How far can greed and blind obsession push someone? Khail by Bilal Aslam is a dark and suspenseful Urdu crime novel that explores the dangerous consequences of manipulation, betrayal, and the desire for wealth. The story follows Anaya, a young woman whose decisions gradually pull her into a world of deception and crime. What begins as a plan to secure an inheritance eventually turns into a tragic journey filled with betrayal and irreversible consequences.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Khail Novel by Bilal Aslam
Khail Urdu Novel PDF Bilal Aslam Novels Crime Based Urdu Novels Dark Urdu Fiction , Suspense Urdu Novels Psychological Crime Fiction
” لیکن میرے پاس اس مسئلے کا حل ہے ۔”
روحیل نے سرسراتے ہوئے لہجے میں کہتے ہوئے ڈرامائی انداز اختیار کیا ۔
” حل ۔۔۔ کیسا حل؟”
میں نے بے اختیار پوچھا ۔
” میرا ایک دوست ہے شیراز ۔ اسے پیسوں کی ضرورت ہے ۔ تم اسے کچھ رقم دے کر اس کی خدمات دو چار ماہ کے لئے مستعار لے لو ۔ اسے دادا سے اپنے شوہر کے طور پر متعارف کراؤ اور انہیں بتاؤ کہ ان کی خوشی کے لئے تم شیراز کے ساتھ نکاح کر چکی ہو ۔”
” کیا فضول باتیں کر رہے ہو ۔ ایسے کیسے وہ کسی بھی راہ چلتے شخص کو میرا شوہر تسلیم کر لیں گے؟”
روحیل کی تجویز پر میں صحیح معنوں میں بھڑک اٹھی تھی ۔ وہ بالکل بچوں جیسی باتیں کر رہا تھا ۔۔۔ حقیقت سے بہت دور ۔
” ملاقات کا وقت پانچ منٹ رہ گیا ہے ۔”
قریب سے گزرتے کانسٹبل نے ہانک لگائی تو روحیل گویا ہوا ۔
” جلدی سے کاغذ پن دو ۔”
میں نے جلدی سے پرس میں سے کاغذ اور پن نکالا اور روحیل کو تھما دیا ۔ روحیل نے تیزی سے کاغذ پر کچھ تحریر کیا اور مجھے پکڑاتے ہوئے بولا ۔
” یہ شیراز کا ایڈریس اور فون نمبر ہے ۔ گھر جا کر تسلی سے سوچو ۔ میں تمہیں مجبور نہیں کرتا مگر ہم دونوں کا فائدہ اسی میں ہے ۔ ایک بار جائیداد تمہارے نام ہو گئی تو پھر بقیہ زندگی ہماری آرام سے گزرے گی ۔ دل مانے تو اس سے رابطہ کر لینا ۔”
اس نے میری مٹھی میں دبے کاغذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ۔
” اب جاؤ اور ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچو ۔ کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے ایک بار میرے بارے میں ضرور سوچ لینا ۔”
کہتے ہوئے وہ سامنے سے ہٹ گیا اور اپنی بیرک میں چلا گیا مگر جاتے جاتے مجھے عجیب امتحان میں ڈال گیا ۔
ناول کھیل بلال اسلم کی ایک سنسنی خیز اور سبق آموز کہانی ہے، جس کا مرکزی کردار عنایا ہے۔ عنایا اپنے کزن روحیل کے اثر و رسوخ میں آ کر اپنے دادا کی جائیداد حاصل کرنے کے لیے ایک خطرناک منصوبے کا حصہ بن جاتی ہے۔
روحیل کے دوست شیراز کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت شادی کرنے کے بعد عنایا اپنے دادا کو وراثت منتقل کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ لیکن جب دادا کو ان کے اصل ارادوں کا علم ہو جاتا ہے تو حالات انتہائی سنگین ہو جاتے ہیں۔ عنایا دولت اور اپنے مقاصد کے حصول کے لیے اپنے ہی دادا کو قتل کر دیتی ہے۔
اس جرم کے بعد شیراز کی منگیتر ایمان ان دونوں کو بلیک میل کرنے لگتی ہے۔ عنایا شیراز کو حاصل کرنے کی خواہش میں اندھی ہو چکی ہوتی ہے اور ایمان کو بھی قتل کر دیتی ہے۔
لیکن جرائم کی دنیا میں اٹھایا گیا ہر قدم اپنے پیچھے ایک نیا خطرہ چھوڑ جاتا ہے۔ عنایا بالآخر قانون کی گرفت میں آ جاتی ہے اور جیل پہنچ جاتی ہے۔
کہانی کا سب سے حیران کن موڑ اس وقت سامنے آتا ہے جب روحیل جیل میں اس سے ملاقات کرتا ہے۔ وہ انکشاف کرتا ہے کہ عنایا شروع سے ہی اس کے منصوبے کا ایک مہرہ تھی۔ روحیل کے پاس ایک ایسی ویڈیو موجود ہوتی ہے جس میں عنایا کو اپنے دادا کا قتل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
یوں عنایا کو احساس ہوتا ہے کہ جس شخص پر اس نے سب سے زیادہ بھروسہ کیا، وہی اس کے ساتھ سب سے بڑا کھیل کھیل رہا تھا۔
یہ ناول لالچ، اندھی محبت، دھوکہ دہی اور غلط فیصلوں کے تباہ کن نتائج کو نمایاں کرتا ہے۔
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Genre Family Based Urdu Novel Romantic Fiction Cousins Based Story Social and Emotional Fiction
Genre of Gawahi Crime-Based Urdu Fiction Suspense and Thriller Courtroom Drama Social Issues Fiction Investigative…
Ek Mausam Hum Par Bhi Guzra Tha by Hafsa Dameer Complete Novel Some memories never…
Dua Ki Chaon by Raghiba Fatima Complete Novel PDF Download Joint Family System Novels Some…
Mushkilat e Safar by Aiza Seher Complete ۔ اس ناول کو لکھنے کا مقصد یہ تھا…
Sun’ny wala koi nahi by Tuba Zia Download pdf [Novel Name] is a beautifully written…