Rab ki raza afsana by Sehr Momina download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Rab ki raza afsana by Sehr Momina download pdf must-read for every Urdu novel lover.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم
ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Rab ki raza afsana by Sehr Momina download pdf
Badi se neki tak ka safar afsana by Sehr Momina download pdf
Siyah raat afsana by Sehar Momina download pdf
Harjaye by Sehar Momna Complete PDF
Rull gaye aan main mari mari by Sehar Momna
Aseer e mohabbat by Sehar Momna Complete
ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے اور قیامت کے دن تم اپنے بدلے پورے پورے دیئے جاؤ گے پس جو شخص آگ سے ہٹا دیا جائے اور جنّت میں داخل کر دیا جائے بیشک وہ کامیاب ہوگیا اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کی جنس ہے
پھر آپی اللّٰہ پاک سے کیسا شکوہ وہ ہر چیز پر قادر” ہیں دنیا کا کیا ہے آپی آج ہے کل نہیں ہوگی کل چاچی آپ سے پیار کرتی تھی آج غصہ کر رہیں کل ہو سکتا ہے ۔وہ سمجھ جائے یہ سب اللّٰہ پاک کی کرنی ہے اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں ہے رہی بات آپ کی محبت کی آپی تو پر محبت میں ھجر ضروری آتا ہے؛ آج آفاق بھائی پہلے چلے گئے اگر ایسا نا ہوتا تو کچھ سال بعد آپ بھی چلی جاتی نا؛
؛یا کچھ کو اپنی محبت نہیں ملتی کیا ان کا کوئی قصور ہوتا ہے؛ آپی نہیں نا دنیا میں سب سے زیادہ ہم کو پیار ہمارے ماں باپ کرتے ہیں نا وہ بھی چلے جاتے ہیں؛ تو ہم اللّٰہ پاک سے یہ کہے گے کے ہمارے باپ کو کیوں مارا آپ نے حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی بیٹا تھا؛ وہ بھی گزر گیا تھا؛ انہوں نے اللّٰہ پاک سے شکوہ نہیں کیا تھا؛ اس بات پر وہ راضی رہے ان کی رضا پر۔
اس بات پر آفاق بھائی نے آج نہیں تو کل جانا ہی تھا ؛صبر کر لیں آپ آپی امی کا سوچیں آپی وہ آپ کے لیے کتنا پریشان ہیں” لائبہ نے کہا۔۔ماہیں چپ کر کے کب سے سن رہی تھی لائبہ کی” ساری باتیں اس کے دل کو لگی تھی پر چپ تھی “۔آپی ایک آخری بات آپ سوچے ایک امی آپ کے لیے” اتنا پریشان ہیں تو اللہ پاک تو ہم سے ستر ماں سے زیادہ پیار کرتا ہے ؛نا
وہ کیوں ہمیں جان بوجھ کر تکلیف دے گا؛ آپی اللّٰہ پاک جس کو اپنے لیے چن لیتا ہے نا اس کو دنیا کے ھاتھوں سے توڑتا ہے کہ میرے بندے کا دنیا سے دل اٹھ جائے اور وہ میری طرف آئے” لائبہ نے کہا۔۔۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…