Qafas by Warda Khan Complete pdf download is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Qafas by Warda Khan Complete pdf download a must-read for every Urdu novel lover.
“قفس” ایک ایسی کہانی ہے جو طاقت، انتقام اور محبت کے بیچ قید دلوں کی داستان سناتی ہے۔ یہ ایک ولن کی محبت کی کہانی ہے۔جہاں محبت اور نفرت ایک دوسرے میں گھل مل جاتے ہیں
کہانی میں
Love Triangle
ہے، جہاں کبھی قریب رہنے والے لوگ حالات اور فیصلوں کی وجہ سے ایک دوسرے کے دشمن
(lovers to Enemies)
بن جاتے ہیں۔ یہ کہانی دکھاتی ہے کہ طاقت جب دل پر غالب آتی ہے تو محبت قید ہو جاتی ہے، اور کبھی وہی محبت انسان کو سب سے خطرناک بنا دیتی ہے۔
************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
اندھیری بیسمنٹ تھی، دیواریں پرانی اور نمی سے بھری ہوئی۔ ایک کونے میں زنجیریں لٹک رہی تھیں، زمین پر پرانی دھول اور پانی کے نشانات بکھرے ہوئے۔ اوپر ایک بلب دھیمی روشنی میں جھول رہا تھا، اس کی پیلی روشنی میں ہر شے اور بھی خوفناک لگ رہی تھی۔
“جِی کے بھی کیا کرو گے؟“
اندھیرے سے ایک چہرہ نمایاں ہوتا ہے، زہر آلودہ آنکھیں اور ان میں بسی ایک عجیب سی ویرانی۔ یہ آنکھیں پانی سے جھلکتے سمندر کا عکس نہیں تھیں، یہ ایک کھنڈر کا منظر دکھاتی تھیں۔
“میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں، وہ یتیم ہو جائیں گے۔“
وہ آدمی بیڑیوں میں جکڑا، اپنے گھٹنوں پر تھا۔ اس کی آنکھوں میں خوف کا ایک دریا بہہ رہا تھا۔
“ہو جانے دو۔“
میراک کا جواب ایسے آیا جیسے کسی بےجان شے کی بات ہو رہی ہو۔ نہ کوئی افسوس اور نہ کوئی غصہ۔
آدمی کی آواز اب ٹوٹ رہی تھی، ہر ایک التجا میں بے بسی گھلی ہوئی تھی۔
“مجھ سے رحم کی بھیک مت مانگو، حامد۔ میں خدا نہیں ہوں۔“
میراک کے لہجے میں کوئی ہلچل نہ تھی، اس نے ایک پل کے لیے بھی حامد کی طرف نہیں دیکھا۔
میراک واپس مڑا، کونے میں رکھی میز سے کچھ اٹھایا۔ اس کی کمر اب بھی حامد کی طرف تھی، جیسے سامنے بیٹھے انسان کی فریادیں اس کے لیے کسی شور سے زیادہ نہ ہوں۔
“اور بھلا، کسی نے شیطان سے بھی رحم کی بھیک مانگی ہے؟“
میراک نے ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ کہا۔ وہ پلٹا تو حامد کی نظر صرف میراک کے ہاتھ میں موجود تیزاب پر تھی۔ ہر قدم بیسمنٹ کی خاموشی میں گونج رہا تھا۔ حامد کی آنکھیں جیسے پھٹ کر باہر آنے والی تھیں ، سانس رکی ہوئی، جیسے اس کے سامنے خود موت قدم بڑھا رہی ہو۔
****************
| Download link | Online Reading |
| Download link 1 | Download link 2 |
|---|---|
| Episode 1 | |
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…