Nafas by Rumaisa Khan Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Nafas by Rumaisa Khan Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
“نفس کی قید سے رب کی محبت تک کا سفر”
یہ کہانی ایک ایسی دنیا کی عکاسی کرتی ہے جہاں ہر کردار محبت کی تلاش میں ہے — لیکن وہ محبت جو انہیں کبھی مل نہیں پاتی۔
مرکزی کردار ایک لڑکی ہے جو اپنی بے جا نفسانی خواہشات میں الجھی ہوئی ہوتی ہے۔ لیکن پھر وہ ایک روحانی بیداری کے عمل سے گزرتی ہے، جہاں وہ اپنے نفس کو قابو میں کر کے سچے رب کی محبت کو پانے کی خواہش رکھتی ہے۔
کہانی میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے منفی خواہشات انسان کو اپنے رب سے دور لے جاتی ہیں، اور کیسے سچی محبت صرف اسی سے ممکن ہے جو خالص ہو، پاک ہو، رب کے لیے ہو۔
دوسرے کردار اپنی دنیاوی محبتوں کے پیچھے اپنی عزت نفس کھو بیٹھتے ہیں، اور خود کو ٹوٹے خوابوں کی راکھ میں تلاش کرتے ہیں۔
📖 یہ کہانی آپ کو سوچنے پر مجبور کرے گی:
کیا آپ نے کبھی اپنے نفس کی آواز پر رب کی پکار کو کھویا ہے؟
کیا آپ سچی محبت کے لیے اپنی خواہشات قربان کر سکتے ہیں؟
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
وہ ایک آئینہ بنا تھا۔ اسکے سامنے ایک لڑکی کھڑی تھی۔ جسکا وجود پیچھے سے نظر آرہا تھا۔ اس آئینہ میں سامنے بہت خوبصورت سا محل بنا تھا۔ جس کے آس پاس ہر طرف ہریالی تھی۔
ایک طرف پانی کی ایک نہر تھی۔ اس لڑکی کے ہاتھ آئینہ کے اندر جانے کی نشاہدہی کر رہے تھے۔ اس لڑکی کے آس پاس ہر طرف سیاہی پھیلی ہوئی تھی۔ اسکی سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ اسکا مطلب کیا ہے۔
اسنے دوسری تصویر کو دیکھا۔ اس تصویر میں ہر طرف گھنے گھنے درخت تھے چاروں جانب بس ہرے بھرے درخت۔ انکے درمیان میں ایک لڑکی بیٹھی تھی۔ وہ شاید وہی تھی جو اس دوسری تصویر میں تھی۔
وہ جس جگہ بیٹھی تھی اس زمین کے نیچے آگ لگی تھی۔ ان درختوں کی بیلیں اس لڑکی کے پورے وجود سے لپٹی ہوئی تھی۔ ان درختوں کی ہریالی اس لڑکی کے پورے وجود میں پھیلی ہوئی تھی اور زمین تک پہنچنا چاہ رہی تھی۔
ایک جھرجھری لیکر اسنے تصویر کے آخر میں نام کو دیکھا۔ ایک کونے میں “اشمل” لکھا ہوا تھا۔
****************
| Download link | Online Reading |
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…