Mohabbat akhri manzil by Arfa Khan Complete novel pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Mohabbat akhri manzil by Arfa Khan Complete novel pdf a must-read for every Urdu novel lover.
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
” میں نے کچھ بھی تو نہیں کہا۔”
” تو میری بہن جھوٹ بول رہی ہے؟ میں تمہیں نفسیاتی لگتا ہوں؟ تم نے اسے یہ کیوں کہا ہے کہ میں نے تمہیں مارا ہے۔”
” میں کیوں کہوں گی جب آپ ان کی باتوں میں آ کر دوبارہ مجھے ماریں گے۔”
اسامہ نے اسے بالوں سے پکڑ کر جھٹکا دیا اور الٹے ہاتھ کا تھپڑ مارا۔ وہ زمین پر جا گری۔
اسامہ نے یہیں بس نہیں کی تھی۔ اس نے اسے لاتوں اور ٹھڈوں کی نوک پر رکھ لیا۔
وہ درد سے بلبلاتی رہی۔
وہ مار کھاتے کھاتے نیم مردہ حالت تھی لیکن اسامہ نہیں رکا تھا۔
” اوئے اسامہ بس کر دے مر جائے گی۔” کمرے کے باہر سے تماشا سنتی شاہدہ بیگم کو جب اس کی آوازیں آنا بند ہوئیں تو کمرے میں دوڑی آئیں۔
” اماں یہ زارا کو کہتی ہے میں اسے مارتا ہوں غصہ کرتا ہوں۔” اسامہ نے ایک لات مارتے ہوئے کہا۔
” میں اس کے ساتھ مزید نہیں رہ سکتا۔” اس نے اسے بالوں سے کھینچ کر اٹھایا۔
” کیا کر رہا ہے؟” شاہدہ بیگم نے اس کو اس کے ساتھ گھسٹتا دیکھا تو پوچھ بیٹھیں۔
” میں اس کنگال کے ساتھ نہیں رہ سکتا۔ جان چھڑا رہا ہوں۔”
اسامہ نے اس کے بےجان وجود کو گاڑی میں پٹخا اور ڈرائیونگ سیٹ سنبھال لی۔
گاڑی ہوا سے باتیں کر رہی تھی۔ جو کہ اسامہ کے اشتعال کو ظاہر کر رہا تھا۔
اسامہ گھر سے بہت دور گاڑی لے آیا تھا۔
اسامہ نے جیب سے چاقو نکالا۔
” اب وقت آ گیا ہے کہ تیری اس منحوس شکل سے چھٹکارا پا لیا جائے۔” اسامہ نے موڑ کاٹتے ہوئے اس کے پیٹ میں بے رحمی سے وار کیا۔
نوال کی دل دہلا دینے والی چیخیں گونجیں۔
” میں اسامہ پورے ہوش و حواس میں تمہیں نوال مختار طلاق دیتا ہوں۔” چاقو کا دوسرا وار بھی کر دیا۔
اسامہ نے چلتی گاڑی سے طلاق دیتے ساتھ اسے دھکا مار کر پھینک دیا۔
اس کی تیز رفتار گاڑی لمحوں میں غائب ہو گئی۔
***************
اردو ادب میں ایسے کئی ناول ہیں جو دل کو چھو لیتے ہیں، مگر ”محبت آخری منزل“ از ارفع خان ایک ایسی کہانی ہے جو زندگی کے سب سے حساس اور جذباتی پہلوؤں کو بڑے خوبصورت انداز میں اجاگر کرتی ہے۔ یہ ناول محض ایک رومانوی کہانی نہیں بلکہ ایک سبق آموز سفر ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ محبت، قربانی اور نئی شروعات کیسے انسان کی زندگی بدل سکتی ہیں۔
ناول کے دو مرکزی کردار بالکل مختلف دنیا سے تعلق رکھتے ہیں:
ان دونوں کی ملاقات ایک اتفاق ہے، لیکن یہ اتفاق آہستہ آہستہ ان کی زندگی کا سب سے اہم فیصلہ بن جاتا ہے۔
✨ دوسری شادی: ناول اس حساس موضوع پر روشنی ڈالتا ہے کہ دوسری شادی صرف مجبوری نہیں ہوتی بلکہ یہ ایک نیا آغاز بھی ہو سکتی ہے۔
✨ محبت اور قربانی: کہانی یہ سکھاتی ہے کہ محبت ہمیشہ پہلی بار نہیں ہوتی۔ سچی نیت اور قربانی سے ہر رشتہ مضبوط ہو سکتا ہے۔
✨ ماضی کی تلخیاں: کرداروں کو اپنے ماضی کے زخموں اور یادوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن یہ ماضی ہی انہیں نئے فیصلے کرنے پر مجبور کرتا ہے۔
✨ حوصلہ اور سچائی: جب نیت صاف ہو اور دل خالص، تو زندگی انسان کو دوسرا موقع ضرور دیتی ہے۔
”محبت آخری منزل“ قاری کو یہ سکھاتا ہے کہ زندگی مشکلات اور تلخیوں کے باوجود بھی آگے بڑھنے کا نام ہے۔ محبت، قربانی اور صبر ہر رشتے کو کامیاب بناتے ہیں۔ یہ ناول دکھاتا ہے کہ جب انسان اپنے خوف اور ماضی کو پیچھے چھوڑ کر نئے اعتماد کے ساتھ آگے بڑھتا ہے تو خوشیاں خود راستہ بنا لیتی ہیں۔
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf ] is a…
Amrit by Mekaal Noreen Download pdf Amrit by Mekaal Noreen Download pdf is a beautifully…
Dear shaitaan aur zameer by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Novel About Inner…
Kaisa laga mera mazak by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Story About Respect,…
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…
Haqeeqat by Huda Download pdf A Bold Critique of ‘Bold Novels’ in Urdu Digital Literature…