Meri Jeet Amar kar do by Binte Kousar Complete novel This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
“Discover a captivating world of Urdu literature! Explore a vast collection of novels, short stories, and poetry on Readers Choice . Find your next favorite read, connect with fellow book lovers, and immerse yourself in the rich tapestry of Urdu storytelling.”
“Discover hidden gems and celebrated authors in the world of Urdu literature. Readers Choice features a diverse selection of novels, showcasing both established and emerging writers. Dive into the rich literary heritage of Urdu and find your next favorite read.”
“Join the Readers Choice community of Urdu literature enthusiasts! Read online, discuss your favorite novels, discover new authors, and connect with other passionate readers. Your journey into the world of Urdu literature starts here.”
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
یہ ایک رومانوی ناول ہے جس میں ہماری سماجی زندگی کے مختلف پہلوؤں،خاندانی رشتوں ،مختلف جذبات محبت،عشق ،دوستی،نفرت کو پیش کیا گیا ہے۔۔۔
۔ ایک ایسے لڑکے کی کہانی جس نے اپنے بچپن کی محرومیوں کو اپنے وجود میں بھر دیا اور اپنے خول میں بند ہو گیا۔
دو پیار کرنے کرنے والوں کی خوب صورت کہانی ہے۔
محبت کو پانے اور پا کر کھو دینے کی جس میں محبت نفرت ،لالچ اور قربانی کو اس انداز میں دکھایا گیا ہے کہ قارئین کو اپنے سحر میں جکڑ لے۔۔۔۔۔
“ویسے اب تو ناراضگی دور ہو گئی ہو گی جناب کی” صائم نے طنزیہ کہتے ہوئے مسکراہٹ دبائی۔
“۔ک۔۔۔کون ناراض تھا۔میں؟۔۔میں تو نہیں تھی”اس نے صائم کی جانب دیکھتے اپنا بھرم قائم رکھنا چاہا۔
“اچھا تومطلب یہ سکوٹی کی فرمائش بھی آپ کی نہیں تھی۔۔؟!”
“ہا۔۔ہاں میری تھی۔۔۔لیکن میں ناراض نہیں تھی نا۔۔۔ میں نے تو کیا تھا آسانی سے لا سکتے تو لا دیں کوئی مسلہ نہیں۔”
“اچھا اچھا۔۔مطلب تمہیں نہیں چاہیے تھی۔چلو میں واپس کر دیتا ۔۔۔۔۔۔”وانی نے اس کی بات کاٹی اور سکوٹی کے ساتھ جڑ کر کھڑی ہو گئ۔
“اب ایسا بھی نہیں کہا میں نے۔۔اب آہی گئی ہے تو کیوں انکار کرنا۔رکھ لیتی ہوں بے چاری کو”اس نے ترس کھاتی نظروں سے سکوٹی پر ہاتھ پھیرتے کہا۔ صائم کو اس کے انداز پہ ہنسی آگئی۔
“ہممم۔رکھ لیتے ہیں لیکن مجھے کیا ملے گا اس کے بدلے”اس نے پھر سے ایک ابرو اچکا کر اسے دیکھا تو وہ سوچ میں پڑ گئی۔
“لیکن میرے پاس تو کچھ نہیں ہے آپ کو دینے کے لیے”وانی نے منہ لٹکا کر کہا تو صائم بھرپور انداز میں مسکرا یا اس کے گالوں پہ پڑے ڈمپل دیکھ کر وانی بھی مسکرا ئی۔
“کیا ہوا”اس نے تعجب سے وانی مسکراتے دیکھ کر سوال کیا۔
” آپ کے ڈمپل ۔۔بہت پیارے لگتے ہیں آپ ہنستے ہوۓ بیسٹو”وانی نے پیار سے مسکراتے ہوئے اس کی تعریف کی وہ بھی مسکرایا۔
“آپ کو پتہ ہے میں نے اپنا آئی فون یزدان لالا کو بھی دکھایا تھا ۔۔”وانی نے کہا تو صائم کے گلے میں پھندا اٹکا اس نے بے یقینی سے اس عجیب مخولق کو دیکھا۔
“اچھا تو کیا کہا تمہارے لالا نے” صائم نے چبا چبا کر پوچھا۔
‘نہیں کچھ نہیں کہتے کس نے دیا”وانی اپنی ہی ہانکی جا رہی تھی۔
“تو تم نے کیا کہا۔۔۔!؟”اس نے پھر سے استفسار کیا ۔
“ارے کیا کہنا تھا یہی کہ میرے بیسٹو صائم نے دیا ہے”وانی نے
عقل مندی کا مظاہری کرتے کہا تو صائم نے شکل تھوک نگلا اور خواب میں ہی یزدان سے اپنی درگت بنتا سوچ کر رہ گیا ۔
” میں یہ سکوٹی بھی دکھاؤں گی ان کو”اس نے اپنے ہی دھیان میں کہا تو صائم نے بس سر ہلانے پر اکتفا کیا
۔ضرور یہ لڑکی اسے اس کے ہونے والے سالے سے پٹوا کر رہے گی۔۔وہ سوچ کر رہی رہ گیا ۔۔
” اچھا چھوڑو ان باتوں کو۔ چلو ایسا کرتے ہیں اگر کوئی گفٹ نہیں ہے تمہارے پاس تو ایک اچھی سی کافی پلا دو
اپنے ہاتھ کی۔میں روم میں جا رہا ہوں وہیں لے آنا۔”صائم نے باہر اندھیرا پھیلتے دیکھ کر اسے دیکھا اور کہا لیکن ۔۔۔۔۔۔
“تھینک یو سو مچ بیسٹو۔۔۔۔یو آر دی بیسٹ” صائم نے اس کے سر پر چپیت لگائی۔
“پگلی دوست کو تھینکس تھوڑی ناں بولتے۔۔۔جاؤ جلدی سے کافی بنا کر لاؤ”صائم نے کہا
تو وہ فورا بھاگتی ہوئی اندر چلی گئی پیچھے صائم نے اس کے صدا خوش رہنے اور مسکرانے کی دعا کی تھی۔۔
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…