Raaz e Mohabbat by T.M Complete novel download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers
وہ اپنے کالے مخصوص لباس میں ملبوس تھی ۔۔بالکل الرٹ سی، آس پاس نگاہیں جمائے وہ شاپنگ مال میں ادھر ادھر دیکھ رہی تھی ۔۔ اس نے اپنا چہرہ ماسک کے پیچھے چھپا رکھا تھا ۔۔۔ بالوں کی ٹیل پونی کر رکھی تھی۔۔چلتے ہوئے اسکے بال دائیں بائیں جھول رہے تھے ۔۔تبھی اسکے کان میں لگے بلو ٹوتھ سے آواز آئی ۔۔ ہیلو سیم !! کیا تم مجھے سن رہی ہو؟؟
یس باس!!!
اوکے اب میری بات غور سے سنو۔۔
ہم نے کنگ کو اوپر والے فلور میں جاتے ہوئے دیکھا ہے۔۔۔ اطلاع یہی ملی ہے کہ کنگ کیساتھ ملاقات کرنے والے ہانگ کونگ والے مہمان بھی بس پہنچنے ہی والے ہیں۔۔ہمیں انھیں جلد از جلد پکڑنا ہوگا۔۔چونکہ شاپنگ مال کا سب سے اوپر والا فلور خاصا سنسان ہیں ۔۔ اسی لیے وہ لوگ وہاں ملنے والے ہیں۔۔ تم الرٹ رہنا کہیں وہ لوگ تمھیں نقصان نا پہنچائیں۔۔۔ معید بھی بس پہنچنے ہی والا ہے۔۔۔آر یو انڈراسٹینڈ ؟؟
یس باس ۔۔ آئی ایم انڈراسٹینڈ!! وہ تیزی سے اوپر والے فلور کیطرف بھاگی۔۔۔
ساتھ میں وہ معید سے رابطہ کرتے ہوئے بولی ۔۔ معید !! معید کیا تم مجھے سن رہے ہو؟؟
ہاں بولو سیم!!
میری بات غور سے سنو۔۔ سیم خان اسے ہدایت دینے لگی۔۔
اوکے میں سمجھ گیا۔۔
دونوں پانچ منٹ میں ہی اوپر والے فلور میں پہنچ گئے تھے ۔۔ ریوالور پر انکی گرفت مضبوط تھی ۔۔ آس پاس نگاہیں جمائے وہ چوکنا تھے۔۔مگر یہ کیا؟؟ وہاں ہر طرف آگ لگی ہوئی تھی ۔۔۔
سیم خان ریوالور کا بٹ سر پر مارتے ہوئے غصے سے بولی ۔۔
شٹ شٹ شٹ!!!! انھیں ہمارے بارے میں معلوم پڑ گیا تھا ۔۔ تبھی تو انھوں نے ہمارا ذہن منتشر کرنے کیلئے یہاں آگ لگا دی۔۔
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section , or in the comments below or any other social media platform.
We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…