Rooh e ishq by Esha Writes Complete novel is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Rooh e ishq by Esha Writes Complete novel a must-read for every Urdu novel lover.
“روحِ عشق” ایک دردناک اور حقیقت کے قریب کہانی ہے جو رشتوں کی تلخی، ظلم اور محبت کی طاقت کو اجاگر کرتی ہے۔ یہ ناول بھائی بہن کے رشتے میں چھپے ظلم، جائیداد کی لالچ، والدین کے انا کے فیصلے اور اولاد کی قربانیوں پر مبنی ہے۔
یہ صرف ایک کہانی نہیں، بلکہ ایک سبق ہے کہ:
✨ ظلم کبھی قائم نہیں رہتا
✨ دعا اور بدعا کی طاقت زندگی بدل دیتی ہے
✨ محبت روح سے جڑنے والی سب سے مضبوط ڈور ہے
📖 اگر آپ اردو ناولز، درد بھری کہانیاں اور جذباتی رشتوں پر مبنی قصے پڑھنے کے شوقین ہیں تو “روحِ عشق” آپ کے دل کو ضرور چھو جائے گا۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
۔۔”اس کلموہی کو پھر دورا پڑ گیا ہے “۔شمیم غصے سے اٹھ کر اس لڑکی کی طرف گی اور بالوں سے پکڑ کر بولی۔”نہ یہ منحوس خود سوتی ہے اور نہ ہی ہمیں سونے دیتی ہے ” ۔۔۔۔
“ارے شمیم تم کیوں اس کی پیچھے اپنی نیند خراب کرتی ہو دفعہ کرو اس کو ۔”ہاں کہ تو تم ٹھیک رہی ہو نازش” پھر وہ اس کو بالوں سے پکڑ کر سرونٹ کوارٹرز سے باہر نکال دیا ۔اور وہ معصوم امریکہ کی سرد رات میں کانپتی رہی۔
لیکن وہ شور نہیں مچا رہی تھی کیونکہ اس کو معلوم تھا کہ یہاں اس کی کون سننے والا تھا ۔اس لیے ساری رات ایسے ہی گزار دی تھی ۔۔۔اج اماں بی کے نا ہونے کی وجہ سے اس کو وہاں سونا پڑا تھا ۔۔۔ورنہ تو وہ بچاری سٹور روم میں رہتی تھی ۔۔۔اور اس کی رات اللہ کو یاد کرنے میں گزرتی تھی
لیکن آج اماں بی کے نا ہونے کی وجہ سے اس کو سب ملازم کے ساتھ سونا پڑا ۔۔۔۔
@@@@@@@@
“تو ٹھیک ہے پھر میں دوسری شادی کرلیتا ہوں ۔کیونکہ تم تو جاتی نہیں ہو پڑھنے ۔اور مجھے تو پڑھی لکھی بیوی چاہیے۔ ” اس نے دوسری شادی کی دھمکی دی کیونکہ جانتا تھا نہ کہ اس کی بیوی ایسے اس کی بات مانے گی نہیں ۔اس لیے اس کی کمزوری پر وار کیا۔۔۔جو اثر کر گیا تھا ۔۔۔۔
“آن ن ن ن ۔۔۔۔۔۔۔ میں آپ کو چھوڑوں گی نہیں اگر آپ نے دوسری شادی کا سوچا بھی تو۔”۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
“ٹھیک ہے پھر ایک ڈیل کرتے ہیں تم پڑھائی کرو دل لگا کر اور میں دوسری شادی نہیں کروں گا اور ہاں ٹاپ بھی کرو گی تب ۔کیونکہ تم جو سوچ رہی ہو نا وہ میں ہونے نہیں دوں گا “۔”سمجھ آئ میری بات ۔”۔ یہ کہ کر وہ چلا گیا پیچھے سے وہ یہ سوچ رہی تھی ۔۔
“ہیں ان کو کیسے پتا چلا کہ میں کیا سوچ رہی ہوں ۔خیر ایسے ہی کہ رہے ہوں گے ۔میں یونیورسٹی تو جاؤں گی اور وہاں جا کر دوستیں بناؤں گی اور موج مستی کروں گی ان کو کون بتائے گا ۔اور پڑھائی تو بلکل بھی نہیں کروں گی ۔۔۔ ”یہ تھی ہماری معصوم سی زمل ۔۔۔جن کا کام تھا عشق کرنا اپنے شوہر سے ۔۔۔جس کا موڈ ہوتا تو بات کرتے ورنہ دیکھتے بھی نہیں تھے ۔۔
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…