Rad nama afsana by Sania Sajjad is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
انسان خطا کا پتلا ہے۔ کوئی بھی مکمل فرشتہ نہیں ہو سکتا۔ عام انسان کے اندر جہاں نیکی موجود ہوتی ہے وہیں جلن، نفرت، حسد، غصہ اور کبھی کبھی جھوٹ جیسے جذبات بھی ہوتے ہیں۔ اصل کامیابی یہی ہے کہ انسان اپنی کمزوریوں کو پہچانے اور اپنی سیاہی کو سرمئی میں بدلنے کی کوشش کرے — یعنی برائی سے بچتے ہوئے نیکی کو زندگی میں شامل کرے۔
افسانہ رد نامہ بھی ہمارے معاشرے کی ایک ایسی تلخ حقیقت کو بیان کرتا ہے جس پر اکثر لوگ خاموش رہتے ہیں۔ یہ کہانی محض تفریح نہیں بلکہ سوچنے، محسوس کرنے اور معاشرتی رویوں پر غور کرنے کی دعوت دیتی ہے۔
یہ افسانہ ایک ایسے سماجی مسئلے پر روشنی ڈالتا ہے جو عام ہونے کے باوجود دبے لفظوں میں ہی زیرِ بحث آتا ہے۔ مصنفہ کی کوشش رہی ہے کہ اس حساس موضوع کو سادہ الفاظ میں بیان کیا جائے تاکہ قاری حقیقت کو سمجھ سکے اور شاید اپنی سوچ کا زاویہ بدل سکے۔
ثانیہ سجاد ایک ابھرتی ہوئی لکھاری ہیں جن کی تحریروں میں انسانی جذبات، سماجی مسائل اور زندگی کی تلخ حقیقتوں کی جھلک نمایاں ہوتی ہے۔ بچپن سے لکھنے کا شوق رکھنے والی اس مصنفہ نے باقاعدہ ادبی سفر کا آغاز 2020 میں کیا۔
ان کے لیے لکھنا صرف اظہار نہیں بلکہ احساسات کو قارئین تک پہنچانے کا ذریعہ ہے۔ وہ اپنے اردگرد کے ماحول، لوگوں اور ان کہی کہانیوں سے متاثر ہو کر قلم اٹھاتی ہیں۔
تم بہرے ہو؟ یا پاگل ہو؟ ایک بار کہہ دیا تھا کہ امتحان نہیں دو گے، سمسٹر ریپیٹ کرو گے۔ بات سمجھ میں نہیں آتی؟
وہ وہی امتحانی ہال کے باہر کھڑے کھڑے اس پر چلا رہے تھے۔
سر، پلیز میں نے جرمانہ جمع کروا دیا تھا۔ آپ کو اللہ کا واسطہ ہے مجھے پرچہ دینے دیں ، حارث گڑگڑایا۔
بند کرو اپنی بکواس اور یہاں سے دفع ہو جاؤ ،باقی بچوں کا پرچہ خراب ہو رہا ہے۔یہ کہہ کر پروفیسر جانے لگے، تو حارث نے ان کے پاؤں پکڑ لیے۔
سر،سر پلیز میں غریب ہوں۔ میں سمسٹر ریپیٹ نہیں کر سکتا۔ میرے پاس فیس کے پیسے نہیں ہیں۔ آپ کو اللہ کا واسطہ ہے، مجھ پر رحم کریں۔
کوریڈور میں اس کے رونے اور سسکنے کی آواز گونج رہی تھی، مگر کسی کو کیا فرق پڑنا تھا۔ پروفیسر نے بے دردی سے اسے پاؤں سے جھٹکا دیا اور وہاں سے چلے گئے۔
حارث وہیں زمین پر گر کر اونچی آواز سے روتا رہا۔
میری غلطی کیا ہے؟ یہی کہ میں غریب ہوں؟ ایک کریانے والے کا بیٹا ہوں؟ کیا میرا ان کامیابیوں پر کوئی حق نہیں جو امیر باپ کے بچوں کو حاصل ہیں؟
ان میں سے کتنے ایسے ہیں جن کی حاضری پوری نہیں تھی، پھر بھی انہیں امتحان دینے کی اجازت مل گئی مگر مجھے نہیں۔ کیوں؟
****************
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Noor e zeest by Rubah Ali Download pdf | Noor e zeest by Rubah Ali…
Dosti Aur Mohabbat Ki Kahani | Urdu Story About True Friendship & Pure Love Mehfil…
Aks By Samra Parvez Khan | Urdu Story on Loneliness, Relationships & Modern Society Aks…
Teesara kamra- zameer ki awaz afsana by Saniya Saeed and Amna Sehr Download pdf |…
Shaam e Aabroo By Uqba Ahmed | Urdu Story on Ego, Self-Realization & Spiritual Growth…
Qaid Khanay By Alina Kazmi | Urdu Story on Women Empowerment & Social Boundaries QaidKhany…