Saza e ishqm by MK Complete novel download pdf This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
Cousin Base Novels , Accused Base Novels, Adopted Child Base Novel,Caring Hero Based Novels
After marriage story, After Nikah Novels, Revenge Base Novels, Rude Hero Base Novels
Revenge Base Novels ,Multiple Couples Based Novels, Possessive hero base novels
Teacher student Based Novels Romantic Novels
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
ہائے یہ کیا کیا تم نے میں تمہارا سر پھاڑ دوں گی کمینے بندر۔۔۔۔۔وہ جو آرام سے سورہی تھی اچانک خود پر کچھ ٹھنڈا گرنے پر چیختی ہوئی اٹھ بیٹھی۔۔بھائی پہنچنے والے ہیں میں کب سے آپ کو اٹھا رہا ہوں۔دروازے کی جانب بھاگتے ہوئے زاوی نے جواب دیا۔۔تم بچ کے دیکھاؤ مجھے آج میں تمہاری جان لے لوں گی۔۔ماہی بھی چیختے ہوئے اسکے پیچھے باہر بھاگی۔۔۔ماما پلیز مجھے بچا لے آپوبہت غصہ میں ہیں وہ بھاگتا ہوا کچن میں داخل ہوا اور انشاء بیگم کے پیچھے چھپنے لگا۔۔۔ماما پیچھے ہٹ جائیں آج میں اس بندر کو نہیں چھوڑوں گی ارے مجھے بتاؤ تو ہوا کیا ہے ماہی کو غصہ میں دیکھ کر انہوں نے اسے روکتے پوچھا یہ چھچھوندر مجھ پر آئس کیوبز پھینک کر آیا ہے میں اسکی جان لے لوں گی وہ اسپر جپٹنےہی لگی تھی کہ باہر دروازے پر بیل بجنےلگی۔ماہی زاوی کو گھورتےواپس اوپر چلی گئی۔۔انشاء بیگم اور زاوی دروازے کی جانب بڑھ گئے اسلام و علیکم ممانی کیسی ہیں آپ وا علیکم میرا بیٹا میں ٹھیک ہوں تم کیسے ہو میں بھی آپ سامنے فٹ۔۔او ممانی بھانجا میں بھی ہوں ادھر زاوی بھی سامنے آتے رایان سے بغلگیر ہوا۔
ہابھائی بندروں کو میں کیسے بھول سکتا ہوں۔رایان مسکراتا بولا۔وہ چل کر حال کی طرف آ رہے تھے کہ سیڑھیوں سے ماہی نیچے آتی دیکھائی دی۔۔اسلام و علیکم گڑیا کیسی ہو۔وہ ماہی کے سر پہ شفقت سے ہاتھ رکھتے بولا۔واعلیکم اسلام بلکل فٹ آپ کیسے ہیں اور زین بھائی کدھر ہیں وہ جواب دیتے پوچھنے لگی۔اسے کال آگئی تھی آتا ہوگا۔۔ہمم۔۔اس نے سر ہلانے پر اکتفا کیا ۔بیٹا تم بیٹھوتو یہ پاگل تو تمہیں چھوڑنے والے نہیں یہ نہیں کہ بھائی سفرسے آیا ہے آرام کرنے کا بولیں۔۔ارے ممانی کوئی بات نہیں ابھی آپ کہ ہاتھ کی چائے پی کر ساری تھکاوٹ اتر جائے گی۔۔وہ انشاء بیگم کے فکر مندانہ لہجے پر مسکرا کر بولا۔آپ بیٹھیں بھائی میں بس اپنی دوست کو لے آؤں مین سے۔۔وہ جب اوپر گئی تو میشہ کا میسج آنے پر وہ جلدی سے فریش ہوتی سکارف اور چادر لیتی نیچے آ گئ۔۔ زاوی کو بھیج دو بچے تم اکیلی جاؤ گی۔۔اسکی بات پر وہ مسکرا دی وہ نہیں آئے گی اس بندر کے ساتھ۔۔۔آپو۔وہ زاوی معصومیت سے بولا۔۔وہ منہ چڑھاتی باہر نکل گئی اس کے انداز پر اور زاوی کی شکل دیکھ کر وہ مسکرا دیا۔۔
Click the link below to download this novel in pdf.
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…