Some relationships begin long before people understand the meaning of love. Childhood promises, family traditions, and hidden secrets can sometimes shape the most beautiful journeys of life. Hasil E Chand by Laiba Irshad is a heartwarming Urdu family novel that revolves around the Kazmi family and the special bonds shared by its members.
Set in Karachi, the story brings together cousins whose lives are connected through childhood memories, an unexpected revelation, and growing romantic feelings. With its blend of family drama, romance, humor, and traditional values, the novel offers an enjoyable reading experience for fans of family-based Urdu fiction.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
”ڈمبو۔۔۔ ڈمبو مجھے کھانا دو ڈمبو ، ڈمبو مجھے کھانا دو ۔۔۔“ طوطا اپنے مالک کے آس پاس گھومتے بول رہا تھا۔۔۔
”مٹھو کتنی بار کہا ہے مجھے ڈمبو نہیں کہا کرو مجھے مالک یا عبدل کہا کرو۔۔“ عبدالرحمن منہ بنا کر بولا۔۔۔
”ڈمبو مجھے اچھا لگتا ہے تمہیں کو ڈمبو بلانا ۔۔۔ “ مٹھو انکھ مارتے جواب دیا۔۔۔
“جاو پھر میں کھانا نہیں دوں گا ۔۔۔“ عبدالرحمن غصہ سے بولا۔۔۔
“تو پھر ڈمبو تمہیں کیا لگتا ہے میں تمہیں سونے دوں گا میں شور مچاتا رہوں گا۔۔۔“مٹھو ٹر ٹر کرتے بولا۔۔۔
“مٹھو اچھا دے رہا ہوں کھانا شانتی رکھو۔۔۔“ عبدالرحمن اسکا کھانا لاتے اسے دیا تھا جیسے مٹھو نے شکریہ ادا کرتے کھانا شروع کیا تھا اور عبدالرحمن اپنے بیڈ پر جا کر الٹا ہو کر لیٹ چکا تھا۔۔۔ اسکی انکھیں ابھی بند ہوئ ہی تھی جب اسکے موبائیل پر بیل ہوئ اس نے فون اٹھاتے کان سے لگایا۔۔۔
”جی بھائ۔۔۔ اہہہ بھائ اپ سچ کہہ رہے ہیں واو بھائ سچی میں بس ابھی ارہا ہو بھائ“ وہ جلدی سے کھڑا ہوا مٹھو اپنے مالک کو اتنا خوش دیکھ سمجھ نہیں پایا کہ خوشی کی وجہ کیا ہے۔۔۔ وہ اٹھ کر کپڑے چینج کرتا گاڑی کی چابی اٹھاتے ائیر پورٹ چلا گیا ۔۔۔
ناول حاصلِ چاند لائبہ ارشاد کا ایک خوبصورت خاندانی اور رومانوی ناول ہے، جس کی کہانی کراچی کے معروف کاظمی ہاؤس اور وہاں رہنے والے افراد کے گرد گھومتی ہے۔
کہانی کا ایک اہم کردار یزدان ہے، جو مصر سے واپسی پر ماہا گل کو اپنے ساتھ لے کر آتا ہے۔ اس کی واپسی گھر میں کئی دلچسپ سوالات اور نئی صورتحال پیدا کر دیتی ہے۔ دوسری طرف آیت اپنی زندگی گزار رہی ہوتی ہے، لیکن اسے اس بات کا اندازہ نہیں ہوتا کہ اس کا اور یزدان کا بچپن میں ہی نکاح ہو چکا ہے، جس کا راز خاندان کے بڑوں نے محفوظ رکھا ہوتا ہے۔
کاظمی خاندان کی روزمرہ زندگی میں کزنز کی شرارتیں، آپس کی نوک جھونک اور محبت بھرے لمحات کہانی کو دلچسپ بناتے ہیں۔ عبدالرحمن کی شرارتیں اور مٹھو طوطے کے مزاحیہ مکالمے ناول میں ہلکا پھلکا مزاح پیدا کرتے ہیں۔
اسی دوران ریحان اور نور کے درمیان بھی محبت کا رشتہ پروان چڑھتا ہے، جبکہ عبدالرحمن اور ماہا گل کی کہانی ایک الگ خوبصورت رنگ اختیار کرتی ہے۔
وقت کے ساتھ خاندان کے پرانے راز سامنے آتے ہیں، غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں اور بکھرے ہوئے رشتے دوبارہ محبت کے بندھن میں جڑ جاتے ہیں۔
ناول کا اختتام تینوں جوڑوں، یزدان اور آیت، عبدالرحمن اور ماہا، اور ریحان اور نور کی خوشگوار رخصتی پر ہوتا ہے۔
یہ کہانی خاندانی محبت، بچپن کے وعدوں اور ان رشتوں کی خوبصورتی کو بیان کرتی ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ مزید مضبوط ہو جاتے ہیں۔
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Genre of Gawahi Crime-Based Urdu Fiction Suspense and Thriller Courtroom Drama Social Issues Fiction Investigative…
Ek Mausam Hum Par Bhi Guzra Tha by Hafsa Dameer Complete Novel Some memories never…
Dua Ki Chaon by Raghiba Fatima Complete Novel PDF Download Joint Family System Novels Some…
Mushkilat e Safar by Aiza Seher Complete ۔ اس ناول کو لکھنے کا مقصد یہ تھا…
Sun’ny wala koi nahi by Tuba Zia Download pdf [Novel Name] is a beautifully written…
Eastern by Sadia Ghazi Download pdf ایسٹرن (Eastern) سعدیہ غازی کا ایک خوبصورت اور فکر…