Waqt ka pahiya by Doctor Samina Iftikhar Complete novel download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this . The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills . Which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Doctor Samina Iftikhar is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers
جو میرا ہوتا ہے وہ میں چھوڑتی نہیں ہوں ۔ مسکرا کر شادی کا کارڈ دیکھایا جس پر تابش اور حسن بانو لکھا تھا۔
تمہیں تمہارے نام کی وجہ سے چھوڑ دیا۔تمہارا ادھورا نام مجھے کسی کی یاد دلاتا ہے اور میرا دل کرتا تم سے یہ نام چھین لوں کیونکہ یہ تمہارے لیے نہیں ہے ۔ تولیہ بیڈ پر پھینک کر شیشے کی طرف بڑھا۔
تم سب کچھ بھول کیوں نہیں جاتے۔ جو ہونا تھا ہو گیا۔ ہم نئے شروعات کرتے ہیں ۔۔۔ حسن بانو جلدی سے آگے بڑھی۔
میں نے کسی کو کچھ بتایا نہیں تو یہ مت سمجھو میں بھول گیا۔میں اپنا بدلہ خود لوں گا مگر سہی وقت پر۔ جب تم بھی اس اذیت کو پہنچو جسے میں نے برداشت کیا جس سے میں گزرا ہوں۔ دروازہ کھول کر باہر نکل گیا۔
تابش نے کسی کو حادثے کی وجہ نہیں بتائی تھی۔ اس لیے اس کے انکار کے باوجود اس کی شادی حسن بانو سے طہہ کر دی تھی۔ تابش کے زخموں نے سر اُٹھایا۔ اس نے اپنے زخموں کی جلن کم کرنے کے لئے بدلہ لینے کا سوچا جو اسے مزید اذیت میں مبتلا کر رہا تھا ۔
اتنے میں خسرو گاڑی کے ساتھ موجود تھا۔وہ اس کے ساتھ باہر نکل گیا۔
کچھ پتہ چلا؟؟؟؟
ہاں وہ کینڈا تو گئی تھی مگر وہاں کس کے پاس رکی وہ نہیں معلوم ہوا۔ آپ نے جو پتہ اسے بتایا تھا وہ وہاں نہیں گئی۔ یا تو اسے ملا نہیں یا پھر وہ خود نہیں گئی ۔
ٹھیک ہیں ۔ میرے نیو پاسپورٹ اور ٹکٹ کا بندوبست کرو۔۔۔
مگر شادی۔۔۔۔۔۔۔ خسرو جانتا تھا مگر سننا چاہتا تھا ۔
قرض تو خان کسی کا نہیں رکھتے۔۔۔ پھر عورت کا ۔۔۔۔ نہیں، نہیں دھوکے باز عورت کا ۔۔۔۔ ہم واپس لوٹائے گئے ۔
خسرو کو شادی طہ ہونے کا غصہ تھا جو اب قدرے کم ہوا۔
********
کس کا انتظار کر رہی ہے ؟؟؟؟ شہرناز نے کھانا چھوڑ دیا۔۔۔۔۔
جو کہہ کر گیا تھا میرا انتظار کرنا؟
کب سے انتظار کر رہی ہے ؟ شہرناز کے پوچھنے پر وہ مسکرائی ۔۔ ۔۔۔۔
جب آخری بار وہ یہاں سامنے بیٹھا کہہ رہا تھا میرا انتظار کرنا تب سے اسی دن میں یہاں اس کا انتظار کرتی ہوں ۔۔۔۔۔ عورت کے جواب پر وہ حیران ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ک۔۔۔۔کب۔۔۔۔۔۔۔کب سے۔۔۔۔ میرا مطلب ہے ۔۔۔۔۔۔ کتنے وقت سے۔۔۔۔۔۔ شہرناز کو سمجھ نہ آیا کیا پوچھے۔۔۔۔۔۔
عورت نے اپنی پرانی گھڑی کی طرف دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب میں تمہاری عمر کی تھی تب سے۔۔۔۔۔۔
تیس سال کی ہو گی نہ تم؟؟؟؟؟ عورت نے یوں جواب دیا جیسے کہہ رہی ہو کل سے۔۔۔۔ پرسوں سے۔۔۔۔۔۔۔
جبکہ شہرناز کی سانسیں بے ترتیب ہوئی ۔۔۔۔۔۔ کیا اسے اتنا لمبا عرصہ جینا تھا۔۔۔۔۔۔۔
کس کے انتظار میں ہے ؟؟؟؟؟؟۔ کافی دیر کی خاموشی کے بعد شہرناز نے پوچھا۔۔۔۔۔۔۔
محبت کے ۔۔۔۔۔۔ محبت کے انتظار میں ۔۔۔۔ عورت نے محبت سے جواب دیا۔۔۔۔۔۔
شہرناز پہلے زہریلا مسکرائی ۔۔۔۔۔۔ پھر ہنسی۔۔۔۔اور پھر بےدرد قہقہ لگایا ۔۔۔۔۔۔ محبت کے۔۔۔۔۔۔۔ ارد گرد کے لوگوں نے ایسے دیکھا جیسے وہ پاگل ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
فریب کے انتظار میں ہے ۔۔۔۔۔ سیراب کے پیچھے۔۔۔۔۔۔۔ شہرناز نے غصے سے کہا ۔
ہنسو مت ۔۔۔۔۔۔ عورت نے ٹیبل پر زور سے ہاتھ مارا اور غصہ میں دانت چبا کر کہا۔۔۔۔۔۔۔
تم ماڈرن کیا جانو محبت۔۔۔۔۔۔ چار دن کی خواہش کو محبت کا نام مت دیا کرو۔۔۔۔۔۔ عورت نے اسی انداز میں کہا۔۔۔۔۔۔
جب پا نہیں سکتے ۔۔۔۔۔ تو کہہ دیتے ہو۔۔۔۔۔ یہ محبت نہیں دھوکہ تھا۔۔۔۔۔۔ عورت کی آنکھیں لال انگارا ہوئی ۔۔۔۔۔
محبت چار دن کی زندگی نہیں ۔۔۔۔۔۔ یہ تو سانسوں کا ساتھ ہے ۔۔۔۔۔۔
میں بھی شاید آپ کی عمر میں یہاں اکیلی بیٹھی باہر دیکھ رہی ہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی جگہ۔۔۔۔۔ شہرناز نے عورت کی طرف اشارہ کیا۔۔۔۔۔۔۔
مگر میں شاید محبت کو یوں بیان نہیں کر رہی ہوں گی ۔۔۔۔۔ کیونکہ میں اس کو دوسروں کی جوانیاں برباد کرنے کی اجازت نہیں دوں گی۔۔۔۔۔ شہرناز نے تلخ انداز میں کہا۔۔۔
ہاں کیونکہ تم نے محبت نہیں کی۔۔۔۔۔ تم کیسے بیان کر سکتی ہو ۔۔۔۔۔ عورت نے یوں کہا جیسے شہرناز کو امتحان میں موجود ایک سوال کا جواب بھی نہ آتا ہو ۔۔۔۔۔۔۔
اگر کوئی مجھے سو ثبوتوں کے صفحات کے ساتھ بھی یقین دلائے کہ محبت ہوتی ہے تو میں ہر ثبوت کے سو ٹکڑے کر کہ کہوں گی کہ محبت نہیں ہوتی محض دھوکہ ہوتا ہے ۔۔۔۔
میں ہر ثبوت کو جوڑ کر کہوں گی کہ محبت ہوتی ہیں انسان سمجھ نہیں پاتا۔۔۔۔ عورت نے دعوے سے کہا۔
کیا آپ نے محبت کی ہے ؟ شہرناز نے پوچھا
تمہیں کیا لگتا ہے ؟ عورت نے گردن اٹھا کر کہا ۔۔
آپ نے صرف انتظار کیا ہے۔۔۔۔ شہرناز نے اس کی عمر پر وار کیا۔۔۔۔۔۔
محبت تو انتظار مانگتی ہیں۔۔۔۔۔ عورت نے ساری بات ہی ختم کر دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہرناز خاموش ہوئی ۔
محبت اور عبادت میں صرف شرک کا فرق ہے۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ دونوں یکتا کا درجہ رکھتی ہیں ۔۔۔۔۔۔ عورت نے اسے خاموش پا کر کہا۔۔۔۔۔
کیا تم اللہ کو دیکھ سکتی ہو ۔۔۔۔ اسے چھو سکتی ہو؟؟؟؟ عورت نے مسکرا کر پوچھا۔۔۔۔۔۔
نہیں ۔۔۔۔۔ شہرناز نے ہچکچا کر کہا۔۔۔۔۔۔
*****
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…