا لگ گیا تھا ۔۔۔۔
میں نے ازلان کو آگاہ کرنے کے لیے فوراً کال کی تھی پر وہ میری کال سننے کے لیے ہی اس گاڑی سے نکلا تھا ۔۔۔
پر جب نور کو وہ گاڑی میں اور آس پاس کہیں نہیں ملا تو اسنے اسے ڈھونڈنے کے لیے قدم باہر نکالے ہی تھے جب وہ بم بلاسٹنگ ہوئی ۔۔۔
اس دن ازلان جیسا پاورفل بندہ ٹوٹا تھا اور پورے دو مہینے لگے تھے ازلان کو ان سب کو ماننے میں ۔۔۔
تمہیں پتا ہے حور مجھ سے ازلان کی یہ حالت کبھی بھی برداشت نہیں ہوئی۔۔۔
حور کی باڈی کا ڈی این اے میچ ہوا تھا ۔۔۔
شاہویز نے پوری تفصیل بتاتے ہوئے اس بات پر گہرا سانس لیا ۔۔۔
پر نور کی نہیں ۔۔۔
ازلان کو کوئی ہوش نہیں تھا ۔۔تو سب مجھے سنبھالنا پڑا تھا ۔۔۔
تب مجھے پتا لگا کہ جو دوسری باڈی ہے وہ اس آئس کریم پارلر میں کام کرنے والی ایک ورکر کی تھی ۔۔۔
میں نے اس ایکسیڈنٹ کے ایک دن بعد ہی نور کو ڈھونڈھنا شروع کیا جب وہ ضامن کو ادھر سے پیچھے بنی کھائی میں سے ملی ۔۔۔
جب اسنے مجھے بتایا کہ اسکی سانسیں ابھی چل رہی ہیں ۔۔۔
میں نے فوراً اسے ہاسپیٹل شفٹ کروایا ۔۔۔
اور اسکی رائٹ سائیڈ والی ٹانگ نیچے سے کافی جلی ہوئی تھی ۔۔۔
اسکے نشان اب بھی ہوں گے ۔۔۔۔
پر اسکے دماغ پر بھی گہرے چوٹ لگی تھی اسی لیے وہ کومہ میں چلی گئی ۔۔۔
اسکی حالت ایسی نہیں تھی کہ میں ازلان کو کچھ بتاتا اسی لیے سب میں نے خود ہی ہینڈل کر لیا ۔۔۔
پھر مجھے پتا لگا کہ یہ سب سلطان بیگ نے کیا ہے اور اسنے امیریکن مافیا کے لیڈر کو مار کر ۔۔۔
کمینے نے اسے بھی دغا دی ۔۔۔
اور اسکی کرسی خود سنبھال لی ۔۔۔
جب ازلان کی جگہ میں نے لے لی ۔۔۔۔
آClick the link below to download this novel in pdf.
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Raat barish our adhora khat by Nouman Shafiq Complete pdf – A Mysterious Tale of…
Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…