AFTER MARRIAGE STORY, CHILDHOOD LOVE STORY BASED NOVELS,, DRUG ADDICTION BASED NOVELS,, FORCED MARRIAGE, MANAL SANA, MISUNDERSTANDING BASED NOVELS, , MULTIPLE COUPLES BASED NOVELS, RAPE BASE NOVELS, SECOND MARRIAGE, SOCIAL MEDIA MYSTERY BASED NOVELS, UNIVERSITY NOVEL, SUSPENSE BASE NOVELS
Mister right by Manal Sana Complete novel download pdf [Novel Name] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Click the link below to download this novel in pdf.
۔مَن پسند شخص کی چاہ میں سراب کے پیچھے دیوانہ بھاگتی، اپنی پہچان گنوا دینے والی عشمیرہ اِس بات کی ہمیشہ منکر رہتی ہے کہ اُس کے لیے درست شخص کا انتخاب تو صدیوں پہلے ہی ہو چکا تھا۔اُس کی لاکھ کوششوں کے بعد بھی جو حقیقت اُسے قبول کرنا پڑتی ہے وہ اُس کے لیے کڑی آزمائش بن جاتی ہے۔
کہانی ہے اُس عشمیرہ کی جو اللہ کی طے کردہ حدود سے تجاوز کرنے کے بعد بری طرح خوار ہو جاتی ہے مگر اللہ کی رضا کے خلاف جا کر اپنی مَن پسند منزل پھر بھی نہیں پا سکتی۔
تِل تِل مرتی اِس لڑکی کے گمراہی سے آزمائش اور آزمائش سے انجام تک کے سفر میں جھانکتے، اور باقی کرداروں کو اور اُنکی کہانی کو پڑھتے یقیناً آپکو بہت کچھ سیکھنے کو مِلے گا۔
“اترو سارہ۔”
عاصم کی تیز آواز پر وہ چونک کر خوفزدہ سوچوں سے باہر نکلی۔
“یہ کس کا گھر ہے؟ میں نہیں جاؤں گی کسی کے بھی گھر۔اور آپکے آوارہ دوستوں میں سے کسی کے گھر جانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔”
ہمیشہ کی طرح وہ بھڑک اٹھی تھی۔یہ تو طے تھا کہ جہاں عاصم کے دوستوں کی بات آئے گی وہاں سارہ یونہی غصے سے بھڑکا کرے گی۔
“میرا دماغ خراب کرنے کی ضرورت نہیں ہے سارہ۔میں پہلے ہی تمہاری بہت بکواس سن چکا ہوں۔اب اترو جلدی۔”
اُسکی کچھ دیر پہلے والی بدتمیزی بھی عاصم نے بمشکل ہضم کی تھی۔اب مزید ہضم کرنا مشکل تھا۔
“مجھے ایسے غیر، انجان لوگوں کے گھروں میں زلیل کرنا تھا تو لائے ہی کیوں تھے؟”
اُسکا خوف عاصم اچھے سے سمجھ سکتا تھا مگر اُسکا خوف بلاوجہ تھا۔وہ اُس پر رتی برابر بھی بھروسہ نہیں کرتی تھی۔سارہ کی بے اعتباری پر اُسکا بگڑا ہوا موڈ مزید بگڑنے لگا۔
“تو تم کیا چاہ رہی تھیں؟ تمہیں لے کر ہوٹل میں رہتا؟”
“ویسے کہتی ہو تو اُسی ہوٹل واپس لے چلتا ہوں۔”
اُسکی زرد ہوتی رنگت دیکھ کر اُس نے مزید تپایا۔
“شَٹ اَپ۔اپنی حد میں رہیں آپ۔”
وہ جو حیران سی اُسے دیکھ رہی تھی اُسکی دوسری بات پر بے ساختہ اُسکا ہاتھ بھی گھوما۔اِس سے پہلے کہ اُسکا تھپڑ عاصم کے گال پر اپنی چھاپ چھوڑتا عاصم نے سرعت سے اُسکا ہاتھ روک لیا۔
“ہر دفعہ نہیں سارہ۔”
جھٹکے سے اُسے قریب کرتے اُس کے چہرے پر چٹانوں سی سختی در آئی۔اُسے سارہ سے ایک دفعہ پھر اِتنی بڑی جرات کی امید نہیں تھی۔
“اُس دن اگر تمہیں ہاتھ اٹھانے پر رعایت دے دی تھی تو اُسکی وجہ گراؤنڈ میں کھڑے میرے دوست تھے۔آئندہ ایسی رعایت نہیں ملے گی۔اور ایسی تنہائی میں تو رعایت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔”
اُس نے سنگین لہجے میں کہا تو سارہ کی آنکھیں پھیل گئیں۔عاصم کی سیاہ ساکن آنکھوں میں جانے کیسی وارننگ تھی کہ وہ بے ساختہ نظر جھکا گئی۔
“سو آئندہ احتیاط کرنا۔” ٹھنڈے لہجے میں کہتے اُس نے بڑی نرمی سے نہ صرف سارہ کا ہاتھ چھوڑا بلکہ اُسکے دائیں گال کو بھی تھپتھپایا اور باہر نکل گیا۔
| Download link 1 |
|---|
| Episode 1 to 3 |
| Episode 4 |
| Episode 5 |
| Episode 6 |
| Episode 7 |
| Episode 8 |
| Episode 9 |
| Episode 10 |
| Last Episode |
Daastan e RAZIYA by Mariyam Batool Download pdf Daastan e RAZIYA by Mariyam Batool Download…
Kesa yeh ishq hai (Season 2 of Tery sadqy sab main warya) by Aiman Razaq…
Muqaddarr Diyan khaidan by Nahdia Sabeen Download pdf Muqaddarr Diyan khaidan by Nahdia Sabeen Download…
Safar e hidayat by Kaynat Shah Download pdf Safar e hidayat by Kaynat Shah Download…
The glitch by Shayara Sehar Download pdf The glitch by Shayara Sehar Download pdf is…
Tujhy khabr Kya be khabar by Nimal Download pdf Tujhy khabr Kya be khabar by…